05:39 pm
 جہلم ویلی کے قصبہ سراں میںگورنمنٹ ہائی سکول پر کرونا کا حملہ‘  چھ ٹیچروں میں وائرس کی تصدیق‘ سکول پانچ دن کے لیے سیل

چکوٹھی(ویب ڈیسک ) آزاد کشمیر کے ضلع جہلم ویلی کے قصبہ سراں میں قائم گورنمنٹ ہائی سکول پر کرونا کا حملہ چھ ٹیچروں میں وائرس کی تصدیق کے بعد ڈپٹی کمشنر نے سکول پانچ دن کے لیے سیل کر دیا گیا۔ڈی ایچ او جہلم ویلی ڈاکٹر نعمان منظور کے مطابق گورنمٹ ہائی سکول سراں کے چھ ٹیچروں کے کرونا وائرس کے ٹیسٹ مثبت آئے ہیں سکول کو سیل کر دیا گیا مزید ٹیسٹ کیے جا رہے ہیں ڈی ایچ او نعمان منظور نے تمام لوگوں اور اداروں کے 
سربراہان کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ کرونا ایس او پی پر سختی سے عمل کریں تانکہ کرونا کی روک تھام ممکن ہو پائے دریں اثناء کرونا کی روک تھام کے لیے ضلع جہلم ویلی بھر میں کرونا کی روک تھام کے لیے انتظامیہ کی جانب سے جمعہ کے روز کیا جانے والا لاک ڈائون مذاق بن کر رہ گیا ضلع بھر کے چھوٹے بڑے بازاروں ہٹیاں بالا،چناری،چکوٹھی،چکار اور گردونواح میں میںبا اثر دوکاندار اپنی دوکانیں کھول کر کھلے عام کارروبار کرنے لگے جبکہ غریب متوسط طبقہ کے دوکانداروں کی دوکانیں پولیس نے ڈنڈے کے زور پر بند کروانا شروع کر رکھی ہیں عوامی حلقوں نے لاک ڈائون کے نام پر ضلع جہلم ویلی بھر میں دوہرے معیار کی شدید الفاظ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت آزاد کشمیر کو فوری طور پر انتظامیہ اور پولیس کے دوہرے معیار کا نوٹس لینا چاہیے اگر جمعہ کے روز لاک ڈائون کرنا ہے تو پھر ہر چھوٹے بڑے دوکاندار کی دوکان بند ہونی چاہیے یہ کونسا طریقہ کار ہے کہ بااثر دوکاندار اپنی دوکانیں کھول کر کارروبار کرتے رہتے ہیں جبکہ غریب دوکاندار کی دوکان کو پولیس اور انتظامیہ ڈنڈے کے زور پر بند کروا دیتی ہے متاثرہ تاجروں کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کے آبائی ضلع میں ظلم اور نہ انصافی کی انتہا کر دی گئی ہے ادھر غریب کو کوئی پوچھنے والا نہیں ہے غریب کے لیے قانون جبکہ امیر کے لیے کسی بھی قسم کا کوئی قانون موجود نہیں ہے۔

تازہ ترین خبریں

تحریک انصاف کی نئی تنظیم سازی مکمل ، فواد چوہدری کو اہم ترین عہدہ مل گیا،تمام عہدیداران کی فہرست آگئی

شادی کی تقریب میں دلہن کو کزن کیساتھ ڈانس کرنے پر دولہے نے تھپڑ دے مارا، دلہن نے پھرکیسے انتقام لیا؟ حیران کن واقعہ پیش آگیا

سعودی عرب میں گھریلوملازمائوں سے جسم فروشی کروانے والا پاکستانی کس شہر سے گرفتار کر لیا گیا؟سخت سزا ملنے کا امکان

افسوسناک سانحہ ، سکول ٹرپ پر گئے بچوں کی کشتی ڈوب گئی، بڑا جانی نقصان ہو گیا

پی سی بی کیساتھ مزید کام نہیں کر سکتا، ثقلین مشتاق نے استعفیٰ دیدیا، وجہ سامنے آگئی

تبدیلی لانے والو! تبدیلی کا مزہ آیا؟ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کے بعد سلیم صافی کا حکومت پر طنز ، کیا کہہ دیا؟

قومی ائیرلائن مزید مشکلات کا شکار، پی آئی اے کے بینک اکائونٹس منجمد کر دیئے گئے

سوشل میڈیا پر’مجھے کیوں نکالا‘کے بعد وزیراعظم عمران خان کا ’اگر مجھے نکالا‘جملہ وائرل ، عوام کے دلچسپ تبصرے

انتقال کر جانے والے سرکاری ملازمین کی پنشن کا حقدار کون ہو گا؟ لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیا

کورونا کے پھیلائو میں تیزی ، کونسے شہر میں سمارٹ لاک ڈائون نافذ کر دیا گیا؟ پابندیاں لگ گئیں

شہزاد اکبر سےاچانک استعفیٰ کیوں لیا گیا؟آخرکار اندرونی کہانی سامنے آگئی

تبدیلی سرکارکے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے پاکستان میں کرپشن بڑھنے کا دعویٰ کر دیا، پاکستان رینکنگ میں کتنے درجے اوپ

عمران خان کے نیچے سے کرسی سَرک رہی ہے، سینئر لیگی رہنما نے وزیراعظم عمران خان سے متعلق حیران کن پیشنگوئی کر دی

برفباری نے تباہی مچا دی، ٹریفک کا نظام درہم برہم ، نظامِ زندگی مفلوج کر دیا