05:48 pm
وزیراعظم   کا  وفاقی کابینہ میں بعض اہم وزرا کے محکمے تبدیل کرنے کا حتمی فیصلہ، مشاورت کا عمل آخری مراحل میں داخل

اسلام آباد (ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ میں بعض اہم وزرا کے محکمے تبدیل کرنے کا حتمی فیصلہ کرلیا اور اس حوالے سے مشاورت کا عمل آخری مراحل میں داخل ہو گیا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات  و نشریات شبلی فراز کا محکمہ تبدیل کرنے کا اصولی فیصلہ کیا جا چکا ہے،ان کی جگہ وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری وزارت اطلاعات کیلئے ایک مرتبہ پھر فیورٹ بن گئے ہیں تاہم فواد چوہدری کی خواہش ہے کہ
ان سے وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا محکمہ واپس نہ لیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق باخبر سرکاری ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان وزیر اطلاعات شبلی فراز کی طرف سے اپوزیشن بالخصوص مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کی قیادت کے خلاف سخت لب و لہجہ اختیار نہ کرنے سے متعلق کئی مرتبہ حکومتی ترجمانوں کے اجلاس میں وزیراطلاعات پر خفگی کا اظہار کر چکے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اطلاعات شبلی فراز نے اس ضمن میں اپنے بعض قریبی سینیٹرز دوستوں سے بھی بات کی ہے اور اس بات کا امکان ہے کہ اگر آئندہ ہفتے فواد چوہدری کو وزارت اطلاعات و نشریات کا چارج دیا گیا تو سینیٹر شبلی فراز کو توانائی یا تجارت کا محکمہ ملنے کا امکان ہے۔ دریں اثنا وزیر توانائی عمر ایوب کی کارکردگی سے بھی وزیر اعظم خوش نہیں ہیں اور ارکان پارلیمنٹ بالخصوص پی ٹی آئی کراچی کی قیادت عمر ایوب کی کارکردگی پر تحفظات کا اظہار کر چکی ہے اور ایم کیو ایم پاکستان کی قیادت نے بھی عمر ایوب کی طرف سے مسائل حل کرنے پر توجہ نہ دینے کی شکایت وزیراعظم عمران خان سے کی ہے،وزیر توانائی کیلئے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر کا نام بھی سامنے آیا ہے اور عمر ایوب کو صرف پٹرولیم ڈویژن کا وزیر برقرار رکھا جانے کا امکان ہے۔ سینیٹر فیصل جاوید جو سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات کے چیئرمین بھی ہیں کے بارے میں ذرائع کا کہنا ہے کہ انہیں بھی کابینہ میں لیا جائے گا اور امکان ہے کہ انہیں وزیرمملکت برائے اطلاعات و نشریات بنایا جائے تا کہ وہ حکومتی بیانیہ موثر انداز میں میڈیا میں اجاگر کر سکیں۔

تازہ ترین خبریں

تحریک انصاف کی نئی تنظیم سازی مکمل ، فواد چوہدری کو اہم ترین عہدہ مل گیا،تمام عہدیداران کی فہرست آگئی

شادی کی تقریب میں دلہن کو کزن کیساتھ ڈانس کرنے پر دولہے نے تھپڑ دے مارا، دلہن نے پھرکیسے انتقام لیا؟ حیران کن واقعہ پیش آگیا

سعودی عرب میں گھریلوملازمائوں سے جسم فروشی کروانے والا پاکستانی کس شہر سے گرفتار کر لیا گیا؟سخت سزا ملنے کا امکان

افسوسناک سانحہ ، سکول ٹرپ پر گئے بچوں کی کشتی ڈوب گئی، بڑا جانی نقصان ہو گیا

پی سی بی کیساتھ مزید کام نہیں کر سکتا، ثقلین مشتاق نے استعفیٰ دیدیا، وجہ سامنے آگئی

تبدیلی لانے والو! تبدیلی کا مزہ آیا؟ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کے بعد سلیم صافی کا حکومت پر طنز ، کیا کہہ دیا؟

قومی ائیرلائن مزید مشکلات کا شکار، پی آئی اے کے بینک اکائونٹس منجمد کر دیئے گئے

سوشل میڈیا پر’مجھے کیوں نکالا‘کے بعد وزیراعظم عمران خان کا ’اگر مجھے نکالا‘جملہ وائرل ، عوام کے دلچسپ تبصرے

انتقال کر جانے والے سرکاری ملازمین کی پنشن کا حقدار کون ہو گا؟ لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیا

کورونا کے پھیلائو میں تیزی ، کونسے شہر میں سمارٹ لاک ڈائون نافذ کر دیا گیا؟ پابندیاں لگ گئیں

شہزاد اکبر سےاچانک استعفیٰ کیوں لیا گیا؟آخرکار اندرونی کہانی سامنے آگئی

تبدیلی سرکارکے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے پاکستان میں کرپشن بڑھنے کا دعویٰ کر دیا، پاکستان رینکنگ میں کتنے درجے اوپ

عمران خان کے نیچے سے کرسی سَرک رہی ہے، سینئر لیگی رہنما نے وزیراعظم عمران خان سے متعلق حیران کن پیشنگوئی کر دی

برفباری نے تباہی مچا دی، ٹریفک کا نظام درہم برہم ، نظامِ زندگی مفلوج کر دیا