08:14 pm
مریم نواز کی ریلی میں معاہدے کی خلاف ورزی ، حکومت کا کاروائی کرنے کا فیصلہ، کیا ہونےو الا ہے ؟ جانیں 

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) پنجاب حکومت نے مریم نواز کی ریلی میں کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر کاروائی کا فیصلہ کرلیا، گوجرانوالہ جلسہ گاہ میں ماسک کا استعمال نہیں کیا جا رہا ، حکومت نے اداروں کی رپورٹ پر کاروائی کا فیصلہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومتی نے شاہدرہ میں نائب صدر ن لیگ کے خطاب سمیت کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر رپورٹ بنا لی ہے۔
رپورٹ میں بتایا گیا کہ مریم نواز کی ریلی میں کارکنا ن ایس اوپیز کی خلاف ورزی کررہے ہیں۔گوجرانوالہ جلسہ گاہ میں ماسک کا استعمال نہیں کیا جا رہا ہے۔پنجاب حکو مت نے رپورٹ پر کاروائی کا فیصلہ کرلیا ہے۔ دوسری جانب سینئر تجزیہ کار حامد میر نے وزیراطلاعات شبلی فراز کے چیلنج پر کہا کہ جلسہ گاہ کا اسٹیج بالکل وہاں بنایا گیا جہاں سے گراؤنڈ شروع ہوتا ہے،عمران خان کا گوجرانوالہ اسٹیڈیم میں جلسے کے دوران اسٹیج بالکل اسی جگہ بنایا گیا تھا، جہاں پر آج اسٹیج بنایا گیا ہے،عمران خان اور آج کے جلسے میں فرق یہ ہے کہ تحریک انصاف کے جلسے میں اتنے لوگ موجود نہیں تھے۔ عمران خان کے جلسے میں قیادت نے تقریریں شروع کردی تھیں لیکن آج کے جلسے میں ابھی تک قیادت نہیں پہنچ سکی۔ یہاں پر مسلم لیگ ن کے ساتھ پیپلزپارٹی، جے یوآئی ف اور دوسری جماعتوں کے بھی جھنڈے نظر آرہے ہیں۔یہاں پر اگر مسلم لیگ ن کا جلسہ ہوتا تو شاید اتنی عوام نہ ہوتی لیکن پی ڈی ایم کا مشترکہ جلسہ ہے اس لیے کراؤڈ بہت زیاد ہے ، یہاں جلسے میں کورونا ایس اوپیز کا خیال نہیں رکھا جا رہا، کم لوگوں نے ماسک پہنیں ہوئے ہیں، انہوں نے ماسک جیبوں میں ڈالے ہوئے ہیں۔ کارکنان اور رہنماؤں سے پوچھا تو کہتے ماسک پہن کر ہم نعرے کیسے لگائیں گے، ایک کارکن نے کہا کہ حکومت نے کنٹینر لگا کر معاہدہ توڑ دیا ہے تو ہم کیوں ان کی بات پر قائم رہیں۔حامد میر نے بتایا کہ اگر حکومت کنٹینر کھڑے نہ کرتی تو شاید اتنے لوگ نہ ہوتے۔

تازہ ترین خبریں

تحریک انصاف کی نئی تنظیم سازی مکمل ، فواد چوہدری کو اہم ترین عہدہ مل گیا،تمام عہدیداران کی فہرست آگئی

شادی کی تقریب میں دلہن کو کزن کیساتھ ڈانس کرنے پر دولہے نے تھپڑ دے مارا، دلہن نے پھرکیسے انتقام لیا؟ حیران کن واقعہ پیش آگیا

سعودی عرب میں گھریلوملازمائوں سے جسم فروشی کروانے والا پاکستانی کس شہر سے گرفتار کر لیا گیا؟سخت سزا ملنے کا امکان

افسوسناک سانحہ ، سکول ٹرپ پر گئے بچوں کی کشتی ڈوب گئی، بڑا جانی نقصان ہو گیا

پی سی بی کیساتھ مزید کام نہیں کر سکتا، ثقلین مشتاق نے استعفیٰ دیدیا، وجہ سامنے آگئی

تبدیلی لانے والو! تبدیلی کا مزہ آیا؟ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کے بعد سلیم صافی کا حکومت پر طنز ، کیا کہہ دیا؟

قومی ائیرلائن مزید مشکلات کا شکار، پی آئی اے کے بینک اکائونٹس منجمد کر دیئے گئے

سوشل میڈیا پر’مجھے کیوں نکالا‘کے بعد وزیراعظم عمران خان کا ’اگر مجھے نکالا‘جملہ وائرل ، عوام کے دلچسپ تبصرے

انتقال کر جانے والے سرکاری ملازمین کی پنشن کا حقدار کون ہو گا؟ لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیا

کورونا کے پھیلائو میں تیزی ، کونسے شہر میں سمارٹ لاک ڈائون نافذ کر دیا گیا؟ پابندیاں لگ گئیں

شہزاد اکبر سےاچانک استعفیٰ کیوں لیا گیا؟آخرکار اندرونی کہانی سامنے آگئی

تبدیلی سرکارکے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے پاکستان میں کرپشن بڑھنے کا دعویٰ کر دیا، پاکستان رینکنگ میں کتنے درجے اوپ

عمران خان کے نیچے سے کرسی سَرک رہی ہے، سینئر لیگی رہنما نے وزیراعظم عمران خان سے متعلق حیران کن پیشنگوئی کر دی

برفباری نے تباہی مچا دی، ٹریفک کا نظام درہم برہم ، نظامِ زندگی مفلوج کر دیا