06:06 am
گوجرانوالہ جلسہ حکومت کے خاتمے کی شروعات،غیرملکی خبررساں ادارے نے کھلاڑیوں کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی

گوجرانوالہ جلسہ حکومت کے خاتمے کی شروعات،غیرملکی خبررساں ادارے نے کھلاڑیوں کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی

06:06 am

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان میں حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک الائنس (پی ڈی ایم ) نے جمعے کے روز دسیوں ہزاروں لوگ نکال لئے جسے حکومتی ناقدین عمران حکومت کے خاتمے کی شروعات قرار دے رہے ہیں۔برطانوی اخبار دی گارجین کے مطابق اپوزیشن اتحاد حکومت کیخلاف متحد ہوگیا ہے یہ اتحاد اپنے پہلے جلسے میں
دسیوں ہزاروں لوگوں کو شریک کروانے میں کامیاب رہا ہے ۔گارجین کے مطابق پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار تمام اپوزیشن جماعتیں سیاست میں فوجی مداخلت کو چیلنج کرنے کیلئے ایک ہوگئی ہیں ۔

تازہ ترین خبریں