12:21 pm
کتنے ہزار روپے لے کر جلسے میں آیا ہوں،گوجرانوالہ جلسے کے اصل حقائق شرکا ہی کھولنے لگے ، ویڈیو لنک میں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) گزشتہ روز اپوزیشن کی گیارہ جماعتوں نے اکٹھے ہو کر پی ڈی ایم کے پلیٹ فارم سے گوجرانوالہ میں حکومت کو للکارتے ہوئے ایک بھرپور جلسہ کیا۔اگر اپوزیشن راہنماؤں سے پوچھا جائے تو جلسہ بہت بڑااور کامیاب تھا لاکھوں لوگ آئے۔جبکہ حکومتی وزیر مشیر اس جلسے کو ناکام جلسی کا نام دے رہے ہیں۔اگر آزاد رائے رکھنے والوں سے بات کی جائے تو پتا چلتا ہے کہ جلسہ نہ تو اتنا بڑا تھا کہ حکومت لرز کر رہ گئی اور نہ ہی جلسی تھی کہ پی ڈی ایم ناکام ہو گئی۔
یہ ایک مناسب جلسہ تھا جو کسی حد تک کامیاب بھی ہوا ہے اور اگر جلسوں کی یہ روایت چل پڑی تو آہستہ آہستہ شرکا کی تعداد بڑھتی چلی جائے گی اور اگر اس جلسے میں ”لکشمی“ کااضافہ ہو گیا تو حکومتی ایوانوں کو لرزانے کے لیے کافی ہو گا۔
گزشتہ روز کئی صحافی بھی جلسے کی کوریج کے لیے گئے ہوئے تھے اور جلسے کی کئی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل بھی ہوئیں ۔انہی میں سے ایک ویڈیو ن لیگ کے جیالے کی بھی تھی جو ببانگ دہل کہہ رہا تھا کہ جلسے پر آنے کا میرا دو ہزار روپے کا خرچہ ہوا اور یہ پیسے مجھے ن لیگ کے قائدین میں سے کوئی وزیر مشیر دے دیتا ہے۔ جیالے نے شاہد خاقان عباسی،مرتضیٰ لوتھااور بابر نواز کا نام لیتے ہوئے کہا تھا کہ یہ لوگ یا پھر کوئی اور وزیر مجھے پیسے دے دیتے ہیںمیں نے کبھی ان سے مانگے نہیں ہیں جتنا ان کا دل کرتا ہے کبھی پانچ سو کبھی ہزار تو کبھی دو ہزار روپے دیتے ہیں اس سے میں اپنا خرچہ بھی کرتا ہوں اور جلسے میں آنے کا خرچہ بھی کرتا ہوں۔ گویا ثابت ہوا کہ جلسے میں آنے کے لیے کارکنوں کو پانچ سو سے دو ہزار روپے تک دیے گئے تھے جو کہ خرچے کے نا م پر دیے گئے تھے۔کچھ وزرااور پارٹی کے جیالوں نے تو میڈیا کے سامنے بھی مریم نواز کی گاڑی پر اسٹیج پر کھڑے ہوئے نوٹوں کی بارش کر دی تھی جبکہ کچھ لوگ اپنے کارکنوں کو گھر سے پیسے دے کر لائے تھے اور انہوں نے جلسے میں آ کر سارا بھانڈا پھوڑ دیا۔

تازہ ترین خبریں

عمران نیازی اپنے غنڈوں کو لگام ڈالیںورنہ۔۔۔ن لیگی رہنمائوں کیساتھ پیش آئے واقعہ کے بعد مریم نواز پھٹ پڑیں

بلاول بھٹو زرداری استقبال کیلئے انتظار کرتے رہ گئے مریم نواز دوسرے گیٹ سے آگئیں جب بلاول کومعلوم ہواتوانہوں نے کیاکیا

سامنے آؤ، ایمبولینس میں نہ بھیجا تو میرا نام شاہد خاقان نہیں‘ پی ٹی آئی کارکنان کو چیلنج

لوگوں کا ضمیر عمران خان کے ساتھ نہیں، انشاءاللّہ آپ کو بہت بڑی خبر ملے گی۔ن لیگی رہنماء نے بڑادعویٰ کردیا

خبردار ! حکمران شرافت کا دامن نہ چھوڑیں ورنہ اینٹ کا جواب پتھر سے دیں گے ، مولانا فضل الرحمٰن

لیگی رہنماؤں اور تحریک انصاف کے کارکنوں میں جھگڑا کس بات پر شروع ہوا ؟ اصل وجہ سامنے آگئی

’’پی ٹی آئی کے غنڈوں کا مقابلہ کرنے پرمجھے اپنے شیروں پر فخر ہے‘‘مریم نواز

وزیر اعظم اعتماد کا ووٹ لینے میں کامیاب۔۔۔ مریم نواز نے ایسی بات کہہ دی کہ کھلاڑی بھی حیران رہ گئے

’میں ما لشیا قسم کا وزیر نہیں ‘ وزیراعظم کو اعتماد کا ووٹ ملنے کے بعد شیخ رشید کا قومی اسمبلی میں خطاب

جمہوریت حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مقابلے کو کہتے ہیں،عمران خان اکیلے ہی دوڑ کر اول آئے، راجہ پرویز اشرف کا ردعمل

عمران خان صاحب! تبدیلی کیلئے آگے بڑھیں ہم آپ کے ساتھ ہیں، خالد مقبول

احسن اقبال بھی جوتاکلب میں شامل،سابق وزیرداخلہ  کارکنوں سے بات چیت کرہی رہے تھے کہ۔۔۔ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

اپوزیشن دوبارہ وزیراعظم کیخلاف تحریکِ عدم اعتماد لاسکتی ہےیانہیں؟ حکمران جماعت کیلئے اہم خبرآگئی

 شہریوں کو بجلی کی مد میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان،نیپرا نے منظوری دیدی