12:24 pm
گوجرانوالہ جلسے میں 2بچوں نے تقریر کی جن میں سے ایک نانی بن چکی ہے مگر میرے لیے بچی ہی ہے

گوجرانوالہ جلسے میں 2بچوں نے تقریر کی جن میں سے ایک نانی بن چکی ہے مگر میرے لیے بچی ہی ہے

12:24 pm


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) اسلام آباد کے کنونشن سینٹر میں ٹائیگر فورس کے کنونشن سے وزیراعظم عمران خان خطاب کر رہے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے اپنی ٹائیگر فورس کو خوش آمدید کہتے ہوئے کہا 'گزشتہ رات جو سرکس ہوئی اس پر کچھ بات کروں گا۔ انہوں نے کہا کہ اس سرکس میں بڑے فنکار تھے مگر آپ کے سوئی ڈیزل پرکیوں 
اٹک گئی ہے۔ انہوںنے مزید کہا کہ کل کے جلسے میں دو بچوں نے تقریر کی جن میں سے ایک گو کہ نانی بن چکی ہے تاہم میرے لیے بچوں جیسی ہے تو میں ان دنوں کی تقریر پر کوئی بات نہیں کروں گا ۔