12:57 pm
جنرل صاحب میں الیکشن ہار رہاہوں میری مدد کریں ، پاکستان کا وہ مشہور ترین رہنما جس نے الیکشن کی رات جنرل باجوہ کو کال کی اور ۔۔۔!

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) اسلام آباد کے کنونشن سینٹر میں ٹائیگر فورس کے کنونشن سے وزیراعظم عمران خان خطاب کر رہے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے اپنی ٹائیگر فورس کو خوش آمدید کہتے ہوئے کہا 'گزشتہ رات جو سرکس ہوئی اس پر کچھ بات کروں گا۔ انہوں نے کہا کہ اس سرکس میں بڑے فنکار تھے مگر آپ کے سوئی ڈیزل پرکیوں اٹک گئی ہے۔ انہوںنے مزید کہا کہ کل کے جلسے میں دو بچوں نے تقریر کی جن میں سے ایک گو کہ نانی بن چکی ہے
تاہم میرے لیے بچوں جیسی ہے تو میں ان دنوں کی تقریر پر کوئی بات نہیں کروں گا ۔ عمران خان نے مزید کہا یہ سب آرمی کیخلاف بات کرتے ہیں الیکشن کی رات جب سیالکوٹ کا رنگ باز عثمان ڈار سے ہار نے لگا تو جنرل باجوہ کو کال کی جنرل صاحب میں الیکشن ہار رہا ہوں میری مدد کریں اور وہ رونے لگا ۔ واضح رہے کہ عثمان ڈار کے مقابلے میں مسلم لیگ ن کے خواجہ آصف الیکشن میں کھڑے تھے ۔

تازہ ترین خبریں

پتوکی میں والد نےپانچ بچے نہر میں پھینک دیے

پاکستان اور بھارت میں پٹرول کی قیمتوں کا موازنہ

کابینہ رکن کے خفیہ دورہ اسرائیل کی حقیقت سامنے آگئی

اسلام آباد کے ٹریل 3 پر راستہ بھولنے والوں کوتلاش کرلیا گیا

جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی سینئر سیاست دان سردار شیر باز مزاری کے انتقا

بریگیڈئیر (ر) نصیراللہ بابر مرحوم کی زندگی کا ناقابل یقین واقعہ

پی ڈی ایم کہے گی تو سارے پارٹی ارکان استعفیٰ دیں گے، رانا ثنااللہ

نوشہرہ میں ٹریفک حادثہ، سات افراد جاں بحق

آزادکشمیر میں لاک ڈائون میںایک دن کی توسیع

پشاورکےعلاقے حیات آباد فیز ون میں جھگڑا،  جھگڑے میں چار افراد جاں بحق

پاکستانی تیاری کر لیں ! 15دسمبر سے ملک بھر میں کیا ہونے جا رہاہے ؟ہنگامی اعلان کر دیا گیا

راولپنڈی میں قائداعظم پارک کا افتتاح چیئرمین پی ایچ اے راولپنڈی آصف محمود نے کردیا

  مغرب میں فلاحی نظام بہت ذبردست ہے جہاں غریب کیلئے مفت ہسپتال سمیت دیگر سہولیات میسر ہیں ۔ وزیراعظم عمران خان

مریم نواز کے ملتان جلسے پر مولانا فضل الرحمان سے گلے شکوے