08:14 pm
بلاول بھٹو اور خواجہ آصف نے ہر حد پار کر دی! عمران خان اور انکی اہلیہ بشریٰ بی بی سے متعلق کیا کچھ کہہ ڈالا؟

بلاول بھٹو اور خواجہ آصف نے ہر حد پار کر دی! عمران خان اور انکی اہلیہ بشریٰ بی بی سے متعلق کیا کچھ کہہ ڈالا؟

08:14 pm

لاہور(نیوز ڈیسک )گزشتہ شب پی ڈی ایم جلسے سے خطاب کے دوران چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم عمران خان پر شدید تنقید کی اور وزیراعظم کی اہلیہ کو جادو گرنی بھی کہا۔بلاول بھٹو اپنی تقریر میں وزیراعظم عمران خان کو شرم سے ڈوب مرنے کا مشورہ بھی دیتے رہے۔تقریر کرتے ہوئے بلاول بھٹونے کہا کہ پنجاب کے وسیم اکرم پلس(عثمان بزدار) کو کس نے سیلیکٹ کیا؟ وسیم اکرم پلس کو ایک جادوگرنی نے سیلیکٹ کیا یا خلائی مخلوق نے؟دوسری جانب خواجہ آصف نے بھی وزیراعظم عمران خان کو خوب آڑے ہاتھوں لیا اور وزیراعظم عمران خان کو بے غیرت
کہہ دیا،خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ عمران خان کے پاس نہ شرم ہے نہ حیا ہے، نہ اس میں غیرت ہے، وہ ایک بے غیرت ہے اور آپکی آواز اس بے غیرت تک پہنچ رہی ہے ۔دریں اثنا صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ ایک ارب تین کروڑ روپے خرچ کرنے کے باوجود 11 جماعتوں کی سیاسی لکی ایرانی سرکس ناکام ہو گئی، 11 اپوزیشن جماعتیں مل کر بھی 8 ہزار سے زیادہ لوگ اکٹھے نہ کر سکنے پر شرم سے ڈوب مریں۔اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ 8 ہزار کو 11 سے تقسیم کیا جائے تو پورے پاکستان سے فی اپوزیشن پارٹی 700 لوگ بنتے ہیں، اس سے زیادہ لوگ تو وزیراعظم عمران خان نے امریکہ میں اکٹھے کر لیے تھے۔ انہوں نے کہا جناح سٹیڈیم آدھا خالی ہونا عوام کی طرف سے ” ابو بچا ئوکرپشن چھپا ئو تحریک ”سے لاتعلقی کا اظہار ہے، اب اپوزیشن خشوع و خضوع اور انتظام و انصرام کے ساتھ عدالتوں اور احتسابی اداروں کے سامنے پیش ہو۔ انہوںنے کہا کہ کرپٹ ٹولے کو پہلے ہی جلسے میں شکست کے بعد عوام کا لوٹا ہوا پیسہ واپس کرنے کی طرف گامزن ہونا چاہیے، حکومت کی جانب سے مکس اچار پارٹی کے جلسے کی راہ میں کوئی رکاوٹ کھڑی نہیں کی گئی، وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں تمام مائیکرو اور میکرو معاشی اشاریے بہتری کی طرف جا رہے ہیں، پاکستان اگلے تین سال بھی اسی رفتار کے ساتھ ایک مستحکم معیشت بننے کی جانب سفر جاری رکھے گا، الائیڈ پارٹیز فار کرپشن چاہے کھمبوں پر چڑھے، یو این اور یورپی یونین کے پاس جائے انہیں این آر او اور کرپشن پر ریلیف نہیں ملے گا۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم آج جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کریں گے

وزیراعظم آج جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کریں گے

الیکشن کمیشن ارکان پر مخالفین سے پیسے لینے کے الزامات ، فواد چوہدری اور اعظم سواتی نے الیکشن کمیشن کو جواب دینے کیلئے کتنا وقت مانگ لیا؟

الیکشن کمیشن ارکان پر مخالفین سے پیسے لینے کے الزامات ، فواد چوہدری اور اعظم سواتی نے الیکشن کمیشن کو جواب دینے کیلئے کتنا وقت مانگ لیا؟

پیپلز پارٹی نے حکومت کی اتحادی جماعت کی بڑی وکٹ گرادی

پیپلز پارٹی نے حکومت کی اتحادی جماعت کی بڑی وکٹ گرادی

ملک کےمتعددمقامات پرموسلادھاربارش کاامکان

ملک کےمتعددمقامات پرموسلادھاربارش کاامکان

مخدوم ہارون بخاری  بال با ل بچ گئے

مخدوم ہارون بخاری بال با ل بچ گئے

چیف جسٹس ہاؤس کیلئے ٹی وی خریدنےکا اشتہار جاری،اعلیٰ افسران کی مراعات ان کی تنخواہوں سے زیادہ کیوں ؟تفریح کی چیزوں کیلئے عوامی پیسہ کیوں خر

چیف جسٹس ہاؤس کیلئے ٹی وی خریدنےکا اشتہار جاری،اعلیٰ افسران کی مراعات ان کی تنخواہوں سے زیادہ کیوں ؟تفریح کی چیزوں کیلئے عوامی پیسہ کیوں خر

آج سے کراچی میں مزید طوفانی بارشیں ۔۔ سیلاب کا خطرہ ۔۔ محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا ،سندھ کا کیا بنے گا؟ جانیے تفصیل

آج سے کراچی میں مزید طوفانی بارشیں ۔۔ سیلاب کا خطرہ ۔۔ محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا ،سندھ کا کیا بنے گا؟ جانیے تفصیل

سرکاری وپرائیویٹ ملازمین۔سکول کے بچوں کی موجیں ۔۔حکومت نے عام تعطیل کراعلان کردیا ۔ آج کی بڑی خبر

سرکاری وپرائیویٹ ملازمین۔سکول کے بچوں کی موجیں ۔۔حکومت نے عام تعطیل کراعلان کردیا ۔ آج کی بڑی خبر

ایک ایک کرکے سارے معاون خصوصی کرپشن الزامات پر مستعفی ہوگئے

ایک ایک کرکے سارے معاون خصوصی کرپشن الزامات پر مستعفی ہوگئے

وزیر اعظم تباہ حال معیشت کے باوجودبڑی بڑی باتوں میں غرق ہیں

وزیر اعظم تباہ حال معیشت کے باوجودبڑی بڑی باتوں میں غرق ہیں

لاہور میں خاتون کیساتھ گلی میں موٹر سائیکل سوار جوان نے ۔۔۔۔ ! افسوسناک ویڈیو لنک میں

لاہور میں خاتون کیساتھ گلی میں موٹر سائیکل سوار جوان نے ۔۔۔۔ ! افسوسناک ویڈیو لنک میں

عمران خان میرے بہترین دوست ہیں ، سابق امریکی صدر ٹرمپ نے کپتان بارے کیا بیان دیدیا ، دنیا ہکا بکا

عمران خان میرے بہترین دوست ہیں ، سابق امریکی صدر ٹرمپ نے کپتان بارے کیا بیان دیدیا ، دنیا ہکا بکا

پیپلز پارٹی کو زبردست طاقت مل گئی ، پاکستانی اہم ترین شخصیت پی پی میں شامل

پیپلز پارٹی کو زبردست طاقت مل گئی ، پاکستانی اہم ترین شخصیت پی پی میں شامل

پاکستان کے اہم شہر میں 80سالہ بابا جی 60سالہ دلہن بیاہ لائے

پاکستان کے اہم شہر میں 80سالہ بابا جی 60سالہ دلہن بیاہ لائے