11:55 am
یا اللہ خیر ، پاکستان میں زلزے کے جھٹکے ، زلزلہ اس قدر شددیی تھا کہ پاکستانی ۔۔۔!

سوات(مانیٹرنگ ڈیسک )یا اللہ خیر ، پاکستان میں زلزے کے جھٹکے ، زلزلہ اس قدر شددیی تھا کہ پاکستانی ۔۔۔!  سوات و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق سوات اور گردو نواح کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت4اعشاریہ 7 ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز افغانستان تاجکستان کی سرحد کے قریب تھا۔ زلزلے کی گہرائی 110 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلہ سوات اور گردو نواح میں محسوس کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق
زلزلے میں کسی مالی و جانی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں ۔ زلزلے کے بعد علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔ واضح رہے کہ دو دن قبل پشاور اور سوات سمیت خیبر پختونخوا (کے پی) کے شمالی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس کی شدت 4.9 ریکارڈ کی گئی۔ خیبرپختونخوا کے شمالی علاقے میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے اور شہری اپنے گھروں اور دفاتر اور دکانوں سے قرآنی آیات کی ورد کرتے ہوئے باہر نکل آئے۔اطلاعات کے مطابق شانگلہ، سوات، کوہستان، دیر، چترال اور پشاور میں 4.9 شدت کے جھٹکے محسوس کیے گئے ،کسی قسم کے نقصان کی رپورٹ نہیں ملی۔ زلزلے کا مرکز افغانستان کا صوبہ بدخشاں تھا جہاں اس کی گہرائی 27 کلو میٹر تھی اور شدت 4.9 ریکارڈ کی گئی تھی۔

تازہ ترین خبریں

جنوبی افریقہ کے کھلاڑی ہرشل گبز پر کشمیر لیگ سے کنارہ کشی اختیار کرنے کے لئے دبائو ڈالنا افسوسناک ہے، فواد چوہدری 

ٓصوبائی حکومت نے عوام کی سہولت کیلئے کراچی کے مختلف کورونا ویکسی نیشن سینٹرز24 گھنٹے کھلے رکھنے کا فیصلہ کرلیا 

سندھ میں کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن لگایا گیا،ان کے خلاف وفاقی کے ترجمان لگے ہوئے ہیں۔ فیصل کریم کنڈی 

نئی شکل کے کورو نا کیسز میں تیز ترین اضافہ تشویشناک اور لمحہ فکریہ ہے۔ شہباز شریف 

افغانستان میں  طالبان کے ٹھکانوں پر امریکی طیارے کی بمباری۔۔۔ جانی و مالی نقصانات کی تفصیلات تاحال سامنے نہیں آئی

وزیراعظم عمران خان نے کورونا ویکسی نیشن کے بغیر اسکول کھولنے کی مخالفت کر دی

محرم الحرام کی آمد ۔۔۔امن وامان برقرار رکھنے کیلئےتمام علما کا اتفاق ہوگیا 

سندھ میں کورونا کے پیش نظر لگائے گئے لاک ڈاؤن وفاقی حکومت کے خلاف سازش ہے۔ حلیم عادل شیخ

پروگرام لائیو ہے یا ریکارڈ شدہ ؟ سینئرصحافی کی وزیراعظم کو آزمائشی کال

اساتذہ وطلباء کی ویکسین نیشن مکمل ہونے تک سکول نہ کھولے جائیں،وزیراعظم

لودھراں ،مکان کی چھت گرنے سے 5بچے جاں بحق ،3زخمی

پشاور، انسداد پولیو ٹیم پر فائرنگ ، ایک اہلکار شہید

سوات میں زلزلے کے جھٹکے ، عوام میں شدید خوف وہراس پھیل گیا

آزادکشمیر میں ن لیگ اور پیپلزپارٹی پھر سے بغل گیر