04:54 pm
نواز شریف جوکر رہے ہیں فائدہ بھارت کو ہو رہا ہے، بتائیں آپ  کو کس نے پالا تھا؟ سینئر صحافی ہارون الرشید ایسا سچ سامنے لے آئے

نواز شریف جوکر رہے ہیں فائدہ بھارت کو ہو رہا ہے، بتائیں آپ کو کس نے پالا تھا؟ سینئر صحافی ہارون الرشید ایسا سچ سامنے لے آئے

04:54 pm

لاہور (ویب ڈیسک) سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ ایک آدمی جو تین بار ملک کا وزیر اعظم رہا، اسے اس ملک کے لوگوں ، اداروں نے اتنی عزت بخشی،اس نے کل کیا حرکت کی،اس فوج نے نوازشریف کو گود میں بٹھا کر پالا،ملک میں مقدس تو آئین ہے ،اس پر عمل ہونا چاہئے مگر اس ملک کو آئین نہیں فوج نے بچا رکھا ہے ۔پروگرام مقابل میں اینکر پرسن ثروت ولیم سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ تناسب کبھی نہیں رہا کہ ہر سات 
جوانوں کے ساتھ ایک آفیسر شہید ہو،یہ کہتے ہیں کہ ہم جوانوں کے ساتھ ہیں مگر آفیسروں کیخلاف ہیں،جوان اور آفیسر میں امتیاز کہاں رہا ہے ،نوازشریف فوج کا نام لیتے ہیں، بتائیں آپ کو پالا کس نے تھا،ان کے بینی فشری اور حلیف ملک ہیں،یہ ایک گروپ ہے جس میں امریکہ ، جاپان، آسٹریلیا ،انڈیا ،اسرائیل اور کچھ عرب ممالک ہیں،ان کا ٹارگٹ چین ہے ،ہم کسی کو اس بات کی اجازت نہیں دے سکتے کوئی ملک میں افراتفری، انتشار پیدا کرے ،یہ چاہتے ہیں کہ فوج میں پھوٹ پیدا ہو،یہ چاہتے ہیں کہ مارشل لا لگے اور عمران خان سے جان چھوٹے ،یہ چاہتے ہیں کرپشن کے کیسز واپس ہوں اور این آراو دے دیا جائے ،کیا آپ نے ملک فتح کیا یا خریدا ہے ، ہمارا سارا پیسہ لوٹ کر تم کھا گئے اور اس کا تم حساب نہیں دیتے ،عمران کو کچھ بولڈ فیصلے کرنے چاہئیں، بغاوت کا مقدمہ قائم کرنے کیلئے قانونی ٹیم کو بٹھائیں ،اگر ضرورت پڑے ،اگر قانونی ماہرین اتفاق کریں تو ن لیگ پر پابندی لگا دی جائے ،نئی پارٹی بنائیں،امریکہ میں ضرور ایسے لوگ ہیں جو یہ پلان کررہے ہیں کہ فوج حماقت کرے ،مارشل لا لگائے ،انڈیا کا خیال ہے پاکستان کو اقتصادی طور پر تباہ کردیا جائے ،بھارت نے کشمیر میں جو ذلت اور رسوائی کمائی ہے وہ چاہتا ہے کہ اب پاکستان کواسی طرح بدنام کیا جائے تاکہ یہاں پر سرمایہ کاری نہ ہو،نوازشریف جو کررہے ، اس سے فائدہ انڈیا کو ہورہا ہے ۔انڈیا جال بچھانے کی کوشش کررہا اور ہم نے بچنا ہے ۔

تازہ ترین خبریں

طلبہ کی توموجیں ہوگئیں۔۔بچوں پر اسکول  ہوم ورک کا دباؤ کم کرنے کا قانون پاس

طلبہ کی توموجیں ہوگئیں۔۔بچوں پر اسکول ہوم ورک کا دباؤ کم کرنے کا قانون پاس

راولپنڈی اسلام آبادکے شہریوں کی مشکلات۔۔۔جڑواں شہروں کے باسیوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی

راولپنڈی اسلام آبادکے شہریوں کی مشکلات۔۔۔جڑواں شہروں کے باسیوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی

بلاول بھٹو زرداری ’گو عمران گو‘ کے نعرے کیوں لگا رہے ہیں ؟

بلاول بھٹو زرداری ’گو عمران گو‘ کے نعرے کیوں لگا رہے ہیں ؟

حکومت غریب اور متوسط طبقے کیلئےکیا کرنے جا رہی ہے؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

حکومت غریب اور متوسط طبقے کیلئےکیا کرنے جا رہی ہے؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

تین ماہ سے بندداسوڈیم کی تعمیرکاکام کب شروع  ہوگا؟تاریخ کااعلان کردیاگیا

تین ماہ سے بندداسوڈیم کی تعمیرکاکام کب شروع ہوگا؟تاریخ کااعلان کردیاگیا

حکمرانوں کاہردن قومی سلامتی کے لیے خدشات بڑھارہاہے ۔۔حکومت سےنجات  حاصل نہ ہوئی تو۔۔۔

حکمرانوں کاہردن قومی سلامتی کے لیے خدشات بڑھارہاہے ۔۔حکومت سےنجات حاصل نہ ہوئی تو۔۔۔

ماسکو: مذاکرات کے دوران پاکستانی سفارتکار مائیک بند کرنا بھول گئے، شیریں مزاری اور بیٹی کے بارے میں کیا کہتے رہے؟ ریکارڈنگ سامنے آ گئی

ماسکو: مذاکرات کے دوران پاکستانی سفارتکار مائیک بند کرنا بھول گئے، شیریں مزاری اور بیٹی کے بارے میں کیا کہتے رہے؟ ریکارڈنگ سامنے آ گئی

لندن میں سیاسی جوڑ توڑ! جہانگیر ترین  بول پڑے، حقائق سے پردہ اُٹھا دیا

لندن میں سیاسی جوڑ توڑ! جہانگیر ترین بول پڑے، حقائق سے پردہ اُٹھا دیا

تبدیلی آ گئی،سرکاری افسر ہسپتال کی خوبصورت نرس کو اٹھا کرلے گیا اور پھر۔۔ایسا کام کہ پوری قوم غصے میں آگئی

تبدیلی آ گئی،سرکاری افسر ہسپتال کی خوبصورت نرس کو اٹھا کرلے گیا اور پھر۔۔ایسا کام کہ پوری قوم غصے میں آگئی

31دسمبر تک ہر شہری کے پاس یہ چیز ہو گی، حکومت کا ایسا اعلان کہ ہر کوئی خوشی سے جھوم اٹھا

31دسمبر تک ہر شہری کے پاس یہ چیز ہو گی، حکومت کا ایسا اعلان کہ ہر کوئی خوشی سے جھوم اٹھا

کورونا وائرس کا ایک نیا حملہ ! پروازیں کینسل اور سکول بند کرنے کا فیصلہ

کورونا وائرس کا ایک نیا حملہ ! پروازیں کینسل اور سکول بند کرنے کا فیصلہ

ملک میں ہنگامی صورتحال، بین الاقومی اور مقامی پروازیں منسوخ کرنا پڑ گئیں

ملک میں ہنگامی صورتحال، بین الاقومی اور مقامی پروازیں منسوخ کرنا پڑ گئیں

اس وقت آئی ایس آئی کا سربراہ کون ہے؟  وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے قیاس آرائیوں کا خاتمہ کر دیا

اس وقت آئی ایس آئی کا سربراہ کون ہے؟ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے قیاس آرائیوں کا خاتمہ کر دیا

وہ شہر جہاںاب آئندہ دو ماہ کیلئے سورج نہیں نکلے گا،جان کر آپکو بھی شدید حیرت ہو گی

وہ شہر جہاںاب آئندہ دو ماہ کیلئے سورج نہیں نکلے گا،جان کر آپکو بھی شدید حیرت ہو گی