02:19 pm
کیپٹن (ر) صفدر نے مزار قائد پر بھی سیاسی نعرے لگوا دیے

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز اور دیگر رہنماؤں کی مزار قائد پر حاضری کے موقع پر کیپٹن(ر) صفدر نے نعرے لگوادیے۔سابق وزیر اعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن (ر) صفدر نے مزار قائد پر ’ووٹ کو عزت دو‘ کے نعرے لگائے۔کیپٹن (ر) صفدر کے نعروں کا جواب وہاں موجود کارکنوں نے بھی دیا۔ دوسری جانب وفاقی وزراء نے نعرے لگوانے پر شدید ردعمل کا اظہار کیا۔ وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی کا کہنا تھا
کہ مزار قائد پر نعرے لگوانا قابل قبول نہیں، ان کریمنلز نے مزار قائد کے تقدس کا پامال کیا۔وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے بھی ردعمل میں کہا کہ کیپٹن (ر) صفدر اور مریم نوازکو معافی مانگنی چاہیے۔وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی رابطہ کار شہباز گل کا کہنا ہے کہ مریم جہاں بھی گئیں ضابطے، قوانین اور سماجی اقدار کی پامالی کی۔انہوں نے کہا کہ کیا کبھی بابائے قوم کے مزار پر ایسی سستی اور بدتمیز حرکتیں پہلے ہوئیں؟خیال رہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز دیگر پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ پی ڈی ایم جلسے میں شرکت کے لیے کراچی میں ہیں۔

تازہ ترین خبریں

وزیر اعظم کی ان تھک کوششوں سے ہر شعبے میں نمایاں بہتری آنے لگی ہے،شہبازگل

ارشدملک جیسے جج کون تیار کرتاہے۔۔ مسلم لیگ نے ایک بار پھر الزامات کی پوچھاڑ کردی،

اب ہم عمران خان کوجیل بھیجیں گے،سوائے ایک چیز کے !تمام سہولتیں دیں گے،رانا ثنا اللہ

پشاور،گھر میں گیس سلنڈر پھٹنے سے بچہ جاں بحق ،5 افراد شدید زخمی

وزیراعلیٰ پنجاب سے عثمان ڈار کی ملاقات،وزیراعظم کے دورہ سیالکوٹ کیلئے انتظامات پر تبادلہ خیال

 سابق حکمرانوں نے معیشت،اداروں اور سیاسی نظام کو معذور کیا،فردوس عاشق اعوان

شادی کی تقریب غم میں تبدیل ہو گئی ، کرنٹ لگنے سے 3 مزدورجاں بحق

اسمبلیوں سے استعفوں پر اپوزیشن اتحاد میں اتفاق۔۔۔۔ نوازشریف اور مریم نواز کے ترجمان نے بڑا اعلان کردیا

 کے ایم سی ملازم شہزاد کو بوسہ مہنگا پڑ گیا، شوکاز نوٹس جاری کرکے 7 دنوں کے اندر جواب طلب

 جمہوریت کے نام پر نام نہاد سیاسی پارٹیاں سماج اور جمہور کا مذاق اڑا رہی ہیں۔سینیٹر سراج الحق

ملتان جلسہ سے قبل کارکنان کی گرفتاریوں اور تشدد کے خلاف جےیوآئی سمیت پی ڈی ایم کےملک بھر میں مظاہرے

 موجودہ نااہل، سلیکٹیڈ اور مسلط کردہ حکمرانوں سے چھٹکارے کا وقت آگیا ہے،8 اکتوبر کوبڑے فیصلے متوقع ہیں ، ترجمان پی ڈی ایم میاں افتخار حسین

کلبھوشن کیس۔ پاکستان نے بھارتی دعویٰ بے بنیاد قرار دے دیا