07:35 pm
جماعت اسلامی کا بھی حکومت کیخلاف تحریک چلانے کا اعلان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)جماعت اسلامی نے یکم نومبر سے حکومت کے خلاف تحریک چلانے کا اعلان کیا ہے۔ایک بیان میں امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نےکہا ہے کہ نئے اور پرانے حکمرانوں کے درمیان لڑائی مفاد عامہ کے لیے نہیں اپنی باری کے لیے ہے، جماعت اسلامی عوام کی ترجمانی کرتے ہوئے احتجاج کا لائحہ عمل بنا رہی ہے۔سراج الحق کاکہنا ہے کہ 23 اکتوبر کو مرکزی ذمہ داران کے اجلاس میں تحریک کا مکمل شیڈول دیا جائے گا، مہنگائی، 
بےروز گاری اور حکومتی نااہلی کے خلاف تحریک کا آغاز خیبر پختونخوا سے کیا جائے گا۔امیر جماعت اسلامی کا کہنا ہے کہ نااہل حکمرانوں نے جمہوریت کو خطرے میں ڈال دیا ہے اور 22 کروڑ عوام کی زندگی اجیرن بنادی ہے، وزیر اعظم ہرتقریر آخری سمجھ کر کرتے ہیںان کاکہنا تھاکہ میانوالی سمیت ملک بھرکے عوام وزیراعظم سے مایوس ہیں، مہنگائی، بے روزگاری اور بدامنی عروج پر ہے، لوگ آٹا چینی کے لیے مارے مارے پھر رہے ہیں، لوگوں کو دووقت توکیا ایک وقت کاکھانا بھی دستیاب نہیں۔خیال رہے کہ اپوزیشن کی 11 جماعتوں پر مشتمل پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ نے بھی حکومت کے خلاف احتجاجی تحریک شروع کررکھی ہے۔

تازہ ترین خبریں

کراچی سے ملتان سمگلنگ کی کوشش ناکام

کراچی سے ملتان سمگلنگ کی کوشش ناکام

 اسرائیل کو تسلیم کرنے کا بیانیہ ملک پر مسلط کرنےکی کوشش کی جارہی ہے، شاہد خاقان عباسی

 پاکستان کا وفادار اسرائیل کو تسلیم نہیں کرسکتا، نومنتخب امریکی صدرفلسطین اور کشمیریوں کیلئےکردار ادا کریں۔مولانا فضل الرحمان

غریب کیسے زندہ رہے؟ پٹرول مہنگے ہونےکے ایک ہی ہفتے بعد عوام کو ایک اورزوردار جھٹکا

پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کی تاریخ کا اعلان کردیاگیا

حکومت کو پاور پلانٹ کو گیس سپلائی بند کرنےکا فیصلہ

این آر او لیگ روزانہ سرکس لگاتی ہے، مراد سعید

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ، شدت 3اعشاریہ 8ریکارڈ 

براڈ شیٹ معاملہ: چئیرمین نیب قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کے سامنے طلب

بلوچستان کے تمام معاملات اسٹیبلشمنٹ چلارہی ہے، سردار اختر مینگل

کسی بھی جماعت کو ممنوعہ فنڈنگ کی وجہ سے تحلیل نہیں کیا جاسکتا ، فنڈنگ چاہے جہاں سے بھی ہو ۔ اعتزاز احسن

بختاور بھٹو زرداری کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی

پاکستان نے یاسین ملک کی قید کےخلاف اقوام متحدہ کوخط لکھ دیا

 اپوزیشن کی بڑی جماعتیں غیر ملکی فنڈنگ لیتی رہی ہیں، فارن فنڈنگ پر اپوزیشن کو ٹف ٹائم دینگے ۔ وزیراعظم عمران خان 