09:00 pm
اڑھائی سال میں نیا پاکستان نہیں بن سکا، نوازشریف کی ایک تقریر نے”نیا عمران خان“ بنا دیا ، یہ ہوتی ہے سوسُنار دی اِک لوہار دی

لاہور(مانیٹرنگ دیسک ) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مہنگائی اور کرپشن کے ہر بال پر چوکے چھکے لگ رہے ہیں، سلیکٹراں کولوں پتہ کرو باؤلر کتھو ں آیا وے، اڑھائی سال میں نیا پاکستان نہیں بن سکا، نوازشریف کی ایک تقریر نے ”نیا عمران خان“ بنا دیا ہے، یہ ہوتی ہے سوسُنار دی اِک لوہار دی۔
 انہوں نے ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ اڑھائی سال میں عمران خان نیا پاکستان نہیں بنا سکا
اور نواز شریف نے ایک تقریر میں ’’نیا عمران خان‘‘ بنا دیا ہے۔ منقول ہے کہ سوسنار دی اک لوہار دی ۔ انہوں نے کہا کہ5 دن کے ٹیسٹ میچ میں ڈھائی دن گزر گئے۔ باؤلر کو وکٹ نہیں ملی۔ مہنگائی، کرپشن، لاقانونیت اور نااہلی کے چوکے چھکے ہر بال پہ لگ رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ باؤلرگراؤنڈ سے نہیں اسٹیدیم سے نکالنے کا وقت آگیا ہے۔ اتنی مہنگی باؤلنگ 72 سال میں نہیں دیکھی۔ سلیکٹراں کولوں پتہ کرو باؤلر کتھو ں آیا وے۔ دوسری جانب مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز اورپی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان جلسے میں شرکت کیلئے کراچی پہنچ گئے ہیں۔ مریم نواز کے استقبال کے لیے کارکنوں کی بڑی تعداد ائیرپورٹ کے باہر موجود تھی۔ کارکنوں نے لیگی نائب صدر کا پر تپاک استقبال کیا اور جگہ جگہ ان کی گاڑی پر گل پاشی کی۔ کراچی میں لیگی کارکنوں کی جانب سے مریم نواز کی گاڑی کے بونٹ پر کیک کاٹا گیا ، کارکن ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے بھی ڈالتے رہے۔ کارکنوں کی جانب سے مریم نواز کی گاڑی کے بونٹ پر کیک بھی کاٹا گیا جب کہ کارکن ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے بھی ڈالتے رہے۔لیگی نائب صدر کی گاڑی کے بونٹ پر ’ریڈ انڈینز‘ کا روپ دھارے کارکن ڈانس کرتے رہے جس پر انہوں نے خوشی کا اظہار کیا۔ مریم نواز نے ڈانس کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ’ریڈ انڈین‘ بھی کراؤڈ میں موجود تھے۔

تازہ ترین خبریں

فوجی بغاوت ، وزیر اعظم گرفتار ، آرمی چیف نے حکومت برطرف کر دی

غرور کا سر نیچا، میچ سے قبل اکشے کمار اور وویک اوبرائے نے پاکستان کیخلاف کیا بات کی تھی اور۔۔۔۔

بھارت کو شکست دینے کے بعد قومی ٹیم ہوٹل پہنچی تو کیسے استقبال کیا گیا ؟ پوری قوم کیلئے شاندار خبر، ویڈیو دیکھیں

پاکستان سے ہارنا زندگی کی آخری غلطی ثابت ہوا، بھارتی ٹیم کیساتھ ورلڈ کے دوسرے ہی روز کیا تاریخی کارروائی کر دی گئی ؟ جانیں 

پاک بھارت ٹاکرا، ٹیم میں موجود معروف بھارتی کھلاڑی کو غدار قرار دیدیا گیا، بد ترین شکست کا ذمہ دار قرار

ان تمام پاکستانیوں کو ایک تنخواہ کے برابر الائونس دے دیا جائے، حکومت نے عوام کو زبردست خوشخبری سنا دی

74 سالوں میں پاکستان کی تاریخی فتح، پاکستانیوں کو قومی چھٹی دی جا رہی ہے؟ جانیں 

پاکستانی روپے کی بے قدری جاری، ڈالر کی قیمت میں ایک ساتھ  بڑا اضافہ 

اپنے ہی طالبعلم کیساتھ شرمناک تعلق قائم کرنے والی استانی عبرتناک انجام تک پہنچ گئی

سرخ جوڑے میں ملبوس دلہن پاک بھارت میچ کے دوران کیا کام کرتی رہی؟ دولہا بھی ہکا بکا رہ گیا  

وہ ائیر لائن جس کی تمام ائیر ہوسٹسز نے اپنے کپڑے اتار دیئے، وجہ جان کر آپکے پیروں تلے زمین نکل جائیگی

بھارت کیخلاف پاکستان کی جیت،  تعطیل  کا اعلان کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

آخرکار وہ دن بھی آگیا۔۔ 5 ہزار کا نوٹ کب بند ہونے جا رہا ہے؟ سٹیٹ بینک کا بڑا اعلان

رواں سال موسم سرما میں کتنی بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیشنگوئی آگئی