04:16 pm
حکومت کا بچنا اب انتہائی مشکل۔۔کپتان کے خلاف اب تک کی سب سے بڑی تحریک شروع ہونےوالی ہے؟جانیے

جماعت اسلامی نے یکم نومبر سے حکومت کے خلاف تحریک چلانے کا اعلان کیا ہے۔ ایک بیان میں امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نےکہا ہے کہ نئے اور پرانے حکمرانوں کے درمیان لڑائی مفاد عامہ کے لیے نہیں اپنی باری کے لیے ہے، جماعت اسلامی عوام کی ترجمانی کرتے ہوئے احتجاج کا لائحہ عمل بنا رہی ہے۔سراج الحق کاکہنا ہے کہ 23 اکتوبر کو مرکزی ذمہ داران کے اجلاس میں تحریک کا مکمل شیڈول دیا جائے گا، مہنگائی، بےروز گاری
اور حکومتی نااہلی کے خلاف تحریک کا آغاز خیبر پختونخوا سے کیا جائے گا۔امیر جماعت اسلامی کا کہنا ہے کہ نااہل حکمرانوں نے جمہوریت کو خطرے میں ڈال دیا ہے اور 22 کروڑ عوام کی زندگی اجیرن بنادی ہے، وزیر اعظم ہرتقریر آخری سمجھ کر کرتے ہیں۔ان کاکہنا تھاکہ میانوالی سمیت ملک بھرکے عوام وزیراعظم سے مایوس ہیں، مہنگائی، بے روزگاری اور بدامنی عروج پر ہے، لوگ آٹا چینی کے لیے مارے مارے پھر رہے ہیں، لوگوں کو دووقت توکیا ایک وقت کاکھانا بھی دستیاب نہیں۔خیال رہے کہ اپوزیشن کی 11 جماعتوں پر مشتمل پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ نے بھی حکومت کے خلاف احتجاجی تحریک شروع کررکھی ہے۔

تازہ ترین خبریں

پتوکی میں والد نےپانچ بچے نہر میں پھینک دیے

پاکستان اور بھارت میں پٹرول کی قیمتوں کا موازنہ

کابینہ رکن کے خفیہ دورہ اسرائیل کی حقیقت سامنے آگئی

اسلام آباد کے ٹریل 3 پر راستہ بھولنے والوں کوتلاش کرلیا گیا

جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی سینئر سیاست دان سردار شیر باز مزاری کے انتقا

بریگیڈئیر (ر) نصیراللہ بابر مرحوم کی زندگی کا ناقابل یقین واقعہ

پی ڈی ایم کہے گی تو سارے پارٹی ارکان استعفیٰ دیں گے، رانا ثنااللہ

نوشہرہ میں ٹریفک حادثہ، سات افراد جاں بحق

آزادکشمیر میں لاک ڈائون میںایک دن کی توسیع

پشاورکےعلاقے حیات آباد فیز ون میں جھگڑا،  جھگڑے میں چار افراد جاں بحق

پاکستانی تیاری کر لیں ! 15دسمبر سے ملک بھر میں کیا ہونے جا رہاہے ؟ہنگامی اعلان کر دیا گیا

راولپنڈی میں قائداعظم پارک کا افتتاح چیئرمین پی ایچ اے راولپنڈی آصف محمود نے کردیا

  مغرب میں فلاحی نظام بہت ذبردست ہے جہاں غریب کیلئے مفت ہسپتال سمیت دیگر سہولیات میسر ہیں ۔ وزیراعظم عمران خان

مریم نواز کے ملتان جلسے پر مولانا فضل الرحمان سے گلے شکوے