10:09 pm
 نیا عمران نیازی کوئی نیا چاند نہ چڑھا دے ،امیر مقام

نیا عمران نیازی کوئی نیا چاند نہ چڑھا دے ،امیر مقام

10:09 pm


پشاور( مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام  نے کہا ہے کہ  نئے پاکستان کو دیکھ کر لوگ توبہ توبہ کررہے ہیں ، نیا عمران نیازی کوئی نیا چاند نہ چڑھا دے ،سلیکٹڈ پی ڈی ایم جلسے کی کرسیاں اور بندے نہ گنیں بلکہ  اپنے دن گنیں اور اپنا بوریا بستر باندھیں ،دکاندار، مزدور ،تاجر، کسان، خواتین، طالب علم، ڈاکٹر ہر طبقہ ’گونیازی گو‘ کا نعرہ لگارہا ہے،ان خیالات کا اظہار انہوں نے پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے  کیا ۔انہوں نے کہا کہ  عمران نیازی ڈی چوک پر موجود لیڈی ہیلتھ ورکرز کو چہرہ نہیں دکھا سکتا، اپوزیشن کو کون سا نیا چہرہ دکھائے گا،بزدل نیازی قومی اسمبلی سے اپوزیشن کے چند ارکان سے
ڈر کر بھاگ گیا، پوری قوم کا مقابلہ کیا کرے گا؟ اتنی مہنگائی کے بعد عمران نیازی قوم کو چہرہ دکھانے کے ویسے ہی قابل نہیں رہا ،بی آرٹی کے نام پر کرپشن اور نااہلی کی جو اندھیر نگری کی ہے،عمران نیازی کو منہ چھپا کر گھر چلے جانا چاہئے ،انہوں نے کہا کہ عمران نیازی کی گزشتہ روز کی تقریر پنجابی فلموں کے ولن کی تقریر تھی ،نوازشریف اور مریم نوازشریف کی تقریروں نے عمران نیازی کا وہی حال کیا جو ہیرو بدمعاش ولن کا کرتا ہے ،عمران نیازی یوٹرن، عہد شکنی، بے وفائی ، جھوٹ اور کرپشن کا چہرہ ہے ،عمران نیازی نے اپنے وفادار، نظریاتی اور مخلص ساتھیوں کو بھلا دیا، اپنے نظریے کو دفن کردیا، اب کون سا نیا چہرہ دکھائے گا؟عمران نیازی کے نئے پاکستان کو دیکھ کر لوگ توبہ توبہ کررہے ہیں ، نیا عمران نیازی کوئی نیا چاند نہ چڑھا دے ،پہلے کہا تھا کہ تبدیلی لارہا ہوں تو شادی پر شادی کرلی تھی، اب نجانے قوم کو کیا دیکھنے کو ملنے والا ہے ، سلیکٹڈ انکل آپ کا واسطہ غیرسیاسی بچوں سے نہیں پڑا ،مریم نواز شریف اور بلاول بھٹو کی تقریروں سے ’’سلیکٹڈ انکل‘‘ کا ذہنی توازن مکمل خراب ہوگیا ہے،پی ڈی ایم جلسے کی کرسیاں اور بندے نہ گنیں، سلیکٹڈ اپنے دن گنیں اور اپنا بوریا بستر باندھیں ،عمران نیازی عوام سے نہ لڑیں، وہ عوام میں اپنا مقدمہ ہار چکے ہیں،دکاندار، مزدور،تاجر، کسان، خواتین، طالب علم، ڈاکٹر ہر طبقہ ’گونیازی گو‘ کا نعرہ لگارہا ہے#

تازہ ترین خبریں

فوجی بغاوت ، وزیر اعظم گرفتار ، آرمی چیف نے حکومت برطرف کر دی

فوجی بغاوت ، وزیر اعظم گرفتار ، آرمی چیف نے حکومت برطرف کر دی

غرور کا سر نیچا، میچ سے قبل اکشے کمار اور وویک اوبرائے نے پاکستان کیخلاف کیا بات کی تھی اور۔۔۔۔

غرور کا سر نیچا، میچ سے قبل اکشے کمار اور وویک اوبرائے نے پاکستان کیخلاف کیا بات کی تھی اور۔۔۔۔

بھارت کو شکست دینے کے بعد قومی ٹیم ہوٹل پہنچی تو کیسے استقبال کیا گیا ؟ پوری قوم کیلئے شاندار خبر، ویڈیو دیکھیں

بھارت کو شکست دینے کے بعد قومی ٹیم ہوٹل پہنچی تو کیسے استقبال کیا گیا ؟ پوری قوم کیلئے شاندار خبر، ویڈیو دیکھیں

پاکستان سے ہارنا زندگی کی آخری غلطی ثابت ہوا، بھارتی ٹیم کیساتھ ورلڈ کے دوسرے ہی روز کیا تاریخی کارروائی کر دی گئی ؟ جانیں 

پاکستان سے ہارنا زندگی کی آخری غلطی ثابت ہوا، بھارتی ٹیم کیساتھ ورلڈ کے دوسرے ہی روز کیا تاریخی کارروائی کر دی گئی ؟ جانیں 

پاک بھارت ٹاکرا، ٹیم میں موجود معروف بھارتی کھلاڑی کو غدار قرار دیدیا گیا، بد ترین شکست کا ذمہ دار قرار

پاک بھارت ٹاکرا، ٹیم میں موجود معروف بھارتی کھلاڑی کو غدار قرار دیدیا گیا، بد ترین شکست کا ذمہ دار قرار

ان تمام پاکستانیوں کو ایک تنخواہ کے برابر الائونس دے دیا جائے، حکومت نے عوام کو زبردست خوشخبری سنا دی

ان تمام پاکستانیوں کو ایک تنخواہ کے برابر الائونس دے دیا جائے، حکومت نے عوام کو زبردست خوشخبری سنا دی

74 سالوں میں پاکستان کی تاریخی فتح، پاکستانیوں کو قومی چھٹی دی جا رہی ہے؟ جانیں 

74 سالوں میں پاکستان کی تاریخی فتح، پاکستانیوں کو قومی چھٹی دی جا رہی ہے؟ جانیں 

پاکستانی روپے کی بے قدری جاری، ڈالر کی قیمت میں ایک ساتھ  بڑا اضافہ 

پاکستانی روپے کی بے قدری جاری، ڈالر کی قیمت میں ایک ساتھ  بڑا اضافہ 

اپنے ہی طالبعلم کیساتھ شرمناک تعلق قائم کرنے والی استانی عبرتناک انجام تک پہنچ گئی

اپنے ہی طالبعلم کیساتھ شرمناک تعلق قائم کرنے والی استانی عبرتناک انجام تک پہنچ گئی

سرخ جوڑے میں ملبوس دلہن پاک بھارت میچ کے دوران کیا کام کرتی رہی؟ دولہا بھی ہکا بکا رہ گیا  

سرخ جوڑے میں ملبوس دلہن پاک بھارت میچ کے دوران کیا کام کرتی رہی؟ دولہا بھی ہکا بکا رہ گیا  

وہ ائیر لائن جس کی تمام ائیر ہوسٹسز نے اپنے کپڑے اتار دیئے، وجہ جان کر آپکے پیروں تلے زمین نکل جائیگی

وہ ائیر لائن جس کی تمام ائیر ہوسٹسز نے اپنے کپڑے اتار دیئے، وجہ جان کر آپکے پیروں تلے زمین نکل جائیگی

بھارت کیخلاف پاکستان کی جیت،  تعطیل  کا اعلان کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

بھارت کیخلاف پاکستان کی جیت،  تعطیل  کا اعلان کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

آخرکار وہ دن بھی آگیا۔۔ 5 ہزار کا نوٹ کب بند ہونے جا رہا ہے؟ سٹیٹ بینک کا بڑا اعلان

آخرکار وہ دن بھی آگیا۔۔ 5 ہزار کا نوٹ کب بند ہونے جا رہا ہے؟ سٹیٹ بینک کا بڑا اعلان

رواں سال موسم سرما میں کتنی بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیشنگوئی آگئی

رواں سال موسم سرما میں کتنی بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیشنگوئی آگئی