05:31 pm
چمن ، ڈرائیونگ لائسنس آفس میں پولیس حوالدار کی جانب سے بڑے پیمانے پر کرپشن کا انکشاف

چمن(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈرائیونگ لائسنس آفس میں پولیس حوالدار کی جانب سے بڑے پیمانے پر کرپشن کا انکشاف ۔تفصیلات کے مطابق چمن ڈسٹرکٹ قلعہ عبداللہ میں کمپیوٹرائزڈرائیونگ لائسنس بنانے پر 6 ہزار سے 8 ہزار تک رقم وصول کی جاری ہے جو کہ کرپشن کی انتہا.کمپیوٹرائزڈرائیونگ لائنس ضلع قلعہ عبداللہ میں شروع ہوتے ہی پولیس ڈی پی او کے ملی بھگت سے رحمت نامی پولیس اہلکار نے رشوت کا بازار گرم کر رکھا ہے شہریوں کی ضرورت سے فائدہ اٹھاکر ڈرائیونگ لائسنس کے نام پر ہزاروں روپے وصول کرتے ہیں لائسنس بنانے کیلئے جب کوئی انکے پاس جاتاہے تو لائسنس کو ہیوی کرنے 
اکیلئے دوہزار روپے بعد میں لائسنس ٹوکن کاٹنے پر پچیس سو پھر ڈاکٹر سرٹیفکٹ ڈرائیونگ ٹسٹ اوردیگر کے مد میں دوہزار روپے وصول کیے جاتے ہیں روزانہ پچاس سے سو تک ٹوکن کاٹے جاتے ہیں اس سے پتا چلتا ہے کہ اندازاً دن میں دولاکھ روپے سے زائد رقم غریب عوام سے لوٹا جاتا ہیں عوامی حلقوں نے پولیس کے اعلی احکام سے اپیل کی ہے کہ پولیس کو بدنام کرنے والے اہلکار کے خلاف نوٹس لیا جائیاور اس کرپشن کی تحقیقات کریں کہ مزکورہ رقم کہاجاتی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

پتوکی میں والد نےپانچ بچے نہر میں پھینک دیے

پاکستان اور بھارت میں پٹرول کی قیمتوں کا موازنہ

کابینہ رکن کے خفیہ دورہ اسرائیل کی حقیقت سامنے آگئی

اسلام آباد کے ٹریل 3 پر راستہ بھولنے والوں کوتلاش کرلیا گیا

جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی سینئر سیاست دان سردار شیر باز مزاری کے انتقا

بریگیڈئیر (ر) نصیراللہ بابر مرحوم کی زندگی کا ناقابل یقین واقعہ

پی ڈی ایم کہے گی تو سارے پارٹی ارکان استعفیٰ دیں گے، رانا ثنااللہ

نوشہرہ میں ٹریفک حادثہ، سات افراد جاں بحق

آزادکشمیر میں لاک ڈائون میںایک دن کی توسیع

پشاورکےعلاقے حیات آباد فیز ون میں جھگڑا،  جھگڑے میں چار افراد جاں بحق

پاکستانی تیاری کر لیں ! 15دسمبر سے ملک بھر میں کیا ہونے جا رہاہے ؟ہنگامی اعلان کر دیا گیا

راولپنڈی میں قائداعظم پارک کا افتتاح چیئرمین پی ایچ اے راولپنڈی آصف محمود نے کردیا

  مغرب میں فلاحی نظام بہت ذبردست ہے جہاں غریب کیلئے مفت ہسپتال سمیت دیگر سہولیات میسر ہیں ۔ وزیراعظم عمران خان

مریم نواز کے ملتان جلسے پر مولانا فضل الرحمان سے گلے شکوے