06:30 am
جلسوں کااثریاکچھ اور۔۔۔ انتخابات کی  تیاریاں مکمل، حکومتی حلقوں میں اچانک ہلچل مچ گئی

جلسوں کااثریاکچھ اور۔۔۔ انتخابات کی تیاریاں مکمل، حکومتی حلقوں میں اچانک ہلچل مچ گئی

06:30 am

گلگت(ویب ڈیسک) چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجہ شہباز خان نے کہا ہے کہ آئندہ ماہ کی پندرہ تاریخ کو گلگت بلتستان اسمبلی کے آزادانہ، منصفانہ اور شفاف انتخابات کے انعقاد کی تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے تین بار آل پارٹیزکانفرنس کا اہتمام کیا ہے اور شفاف انتخابات کے انعقاد کیلئے سیاسی جماعتوں سے تجاویز حاصل کی ہیں۔ چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کے انعقاد کیلئے ضابطہ اخلاق میں سیاسی جماعتوں کی سفارشات شامل کی گئی ہیں۔ انہوں نے 
کہا کہ بعض سیاسی رہنمائوں کی جانب سے قبل ازانتخابات دھاندلی کے الزامات میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ خیال رہے کہ الیکشن کمیشن گلگت بلتستان نے اگلے مہینے کی 15 تاریخ کو قانون ساز اسمبلی کے ہونے والے انتخابات کیلئے ضابطہ اخلاق جاری کر دیا ہے۔ ضابطہ اخلاق تمام سیاسی جماعتوں کی مشاورت سے تیار کیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے عوامی اجتماعات اور ریلیوں کیلئے کورونا وائرس کے حوالے سے بھی قواعد و ضوابط تیار کئے ہیں۔ گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال جاری ہے۔ اس سے قبل ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے گلگت بلتستان کے چیف الیکشن کمشنر راجہ شہباز خان نے کہا تھا کہ ملک میں آزادانہ اور شفاف انتخابات کو یقینی بنانے کیلئے الیکشن کمیشن نے تمام سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ الیکشن کے حوالے سے آئندہ دو روز میں ماہرین صحت کرونا وائرس سے بچائو کیلئے ضابطہ اخلاق تیار کریں گے۔

تازہ ترین خبریں

پتوکی میں والد نےپانچ بچے نہر میں پھینک دیے

پتوکی میں والد نےپانچ بچے نہر میں پھینک دیے

پاکستان اور بھارت میں پٹرول کی قیمتوں کا موازنہ

پاکستان اور بھارت میں پٹرول کی قیمتوں کا موازنہ

کابینہ رکن کے خفیہ دورہ اسرائیل کی حقیقت سامنے آگئی

کابینہ رکن کے خفیہ دورہ اسرائیل کی حقیقت سامنے آگئی

اسلام آباد کے ٹریل 3 پر راستہ بھولنے والوں کوتلاش کرلیا گیا

اسلام آباد کے ٹریل 3 پر راستہ بھولنے والوں کوتلاش کرلیا گیا

جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی سینئر سیاست دان سردار شیر باز مزاری کے انتقا

جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی سینئر سیاست دان سردار شیر باز مزاری کے انتقا

بریگیڈئیر (ر) نصیراللہ بابر مرحوم کی زندگی کا ناقابل یقین واقعہ

بریگیڈئیر (ر) نصیراللہ بابر مرحوم کی زندگی کا ناقابل یقین واقعہ

پی ڈی ایم کہے گی تو سارے پارٹی ارکان استعفیٰ دیں گے، رانا ثنااللہ

پی ڈی ایم کہے گی تو سارے پارٹی ارکان استعفیٰ دیں گے، رانا ثنااللہ

نوشہرہ میں ٹریفک حادثہ، سات افراد جاں بحق

نوشہرہ میں ٹریفک حادثہ، سات افراد جاں بحق

آزادکشمیر میں لاک ڈائون میںایک دن کی توسیع

آزادکشمیر میں لاک ڈائون میںایک دن کی توسیع

پشاورکےعلاقے حیات آباد فیز ون میں جھگڑا،  جھگڑے میں چار افراد جاں بحق

پشاورکےعلاقے حیات آباد فیز ون میں جھگڑا، جھگڑے میں چار افراد جاں بحق

پاکستانی تیاری کر لیں ! 15دسمبر سے ملک بھر میں کیا ہونے جا رہاہے ؟ہنگامی اعلان کر دیا گیا

پاکستانی تیاری کر لیں ! 15دسمبر سے ملک بھر میں کیا ہونے جا رہاہے ؟ہنگامی اعلان کر دیا گیا

راولپنڈی میں قائداعظم پارک کا افتتاح چیئرمین پی ایچ اے راولپنڈی آصف محمود نے کردیا

راولپنڈی میں قائداعظم پارک کا افتتاح چیئرمین پی ایچ اے راولپنڈی آصف محمود نے کردیا

  مغرب میں فلاحی نظام بہت ذبردست ہے جہاں غریب کیلئے مفت ہسپتال سمیت دیگر سہولیات میسر ہیں ۔ وزیراعظم عمران خان

مغرب میں فلاحی نظام بہت ذبردست ہے جہاں غریب کیلئے مفت ہسپتال سمیت دیگر سہولیات میسر ہیں ۔ وزیراعظم عمران خان

مریم نواز کے ملتان جلسے پر مولانا فضل الرحمان سے گلے شکوے

مریم نواز کے ملتان جلسے پر مولانا فضل الرحمان سے گلے شکوے