06:46 am
آج ملک کے کن علاقوں میں بارش کاامکان ہے اورکہاں موسم خشک رہے گا،محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

آج ملک کے کن علاقوں میں بارش کاامکان ہے اورکہاں موسم خشک رہے گا،محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

06:46 am



اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہے گا۔تاہم جنوب مشرقی سندھ میں چند مقا مات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے جبکہ کل ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ میدانی علاقوں میں دن کے اوقات میں گرم رہے گا۔گزشتہ چوبیس گھنٹوںکےد وران ملک کےبیشتر علاقوں میں
موسم گرم اور خشک رہا۔آج قلات منفی 01، کوئٹہ، لہہ اور سکردو میں 00ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔