01:42 pm
کس اہم ترین شخصیت کو اغوا کر کے کیپٹن صفدر کی گرفتاری  کا حکم نامہ جاری کرایا گیا،حامد میر نے بڑادعویٰ کردیا

کراچی (ویب ڈیسک)حامد میر نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری کو بدقسمت واقعہ قرار دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ سندھ حکومت نے لیگی رہنما محمد زبیرکوکیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی گرفتاری سے متعلق بتایا ہے کہ اس کارروائی سے قبل آئی جی سندھ کو اغوا کر لیا گیا تھا۔حامد میر نے کہا کہ سندھ حکومت نے مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر کو بتایا ہے کہ آج صبح 4 بجے رینجرز نے آئی جی سندھ کو اغوا کیا، 
انہیں سیکٹر کمانڈر آفس لایا گیا جہاں ایڈیشنل آئی جی پہلے سے ہی موجود تھے۔ یہاں پر آئی جی سندھ کو کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری کے احکامات جاری کرنے کے لیے مجبور کیا گیا۔یاد رہے کہ مسلم لیگ(ن) کی مرکزی نائب صدرمریم نواز مزار قائد پر حاضری دینے پہنچیں تو ان کے شوہر کیپٹن (ر)صفدر نے سیاسی نعرے لگوادیئے۔ اتوارکوپی ڈی ایم جلسے میں شرکت سے قبل مریم نواز نے مزار قائد پر حاضری دی اس موقع پر ن لیگ کارکنان اور کیپٹن(ر)صفدر نے مزار قائد کے تقدس کو پامال کرتے ہوئے مزار کے احاطے میں سیاسی
نعرے لگواتے رہے۔اس موقعہ پر مریم نوازنے کہا کہ کہا کہ پی ڈی ایم عوامی جذبات کی ترجمانی کررہی ہے،

حکومت گوجرنوالہ جلسے سے ہل چکی ہے۔ عمران خان کہتے ہیں گھبرانا نہیں مگر صرف عوام کی تکلیفیں دیکھ کر گھبراتے ہیں، عوام کو فاقے کرتا دیکھ کرہمارے دل گھبرا رہے ہیں، عمران خان کو اپنی ترجیحات بدلنا ہوں گی، ہماری تحریک ووٹ کوعزت دلانے تک جاری رہے گی ، ہمارا بیانیہ اصولوں اور آئین کی حکمرانی کے لیے ہے۔

تازہ ترین خبریں

لوگوں کی تکلیف برداشت نہیں کر سکتے اس لیے۔۔۔ وزیراعظم عمران خان نے عوام کیلئے شاندار اعلان کردیا،عوام خوش ،اپوزیشن کی صفوں میں افسردگی

چیتا کلاس روم میں گھس گیا۔۔ حملے میں طالب علم زخمی۔۔ افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ،دیکھیں ویڈیو

خطرناک ترین وائرس یہاں بھی پہنچ گیا۔۔اومی کرون کے پہلے کیس کی تصدیق ،ہر طرف خوف کے سائے

این اے 133 میں ن لیگ کو بڑا جھٹکا لگ گیا، متعدد رہنما پیپلز پارٹی میں شامل

چینی کی قیمت میں 70 روپے فی کلو تک کی کمی۔۔انتہائی سستی ہو گئی

تبدیلی کا ایک اور شاخسانہ،ملک بھر میں یوٹیلیٹی اسٹورز بند۔۔عوام سے سستے راشن کی سہولت بھی چھین لی گئی

نوازشریف پاکستان واپس آئیں گے اور ملک کے چوتھی بار وزیراعظم بنیں گے، لائیو پروگرام میں بڑا دعویٰ کر دیا گیا

خطرناک ترین دفان نے سر اٹھا لیا ۔۔ بارشیں اور برفباری تو کچھ نہیں،آئندہ کچھ دنوں میں کیا  تباہ پھرنےوالی ہے؟محکمہ موسمیات نے خطرناک الرٹ جا

نئی آفت نے پاکستان کو گھیر لیا۔۔ خبر دار گھروں سے باہر نہ نکلیں ،پاکستانیوں کیلئے الرٹ جاری کردیاگیا

انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی میں ہاسٹل میں مقیم طالبات کواجتماعی ز ی ا د ت ی  کا نشانہ بنا دیا گیا،رکن قومی سمبلی کے انکشافات نے پوری قوم کو لر

سوئی گیس کی قیمتوں میں اضافہ، سوئی سدرن نے عوام پر بجلیاں گر ادیں

سموگ اور دُھند سے جان کب چھوٹے گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسے کہتے ہیں ریلیف دینا،پیٹرول کی قیمتوں میں19 روپے کی بڑی کمی

سرکاری ملازمین کی موجیں،گریڈ 1سے 4کی تنخواہوں میں 20جبکہ گریڈ 5 سے اوپر ملازمین کی تنخواہوں میں 10فیصد اضافے کا فیصلہ