02:42 pm
ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ۔ صفدر کے بعد مریم اور کون کون گرفتارہونےوالا ہے؟حکومتی رہنما نے ااعلان کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کی گرفتاری پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ابھی تو مزید وکٹیں گرنا باقی ہیں، رسوائی اور ذلت پی ڈی ایم کا مقدر ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے ردعمل میں معاون خصوصی کا کہنا تھا کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم کی پہلی وکٹ دوسرے ہی اوور میں گر گئی۔ مفرور چور نواز شریف کی کراچی جلسے میں خطاب نہ کرنا،
اس بات کی جانب اشارہ ہے کہ پی ڈی ایم کو نواز شریف قبول نہیں ہیں۔ ابھی تو مزید وکٹیں گرنا باقی ہیں۔ رسوائی اور ذلت پی ڈی ایم کا مقدر ہے۔ڈاکٹر شہباز گل نے لکھا کہ یہ ہے وہ قانون جس کے تحت صفدر کو گرفتار کیا گیا۔ ایک طرف کہتے ہو قانون کی عملداری کرو اور دوسری طرف منافقت۔ آپ لوگوں نے قانون کی کبھی عزت نہیں کی۔ اب قانون پر عمل ہو رہا ہے تو ہونے دو۔اپنی ایک اور ٹویٹ میں انہوں نے لکھا کہ کیا آپ کے پاس اس بات کا ثبوت ہے کہ رینجرز نے پولیس کو اغوا کیا۔ آپ ایک حاجن ہیں، سینئر جرنلسٹ ہیں، آپ کو سرکاری اداروں پر اپنی دوست کے کہنے پر ایسے جھوٹے الزامات نہیں لگانے چاہیں۔سپریم کورٹ حملے سے مزار قائد کی بے حرمتی تک کا شرمناک سفر 

تازہ ترین خبریں

پاکستانی لٹے گئے۔۔ ایک ہی دن میں عوام کے 3کھرب روپے سے زائد ڈوب گئے، بڑے بڑےبزنس مین کنگال ،

دسمبر میں کب کہاں اور کتنی بارش متوقع ہے؟موسمیاتی ادارے نے پیشنگوئی کر دی

اعتزاز احسن شریف خاندان پر پھٹ پڑے،نواز شریف کو ریلیف ملنے کا بھانڈا پھوڑ دیا

خراب معاشی صورتحال پر وزیر خزانہ کو عہدے سے ہٹادیاگیا، نیا وزیر ِ خزانہ تعینات

چھٹیاں ہی چھٹیاں ۔۔ حکومت نے ایک بار پھر تعلیمی ادارےبند کرنے کا اعلان کردیا،والدین اور بچوں کے لیے بڑی خبر

لوگوں کی تکلیف برداشت نہیں کر سکتے اس لیے۔۔۔ وزیراعظم عمران خان نے عوام کیلئے شاندار اعلان کردیا،عوام خوش ،اپوزیشن کی صفوں میں افسردگی

چیتا کلاس روم میں گھس گیا۔۔ حملے میں طالب علم زخمی۔۔ افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ،دیکھیں ویڈیو

خطرناک ترین وائرس یہاں بھی پہنچ گیا۔۔اومی کرون کے پہلے کیس کی تصدیق ،ہر طرف خوف کے سائے

این اے 133 میں ن لیگ کو بڑا جھٹکا لگ گیا، متعدد رہنما پیپلز پارٹی میں شامل

چینی کی قیمت میں 70 روپے فی کلو تک کی کمی۔۔انتہائی سستی ہو گئی

تبدیلی کا ایک اور شاخسانہ،ملک بھر میں یوٹیلیٹی اسٹورز بند۔۔عوام سے سستے راشن کی سہولت بھی چھین لی گئی

نوازشریف پاکستان واپس آئیں گے اور ملک کے چوتھی بار وزیراعظم بنیں گے، لائیو پروگرام میں بڑا دعویٰ کر دیا گیا

خطرناک ترین دفان نے سر اٹھا لیا ۔۔ بارشیں اور برفباری تو کچھ نہیں،آئندہ کچھ دنوں میں کیا  تباہ پھرنےوالی ہے؟محکمہ موسمیات نے خطرناک الرٹ جا

نئی آفت نے پاکستان کو گھیر لیا۔۔ خبر دار گھروں سے باہر نہ نکلیں ،پاکستانیوں کیلئے الرٹ جاری کردیاگیا

یا آپ پاکستان آجائیں یا ہمیں لندن بلا لیں ، ن لیگ کے سینئر ارکان اور دیگر اتحادی سیاسی جماعتیں نواز شریف کے بیانیے سے ہٹنے لگیں 

بھارت کے ساتھ مذاکرات اصولی طور پر اقوام متحدہ کی نگرانی میں ہونے چاہیے،سردار مسعود خان

کوٹلی،سماجی بہبود آفس میںسماجی تحفظ کی سکیم کے تحت یتیم بچوں میںن قدرقوم تقسیم کردی گئیں

میں نے ایک دن عمران خان سے شادی کا گفٹ مانگا تو انہوں نے میرے ہاتھ میں کیا تھما دیا ، میرا اعتماد ہی ٹوٹ گیا

پیپلز پارٹی سوشل میڈیا ونگ آزادکشمیر کے زیر اہتمام سانحہ کارساز کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے دعائیہ تقریب کا انعقاد

یا اللہ اپنا خصوصی کرم فرما ، حفیظ سینٹر کے بعد لاہور کی بڑی کلاتھ مارکیٹ میں آگ بھڑک اٹھی

آزاد جموں و کشمیر متنازعہ ریاست ، الیکشن میں حصہ لینا تمام جماعتوں کا بنیادی حق ہے ،متحدہ جموں و کشمیر

حلقہ ایک کوٹلہ کی 9یونین کونسلز کی عوام نے ممبر کشمیر کونسل میر محمد یونس کی جانب سے دیئے جانیوالے بیان کو مسترد کردیا