10:10 am
اگر ایسی ہی نعرے بازی بلاول کے نانا کی قبر پر ہوتی تو کیا ہوتا؟  بکواس بند کرو،

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء ولیداقبال نے پی پی چیئرمین بلاول بھٹوکی کیپٹن صفدر کی گرفتاری کے حوالے سے کی جانیوالی پریس کانفرنس پراپناردعمل دیتے ہوئے کہاکہ بلاول بھٹوزرداری کہتے ہیں کہ قائداعظم کے مزارپرایک نعرہ لگانے کی وجہ سے دروازہ توڑ دیاگیاان کوسمجھ نہیں آتی ان
کے نانا،امی اورماموں کے مزارپرجاکرکوئی اس طرح کرےتودیکھتے ہیں کس طرح کاردعمل آتاہے۔ولیداقبال کایہ کہناہی تھاکہ پیپلزپارٹی کے رہنماء اعجاز دھامراغصے میں آگئےا ورکہاکہ ولیدبکواس بندکریں۔آپ بلاول کے ناناپربات نہیں کرسکتے جوموضوع ہے اس پربات کریں۔ولیداقبال بھی غصے میں آگئے اورکہاکہ تم بکواس بندکرواگرتم

میرے سامنے ہوتے تومیں یہ گلاس اٹھاکرتمہیں مارتا۔پروگرام میں مزیدکیاہواجاننے کے لیے ویڈیوملاحظہ کریں۔

بے روزگاری اور حالات سے تنگ آکر شادی نہ کرنے والے نوجوانوں کیلئے خوشخبری ، شادی کریں اور 13لاکھ روپے حاصل کریں

لندن میں نواز شریف کے فلیٹ کے باہر عابد شیر علی کیساتھ وہ کام ہو گیا جو خدا کسی دشمن کے ساتھ بھی نہ کرے ، ویڈیو لنک میں 

پاکستانی بہنیں بیٹیاں اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر کسی صورت شیئر نہ کریں ، 1لاکھ بچیوں کی برہنہ تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی گئیں 

24اکتوبر کوآزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کا یوم تاسیس، تجدیدِعہد کے طور پر منایا جائے گا

مظفرآباد ،قائد حزب اختلاف قانون ساز اسمبلی آزاد جموں وکشمیر کامیاب وحدت کشمیر ریلی کے بعد چوک صاحباں پہنچ گئے

اعلیٰ عدلیہ سے گزارش ہے ۔۔۔ نوازشریف نے عدالت سے بڑی اپیل کردیا۔۔ سابق وزیراعظم کیا خواہش رکھتے ہیں ؟ کارکنوں کیلئے بڑی خبر

ملک بھر کی طرح آزادکشمیر میں موبائل نیٹ ورکس بے لگام ، کنٹرول کرنے والے ادارے بے بس

کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے خلاف مقدمے کیلئے پولیس کو کس نے پریشرائزڈ کیا۔۔؟اب نام سامنے آئے گا۔۔سندھ حکومت نے بڑی کارروائی ڈال دی