10:11 am
 جوتے کیوں پڑے؟ طلال چوہدری اور حلیم عادل شیخ میں شدید لڑائی، ایک دوسرے پر ذاتی حملے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما ء طلال چوہدری نے نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ جب مدعی آپ کارشتہ دارہوسیاسی کارکن ہو،وہ اشتہاری بھی ہوجھوٹابھی ہواس کے پاس کوئی ثبوت بھی نہ ہو۔آپ خودحکومت میں ہوںحکومت کے اداروں کواستعمال کریں۔توپھرآپ انکوائری کاحکم کیسے دے سکتے ہیں۔پھرتوآپ انکوائری نہیں کراسکتے۔آپ انکوائری تب ہی کراسکتے ہیں جب آپ کے ہاتھ صاف ہوں ۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما
حلیم عادل شیخ نے کہاکہ پہلے تومیں یہ پوچھناچاہتاہوں کہ طلال چوہدری کورینجرز سے کیوں نکالاگیاوہاں پربھی کیایہ تنظیم سازی کررہے تھے۔غریدہ فاروقی نے حلیم عادل شیخ کوٹوکتے ہوئے کہاکہ حلیم صاحب آپ اس قسم کی گفتگو نہ کریں۔طلال چوہدری بھی چپ نہ بیٹھے انہوں نے کہاکہ میں عمران خان سے شروع کروں گااورپاکپتن تک جائوں گا۔میں آپ کااورآپ کے لیڈر کامنہ دوسری سائیڈ پرلگادوں گا۔اپنامنہ بندرکھو۔۔حلیم عادل شیخ بھی گرم ہوگئے اورکہاکہ تم بدکرداراورگندے لوگ ہو۔مزیدتفصیلات کے لیے ویڈیوملاحظہ کریں۔

بے روزگاری اور حالات سے تنگ آکر شادی نہ کرنے والے نوجوانوں کیلئے خوشخبری ، شادی کریں اور 13لاکھ روپے حاصل کریں

لندن میں نواز شریف کے فلیٹ کے باہر عابد شیر علی کیساتھ وہ کام ہو گیا جو خدا کسی دشمن کے ساتھ بھی نہ کرے ، ویڈیو لنک میں 

پاکستانی بہنیں بیٹیاں اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر کسی صورت شیئر نہ کریں ، 1لاکھ بچیوں کی برہنہ تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی گئیں 

24اکتوبر کوآزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کا یوم تاسیس، تجدیدِعہد کے طور پر منایا جائے گا

مظفرآباد ،قائد حزب اختلاف قانون ساز اسمبلی آزاد جموں وکشمیر کامیاب وحدت کشمیر ریلی کے بعد چوک صاحباں پہنچ گئے

اعلیٰ عدلیہ سے گزارش ہے ۔۔۔ نوازشریف نے عدالت سے بڑی اپیل کردیا۔۔ سابق وزیراعظم کیا خواہش رکھتے ہیں ؟ کارکنوں کیلئے بڑی خبر

ملک بھر کی طرح آزادکشمیر میں موبائل نیٹ ورکس بے لگام ، کنٹرول کرنے والے ادارے بے بس

کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے خلاف مقدمے کیلئے پولیس کو کس نے پریشرائزڈ کیا۔۔؟اب نام سامنے آئے گا۔۔سندھ حکومت نے بڑی کارروائی ڈال دی