10:20 am
آئینہ دکھایاتوبرامان گئے

آئینہ دکھایاتوبرامان گئے

10:20 am

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان مسلم لیگ ن کے سابق ایم این اے اسدالرحمان نے کہاکہ بجلی دن بدن کیوں مہنگی ہوتی جارہی ہے ؟اگر پوچھاجائے توکہتے ہیں گیس نہیں آرہی ان کایہ کہناہی تھاکہ مجمعے سے ایک شخص اٹھ کرکھڑاہوگیااورکہاکہ اس ملک کوکسی اورنے نہیں جمہوریت نے کمزورکیاہےہم غریبوں نےنہیں کیاہم
توآپ لوگوںکوووٹ دیتے ہیں۔آپ لوگ کھاتے تھے یایہ لوگ کھارہے ہیں۔مل جل کرکھائوجب سب کچھ ختم ہوجائے گاتوآرام سے بیٹھ جانا۔اس شخص کی اس بات پراسدالرحمان غصے میں آگئے اورکہاکہ آپ لوگوں کوایسی باتیں کرتے ہوئے شرم آنی چاہیے۔اس ملک کو ایسی سوچ رکھنے والوں کی ضرورت ہےجو ہر اس شخص کو چھتر مارے جو کرپشن کرے عوام کا پیسہ لوٹےنون لیگ اور پی پی پی اس لوٹ مار میں ماشااللہ سے سب سے آگے ہیںلیکن اگر تحریک انصاف کا بھی کوئی ایم این اے کرپشن کرے، دو نمبری کرے تو وہ بھی لائقِ چھتر ہے

اب ہو گا دما دم مست قلندر۔۔وزیراعظم  نے اپنے ٹیم کو فرنٹ فٹ پر جنگ لڑنےکی ہدایت کردی،وزرا کیا کرنےوالےہیں؟جانیے تفصیل

پمز اسپتال اسلام آباد میں 61 ڈاکٹرز کے کورونا کا شکار ہونے کا انکشاف

بے روزگاری اور حالات سے تنگ آکر شادی نہ کرنے والے نوجوانوں کیلئے خوشخبری ، شادی کریں اور 13لاکھ روپے حاصل کریں

لندن میں نواز شریف کے فلیٹ کے باہر عابد شیر علی کیساتھ وہ کام ہو گیا جو خدا کسی دشمن کے ساتھ بھی نہ کرے ، ویڈیو لنک میں 

پاکستانی بہنیں بیٹیاں اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر کسی صورت شیئر نہ کریں ، 1لاکھ بچیوں کی برہنہ تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی گئیں 

24اکتوبر کوآزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کا یوم تاسیس، تجدیدِعہد کے طور پر منایا جائے گا

مظفرآباد ،قائد حزب اختلاف قانون ساز اسمبلی آزاد جموں وکشمیر کامیاب وحدت کشمیر ریلی کے بعد چوک صاحباں پہنچ گئے

اعلیٰ عدلیہ سے گزارش ہے ۔۔۔ نوازشریف نے عدالت سے بڑی اپیل کردیا۔۔ سابق وزیراعظم کیا خواہش رکھتے ہیں ؟ کارکنوں کیلئے بڑی خبر