01:42 pm
پاکستان میں کتنے کروڑ رجسٹرڈ ووٹرز ہیں ۔۔۔ اور خواجہ سرا کی تعداد کتنی ہے۔۔؟ الیکشن کمیشن نے اعداد و شمار جاری کردیئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)الیکشن کمیشن آف پاکستان کا کہنا ہے کہ ملک میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 11 کروڑ 57 لاکھ 48 ہزار 753 ہے جن میں 45 فیصد خواتین اور 55 فیصد مرد ہیں۔الیکشن کمیشن نے انتخابی فہرستوں کی صوبہ اور ضلع وار تفصیلات ویب سائٹ پر جاری کردیں جس کے مطابق پنجاب اور سندھ میں مرد ووٹرز کی شرح 55 فیصد، خواتین ووٹرز کی شرح 45 فیصد ہے جب کہ خیبرپختوانخوا اور بلوچستان میں مرد ووٹرز کی شرح 57،خواتین کی شرح 43 فیصد ہے۔الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ ملک میں 2 ہزار 538 خواجہ سراء بھی رائے دہندگان میں شامل ہیں۔الیکشن
کمیشن کے مطابق اسلام آباد میں ووٹرز کی تعداد 8 لاکھ 25 ہزار 833 ہےجن میں 52 فیصد مرد اور 48 فیصد خواتین ہیں۔الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ لاہور میں ووٹرز کی کل تعداد 59 لاکھ 4 ہزار 4 ، راولپنڈی میں 32 لاکھ 88 ہزار 50 اور ملتان میں 27 لاکھ 95 ہزار 727 ہے۔الیکشن کمیشن کے مطابق کراچی سینٹرل میں ووٹرز کی تعداد 19 لاکھ 66 ہزار 945 ہے،کراچی ویسٹ میں 16 لاکھ 46 ہزار، 187 ، کراچی ایسٹ میں 15 لاکھ 7 ہزار 345 ، کورنگی میں 13 لاکھ 67 ہزار 106 ، کراچی جنوبی میں 11 لاکھ 74 ہزار 124 اور ملیر میں 7 لاکھ 43 ہزار 225 ہے ۔

اب ہو گا دما دم مست قلندر۔۔وزیراعظم  نے اپنے ٹیم کو فرنٹ فٹ پر جنگ لڑنےکی ہدایت کردی،وزرا کیا کرنےوالےہیں؟جانیے تفصیل

پمز اسپتال اسلام آباد میں 61 ڈاکٹرز کے کورونا کا شکار ہونے کا انکشاف

بے روزگاری اور حالات سے تنگ آکر شادی نہ کرنے والے نوجوانوں کیلئے خوشخبری ، شادی کریں اور 13لاکھ روپے حاصل کریں

لندن میں نواز شریف کے فلیٹ کے باہر عابد شیر علی کیساتھ وہ کام ہو گیا جو خدا کسی دشمن کے ساتھ بھی نہ کرے ، ویڈیو لنک میں 

پاکستانی بہنیں بیٹیاں اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر کسی صورت شیئر نہ کریں ، 1لاکھ بچیوں کی برہنہ تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی گئیں 

24اکتوبر کوآزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کا یوم تاسیس، تجدیدِعہد کے طور پر منایا جائے گا

مظفرآباد ،قائد حزب اختلاف قانون ساز اسمبلی آزاد جموں وکشمیر کامیاب وحدت کشمیر ریلی کے بعد چوک صاحباں پہنچ گئے

اعلیٰ عدلیہ سے گزارش ہے ۔۔۔ نوازشریف نے عدالت سے بڑی اپیل کردیا۔۔ سابق وزیراعظم کیا خواہش رکھتے ہیں ؟ کارکنوں کیلئے بڑی خبر