01:48 pm
مریم کے شوہر نے ایسا کیا کام کیا کہ آمنہ الیاس کیپٹن صفدر پر برس پڑیں ، نیا کٹا کھل گیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) مریم کے شوہر نے ایسا کیا کام کیا کہ آمنہ الیاس کیپٹن صفدر پر برس پڑیں ، نیا کٹا کھل گیا ۔۔۔۔ماڈل و اداکارہ آمنہ الیاس قائداعظم محمد علی جناحؒ کے مزار کا تقدس پامال کرنے پر کیپٹن (ر) صفدر پر برس پڑیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق انسٹاگرام پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے آمنہ الیاس نے کہا کہ ‘کیپٹن (صفدر) کی جانب سے قائد اعظم محمد علی جناحؒ کے مقبرے پر جا کر نعرے لگائے جا رہے ہیں، سیاست اور گٹر میں اب کوئی 
فرق نہیں رہا۔ اداکارہ نے مزید کہا کہ ‘یہ لوگ قائد اعظم کو یہ عزت دے رہے ہیں، مجھے یہ بتائیں کیا یہ لوگ اپنے والدین کی قبروں پر بھی جا کر ایسے ہی شور کرتے ہیں اور نعرے لگاتے ہیں اور مجمع اکٹھا کرتے ہیں صرف اپنے مفاد کیلئے۔ آمنہ الیاس نے کہا کہ مریم نواز اور بلاول بھٹو، یہ بنیں گے ہمارے حکمران

جو جلسوں میں جاکر انڈوں اور ٹماٹروں کے ریٹ بتاتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت اپنے بانی کے مزار کے تقدس کی حفاظت نہیں کرسکتی تو اور کسی کی کیا حفاظت کرے گی۔ انہوں نے حکومت سے اپیل کی کہ ایسے لوگوں کے خلاف سخت ایکشن لیں، ان لوگوں کو کوئی حق نہیں کہ وہ ہمارے قائد کے مزار پر آ کر

ایسے غیرذمہ دارانہ افعال سرانجام دیں۔

کپتان حکومت کی شاندار کامیابی ۔۔ 17سال بعدپاکستان نے کون سا معرکہ سر لیا ۔۔؟ناقابل یقین خبر

اب ہو گا دما دم مست قلندر۔۔وزیراعظم  نے اپنے ٹیم کو فرنٹ فٹ پر جنگ لڑنےکی ہدایت کردی،وزرا کیا کرنےوالےہیں؟جانیے تفصیل

پمز اسپتال اسلام آباد میں 61 ڈاکٹرز کے کورونا کا شکار ہونے کا انکشاف

بے روزگاری اور حالات سے تنگ آکر شادی نہ کرنے والے نوجوانوں کیلئے خوشخبری ، شادی کریں اور 13لاکھ روپے حاصل کریں

لندن میں نواز شریف کے فلیٹ کے باہر عابد شیر علی کیساتھ وہ کام ہو گیا جو خدا کسی دشمن کے ساتھ بھی نہ کرے ، ویڈیو لنک میں 

پاکستانی بہنیں بیٹیاں اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر کسی صورت شیئر نہ کریں ، 1لاکھ بچیوں کی برہنہ تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی گئیں 

24اکتوبر کوآزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کا یوم تاسیس، تجدیدِعہد کے طور پر منایا جائے گا

مظفرآباد ،قائد حزب اختلاف قانون ساز اسمبلی آزاد جموں وکشمیر کامیاب وحدت کشمیر ریلی کے بعد چوک صاحباں پہنچ گئے