10:52 pm
وزیر اعلی عثمان بزدار سے بلوچستان کے سابق صوبائی وزیر نصیب اللہ خان مری اور رکن پنجاب اسمبلی جاوید اختر لنڈکی ملاقات

اسلام آباد (ڈیلی اوصاف) وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے آج سول سیکرٹریٹ میں بلوچستان کے سابق صوبائی وزیر نصیب اللہ خان مری اور رکن پنجاب اسمبلی جاوید اختر لنڈنے ملاقات کی - وزیر اعلی عثمان بزدار نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کی ترقی اسی طرح مقدم ہے جیسے پنجاب کی -پنجاب حکومت نے خیر سگالی کے طو رپر بلوچستان میں مختلف منصوبے شروع کئے ہیں۔خاران میں حکومت پنجاب کی طرف سے ٹیکنیکل کالج بنایا جا رہا ہے۔موسیٰ خیل میں بینک آف پنجاب کی برانچ، ریسکیو 1122سنٹر، کالج کیلئے ٹرانسپورٹ
اور دیگر سہولتیں فراہم کررہے ہیں۔ڈیرہ غازی خان میں کارڈیالوجی انسٹی ٹیوٹ بننے سے بلوچستان کے لوگوں کو معیاری علاج کی سہولت ملے گی۔ اوکاڑہ میں میر چاکر اعظم رند کے تاریخی مقبرے کو اصل حالت میں بحال کیا جا رہا ہے - انہوں نے کہا کہ جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ نے کام شروع کر دیا ہے اور جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کا قیام تحریک انصاف کی حکومت کا وعدہ تھا جسے پورا کیا- جنوبی پنجاب پہلی بار ترقی کے پائیدار سفر پر گامزن ہوا ہے - جنوبی پنجاب کو اس کا اصل حق واپس کر رہے ہیں -بلوچستان کے سابق وزیرنصیب اللہ خان مری نے کہا کہ پنجاب اب پہلے سے بہت بہتر نظر آتا ہے۔پنجاب میں ترقی کے ا ثرات دور دراز شہروں میں بھی نظر آرہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا پاکستان کے استحکام او رترقی کیلئے مل کر کام کرنے کا جذبہ قابل تحسین ہے۔
 
تازہ ترین خبریں

عمران خان کو ایک اور مشیر چھوڑ دیا۔۔ وزیراعظم نے استعفیٰ منظورکرلیا

دنیا بھی مان گئی ، فوجی قوت میں پاکستان دنیا کا دسواں طاقتور ترین ملک بن گیا

پاکستان کو دنیا بھر میں ذلیل کیا جارہا ہے، آپ کو تبدیلی پسندآئی ؟

اجلاس کے دوران وزیراعظم غصہ کر رہے تھے تو ندیم افضل زیر لب مسکراتے ہوئے زیر لب کیا کام کر رہے تھے ؟  

“شہزاداکبرکون ہے ؟ اسکی کریڈیبلٹی کیا ہے، یہ وہ بدکردار شخص ہے جو کمیشن مانگتا ہے 

پاکستان کے اہم شہر میں سرکاری ملازم نے بیوی اور بیٹی کو قتل کر دیا ! لرزہ خیز خبر

پاکستان کے اہم علاقے میں  اہلکاروں کی جانب سے نوجوان کے گلے میں پٹہ ڈال کر سڑک پر گھما نے کی ویڈیو وائرل

خون سفید ہو گیا، بیٹے نے جائیداد کی خاطر سگے باپ کو شوٹرز کی مدد سے مروا دیا 

چین اور بھارت کے سرحدی علاقہ سے تیسری جنگ عظیم کا آغاز

وزیراعظم کے حکم پر ملک بھر میں اسمگل شدہ پٹرول کی فروخت کیخلاف بڑا کریک ڈاون

’اپوزیشن کیا چاہتی ہے‘ پٹرول مہنگا ہونے پر مریم نواز نے وزیر اعظم کے سوال کا جواب دے دیا

تحریک انصاف نے بھارت اور اسرائیل سے فنڈنگ لی۔۔20، 22نہیں بلکہ کتنے اکاؤنٹس میں پیسے آئے ۔۔۔؟

 راولپنڈی میں زمین کے تنازع  پر فائرنگ ، چار افراد  جاں بحق  ،چھ زخمی

نیا پاکستان اتنا گندا ہوگا یہ کسی کو نہ پتہ تھا، عظمیٰ بخاری