10:32 am
ملک بھر کی طرح آزادکشمیر میں موبائل نیٹ ورکس بے لگام ، کنٹرول کرنے والے ادارے بے بس

ملک بھر کی طرح آزادکشمیر میں موبائل نیٹ ورکس بے لگام ، کنٹرول کرنے والے ادارے بے بس

10:32 am

ملک بھر کی طرح آزادکشمیر میں موبائل نیٹ ورکس بے لگام ، کنٹرول کرنے والے ادارے بے بس ، حکومت آزادکشمیر بھی اپنی گڈی اونچی کرنے کیلئے کوئی کاروائی نہ کرسکی ، ٹیلی نارکے آفیشل نمبرز سے صارفین کو فون کرکے ایزی اکائونٹ سے پیسے غائب کئے جارہے ہیں،
موبی لنک کی نیٹ سروس بکواس ہونے کے باوجود چار گنا زیادہ بیلنس میں کٹوتی کی جاتی ہے ،عوا م کے احتجاج کے باوجود حکومت آزادکشمیر نے کوئی حکمت عملی طے نہ کرسکی ،دارلحکومت مظفرآباد کی عوام نے ٹیلی نار،موبی لنک کی مینجمنٹ سے مطالبہ کیا ہے کہ اگر سروس کو بہتر کرکے صارفین کو تنگ کرنے کا سلسلہ بند نہ گیا تو سمیں جلانے کے علاوہ فرنچائز کا گھیرائو کریں گے جس کی ذمہ داری موبائل نیٹ ورک پر عائد ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر کی طرح آزادکشمیر واحد ریاست ہے جہاں موبائل نیٹ ورک صارفین کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا جارہا ہے ، کٹھ پتلی حکومت بے بس اور لاچاری کا رول ادا کررہی ہے،ہر پیکج 4Gجبکہ سروس 2Gبھی نہیں چل رہی،ایزی اکائونٹ بنانے کی آڑ میں صارفین کو فون کیا جاتا ہے جو ٹیلی نار کا آفیشل نمبر ہے ،ایزی اکائونٹ سے پیسے اڑا لئے جاتے ہیں مگر شکایات کے باوجود ٹیلی نار سروس اپنی سروس بحال کرسکا اور نہ ہی سلسلہ تھم سکا،03413737111کے نمبر سے صارفین کو کال کی جاتی ہے ، حیران کن بات ہے کہ اِن ہیکرز کے پاس صارفین کا مکمل ڈیٹا کہاں سے فراہم کیا جاتا ہے ، جس کو مد نظر رکھتے ہوئے وہ تمام تفصیل لینے کے بعد صارفین کو کنگال کردیتے ہیں ،عوام کا کہنا ہے کہ اگر پی ٹی اے اور حکومت اِن کو کنٹرول کرتی ہے تو یہ کس طرح صارفین کو لوٹتے ہیں جو کہ سوالیہ نشان ہے صارفین نے حکومت آزادکشمیر اور ٹیلی نار ،جیز سے مطالبہ کیا ہے کہ اگر سروس بحال نہ ہوئی اور صارفین کو لوٹنے کا سلسلہ بند نہ کیا گیا تو ایک پلان کے تحت صارفین موبائل سروس کا مکمل بائیکارٹ کرنے کے علاوہ تمام فرنچائز کا گھیرائو کریں گے کیونکہ اس وقت پاکستان کی مختلف جعلساز کمپنیوں کی جانب سے آزادکشمیر کے مختلف علاقوں کو اپنا مرکز بنارکھا ہے جہاں وہ لوگوں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے ہیں لیکن کوئی ادارہ اُن کے خلاف کاروائی نہیں کرسکتا۔

تازہ ترین خبریں

خواجہ سرا کو مرد پولیس اہلکار گرفتار نہیں کر سکے گا

خواجہ سرا کو مرد پولیس اہلکار گرفتار نہیں کر سکے گا

شمالی وزیرستان میں مارے جانے والے دہشت گرد چار قبائلی عمائدین سمیت غیرملکی  انجنیئرز کے قتل میں ملوث تھے ۔ائی ایس پی آر

شمالی وزیرستان میں مارے جانے والے دہشت گرد چار قبائلی عمائدین سمیت غیرملکی  انجنیئرز کے قتل میں ملوث تھے ۔ائی ایس پی آر

سیکورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں خفیہ آپریشن ، 5 دہشت گرد مارے گئے

سیکورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں خفیہ آپریشن ، 5 دہشت گرد مارے گئے

پنجاب حکومت نے 185ارب روپے مالیت کی زمین قبضے سے چھڑوا لی

پنجاب حکومت نے 185ارب روپے مالیت کی زمین قبضے سے چھڑوا لی

پی ٹی آئی ق لیگ کو ایک سیٹ دینے پر آمادہ

پی ٹی آئی ق لیگ کو ایک سیٹ دینے پر آمادہ

بڑی مچھلیوں کیخلاف ٹھوس شواہد موجود ہیں شوگر اور گندم اسکینڈل کی تحقیقات منطقی انجام تک پہنچائیں گے ، چیئرمین نیب

بڑی مچھلیوں کیخلاف ٹھوس شواہد موجود ہیں شوگر اور گندم اسکینڈل کی تحقیقات منطقی انجام تک پہنچائیں گے ، چیئرمین نیب

سیف اللہ کھوکھر کو نوازشریف اور شہبازشریف سے وفاداری کی سزا دی جارہی ہے۔ مریم اورنگزیب

سیف اللہ کھوکھر کو نوازشریف اور شہبازشریف سے وفاداری کی سزا دی جارہی ہے۔ مریم اورنگزیب

پاکستان میں سب سے بڑے شیطان کا نام مولانا فضل الرحمان ہے، اللہ پاکستان کو اس شیطان سے محفوظ رکھیں ۔ غلام سرور خان

پاکستان میں سب سے بڑے شیطان کا نام مولانا فضل الرحمان ہے، اللہ پاکستان کو اس شیطان سے محفوظ رکھیں ۔ غلام سرور خان

ان ہاوس تبدیلی، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ ، پاکستان مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب

ان ہاوس تبدیلی، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ ، پاکستان مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب

سیاحتی شعبے کی بہتری کے لیے برینڈ پاکستان لانچ کریں گے۔ زلفی بخاری

سیاحتی شعبے کی بہتری کے لیے برینڈ پاکستان لانچ کریں گے۔ زلفی بخاری

 نالائق وزیر اعظم کی احمق کابینہ ملک کی رسوائی کا باعث ہے ۔ نیئر بخاری

نالائق وزیر اعظم کی احمق کابینہ ملک کی رسوائی کا باعث ہے ۔ نیئر بخاری

 براڈ شیٹ کے لئے تحقیقاتی کمیٹی پر اپوزیشن کا اعتراض بلا جواز ہے۔خود انہوں ننے براڈ شیٹ کی تحقیقات کا مطالبہ کیا تھا۔ اعجاز شاہ

براڈ شیٹ کے لئے تحقیقاتی کمیٹی پر اپوزیشن کا اعتراض بلا جواز ہے۔خود انہوں ننے براڈ شیٹ کی تحقیقات کا مطالبہ کیا تھا۔ اعجاز شاہ

مسلم لیگ ن نےبجلی کی قیمت میں اضافے کو مستردکرتے ہوئے واپس لینے کا مطالبہ کردیا ۔

مسلم لیگ ن نےبجلی کی قیمت میں اضافے کو مستردکرتے ہوئے واپس لینے کا مطالبہ کردیا ۔

پی ڈی ایم میں اتحاد و اتفاق برقرار ہے ،حکومت کو گھر بھیجنا وقت کی اہم ضرورت ہے ۔ آصف علی زرداری

پی ڈی ایم میں اتحاد و اتفاق برقرار ہے ،حکومت کو گھر بھیجنا وقت کی اہم ضرورت ہے ۔ آصف علی زرداری