10:37 am
اعلیٰ عدلیہ سے گزارش ہے ۔۔۔ نوازشریف نے عدالت سے بڑی اپیل کردیا۔۔ سابق وزیراعظم کیا خواہش رکھتے ہیں ؟ کارکنوں کیلئے بڑی خبر

لندن(نیوز ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف نے اپنے داماد کیپٹن ریٹائر صفدر کی مشکوک گرفتاری کے بعد اعلیٰ عدلیہ سے گزارش کی ہے کہ وہ اس کیس کا نوٹس لیں۔وزیر اعظم عمران خان کی حالیہ تقریر جس میں عمران خان نے سابق وزیر اعظم کو سخت انتباہ جاری کیا پر اپنا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے نواز شریف کا کہنا تھا کہ بہت کچھ ہو رہا ہے۔ مجھے لگتا ہے کہ معزز عدلیہ کو نوٹس لینا چاہئے اور وہ اس طرح کے اقدامات یعنی صفدر کی گرفتاری
کے خلاف ازخود نوٹس لینے کی اہلیت رکھتے ہیں۔گذشتہ ہفتے مسٹر خان نے اسلام آباد میں ٹائیگر فورس کنونشن میں ایک جذباتی تقریر میں کہا تھا کہ وہ مسٹر شریف کو واپس پاکستان لانا اور انہیں جیل میں ڈالنا اپنی ترجیح بنائیں گے۔واضح رہے کہ رواں ہفتے کیپٹن صفدر کو کراچی پولیس کی جانب سے گرفتار کیا گیا تھا اور پھر ضمانت پر رہا بھی کر دیا گیا تھا۔ جب اہلکاروں نے ہوٹل کے کمرے میں چھاپہ مارا تو وہاں صفدر کی اہلیہ مریم نواز بھی موجود تھی جو پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے جلسے کے بعد وہاں آرام کر رہی تھی۔

اگرچہ مسٹر شریف نے براہ راست یہ نہیں کہا کہ عدلیہ کو کس معاملے کا از خود نوٹس لینا چاہئے ، انہوں نے سندھ پولیس کی جانب سے پولیس چیف کے ساتھ ہونے والی زیادتی کے خلاف احتجاج درج کرنے کے عمل کو سراہا۔

تازہ ترین خبریں

خواجہ سرا کو مرد پولیس اہلکار گرفتار نہیں کر سکے گا

شمالی وزیرستان میں مارے جانے والے دہشت گرد چار قبائلی عمائدین سمیت غیرملکی  انجنیئرز کے قتل میں ملوث تھے ۔ائی ایس پی آر

سیکورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں خفیہ آپریشن ، 5 دہشت گرد مارے گئے

پنجاب حکومت نے 185ارب روپے مالیت کی زمین قبضے سے چھڑوا لی

پی ٹی آئی ق لیگ کو ایک سیٹ دینے پر آمادہ

بڑی مچھلیوں کیخلاف ٹھوس شواہد موجود ہیں شوگر اور گندم اسکینڈل کی تحقیقات منطقی انجام تک پہنچائیں گے ، چیئرمین نیب

سیف اللہ کھوکھر کو نوازشریف اور شہبازشریف سے وفاداری کی سزا دی جارہی ہے۔ مریم اورنگزیب

پاکستان میں سب سے بڑے شیطان کا نام مولانا فضل الرحمان ہے، اللہ پاکستان کو اس شیطان سے محفوظ رکھیں ۔ غلام سرور خان

ان ہاوس تبدیلی، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ ، پاکستان مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب

سیاحتی شعبے کی بہتری کے لیے برینڈ پاکستان لانچ کریں گے۔ زلفی بخاری

 نالائق وزیر اعظم کی احمق کابینہ ملک کی رسوائی کا باعث ہے ۔ نیئر بخاری

 براڈ شیٹ کے لئے تحقیقاتی کمیٹی پر اپوزیشن کا اعتراض بلا جواز ہے۔خود انہوں ننے براڈ شیٹ کی تحقیقات کا مطالبہ کیا تھا۔ اعجاز شاہ

مسلم لیگ ن نےبجلی کی قیمت میں اضافے کو مستردکرتے ہوئے واپس لینے کا مطالبہ کردیا ۔

پی ڈی ایم میں اتحاد و اتفاق برقرار ہے ،حکومت کو گھر بھیجنا وقت کی اہم ضرورت ہے ۔ آصف علی زرداری