10:41 am
مظفرآباد ،قائد حزب اختلاف قانون ساز اسمبلی آزاد جموں وکشمیر کامیاب وحدت کشمیر ریلی کے بعد چوک صاحباں پہنچ گئے

مظفرآباد ،قائد حزب اختلاف قانون ساز اسمبلی آزاد جموں وکشمیر کامیاب وحدت کشمیر ریلی کے بعد چوک صاحباں پہنچ گئے

10:41 am

قائد حزب اختلاف قانون ساز اسمبلی آزاد جموں وکشمیر چوہدری محمد یاسین کامیاب وحدت کشمیر ریلی کے بعد چوک صاحباں پہنچ گئے، چوک صاحباں آمد پر قائد کشمیر کا کارکنان پیپلزپارٹی نے پھولوں کی پتیاں نچھاور کرکے اور ہار پہنا کر خوش آمدید کہا،
چوہدری محمد یاسین نے اپنی والدہ محترمہ کی قبر پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی بھی کی اس موقع پر کثیر تعداد میں عوامی وفود نے چوہدری محمد یاسین سے ملاقات کی عوامی وفود سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری محمد یاسین نے کہا کہ پیپلزپارٹی کی کامیاب وحدت کشمیر ریلی نے ثابت کر دیا کہ عوام تبدیلی سے تنگ آچکے ہیں ملک کے اندر مہنگائی کا دور دورا ہے کوٹلی کے اندر عوام کے ایک بڑے سمندر نے میرا استقبال کیا جس پر تمام احباب کا شکر گزار ہوں آمدہ الیکشن میں پیپلزپارٹی پورے آزادکشمیر کے اندر کامیابی حاصل کر کے حکومت بنائے گی ووٹ کی پرچی سے فصلی بٹیروں سے مخالفین کا محاسبہ کریں گئے کسی کو الیکشن میں راہ فرار کا موقع نہیں دیں گے ان شاء اللہ تعالیٰ حلقہ چڑھوئی وکوٹلی کے اندر سے تاریخی کامیابی حاصل کروں گا آزادکشمیر کے آنے والے الیکشن میں پورے آزادکشمیر کے اندر پیپلزپارٹی راج کرے گی ابھی پیپلزپارٹی نے آغاز ہی کیا ہے کہ مخالفین کے غبارے سے ہوا نکلنا شروع ہو گئی ہے پیپلزپارٹی عوامی جماعت ہے پیپلزپارٹی نے ہمیشہ کشمیر کاز پر بات کی ہے کشمیر کا سودا کرنے والوں کو آمدہ الیکشن کے اندر ان کی حیثیت کا اندازہ ہو جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

الیکشن کمیشن کی فیصل واوڈا کو آخری وارننگ

الیکشن کمیشن کی فیصل واوڈا کو آخری وارننگ

عدالت کا انٹرنیٹ سروس کا معاملہ وفاقی کابینہ کو بھیجنے کا حکم

عدالت کا انٹرنیٹ سروس کا معاملہ وفاقی کابینہ کو بھیجنے کا حکم

پہلے میری پیشانی پر بوسہ لیا، پھر کہا کلمہ پڑھو، پھر کہا اپنی زبان نکالو، میں  نے کہا ۔۔۔۔

پہلے میری پیشانی پر بوسہ لیا، پھر کہا کلمہ پڑھو، پھر کہا اپنی زبان نکالو، میں نے کہا ۔۔۔۔

فرخ حبیب نےمریم ،بلاول اورمولانا کو آئینہ دکھا دیا

فرخ حبیب نےمریم ،بلاول اورمولانا کو آئینہ دکھا دیا

’’آئیں ۔۔ بائیں ۔۔۔ شائیں ‘‘اسمبلیاں جعلی ہیں تو مولانا کے فرزند اسمبلی کا حصہ کیوں ؟ 

’’آئیں ۔۔ بائیں ۔۔۔ شائیں ‘‘اسمبلیاں جعلی ہیں تو مولانا کے فرزند اسمبلی کا حصہ کیوں ؟ 

متنازع بنگلہ دیشی رائٹرتسلیمہ نسرین نے پاکستان کے خلاف ایسی بات کہہ دی جس سےپاکستانی غصے سے لال پیلے ہوگئے

متنازع بنگلہ دیشی رائٹرتسلیمہ نسرین نے پاکستان کے خلاف ایسی بات کہہ دی جس سےپاکستانی غصے سے لال پیلے ہوگئے

 پاکستان نئی امریکی انتظامیہ کیساتھ ملکر کام کرنا چاہتا ہے،وزیرخارجہ

پاکستان نئی امریکی انتظامیہ کیساتھ ملکر کام کرنا چاہتا ہے،وزیرخارجہ

 حکمران الٹے بھی لٹک جائیں مجھ پرکرپشن ثابت نہیں کرسکتے،شہبازشریف

حکمران الٹے بھی لٹک جائیں مجھ پرکرپشن ثابت نہیں کرسکتے،شہبازشریف

مانیٹری پالیسی کا اعلان 22جنوری کو ہوگا

مانیٹری پالیسی کا اعلان 22جنوری کو ہوگا

ملک پر مسلط نااہل ٹولے نے عوام کا جینا حرام کردیا،مریم اورنگزیب

ملک پر مسلط نااہل ٹولے نے عوام کا جینا حرام کردیا،مریم اورنگزیب

وزیراعظم اوربابراعوان کی ملاقات، سینیٹ و قومی اسمبلی کے اجلاس جمعہ کو بلانے پر اتفاق

وزیراعظم اوربابراعوان کی ملاقات، سینیٹ و قومی اسمبلی کے اجلاس جمعہ کو بلانے پر اتفاق

کراچی دنیا کا چوتھا اور لاہور چھٹا آلودہ ترین شہر قرار

کراچی دنیا کا چوتھا اور لاہور چھٹا آلودہ ترین شہر قرار

چودھری برادران کیخلاف20سال بعد تمام نیب کیسز بند

چودھری برادران کیخلاف20سال بعد تمام نیب کیسز بند

محکمہ موسمیات کی شدید سردی کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات کی شدید سردی کی پیش گوئی