11:41 am
لندن میں نواز شریف کے فلیٹ کے باہر عابد شیر علی کیساتھ وہ کام ہو گیا جو خدا کسی دشمن کے ساتھ بھی نہ کرے ، ویڈیو لنک میں 

لندن میں نواز شریف کے فلیٹ کے باہر عابد شیر علی کیساتھ وہ کام ہو گیا جو خدا کسی دشمن کے ساتھ بھی نہ کرے ، ویڈیو لنک میں 

11:41 am

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )  سیاستدانوں کی ویڈیوز اکثر سامنے آتی ہی رہتی ہیں کہ جب ان کے ووٹرز انہیں گھیر کر اپنے ووٹ کا حساب مانگتے یا ملک میں کی گئی کرپشن کا سوال کرتے ہیں۔ مگر ان سیاستدانوں میں ن لیگ سب سے آگے ہوتی ہے جنہیں لندن میں عوام گھیر لیتے اور فقرے چست کرتے نظر آتے ہیں۔میا ںنواز شریف کی پارک میں واک ہو،شہباز شریف کی مال میں شاپنگ،اسحاق ڈار کی چہل قدمی یا حسین نواز کے فلیٹ کے سامنے شور شرابہ ساری ویڈیوز ہی وائرل ہوتی ہیں۔
مگر اس وقت سوشل میڈیا پر ن لیگ کے راہنما عابد شیر علی کی ویڈیو وائرل ہے جس میں ایک خاتون نے انہیں نواز شریف کے گھر کے باہر گھیر لیااور سوال و جواب کیا۔عابد شیر علی ہاتھ میں کافی کا مگ لیے باہر سے اپنی رہائش گاہ یعنی نواز شریف کے فلیٹ میں جا رہے تھے کہ پیچھے سے ایک خاتون نے آواز دی ”بھائی صاحب،رک جائیں

ذرا تصویر تو بنانے دیں،“ عابد شیر علی رکے ،پیچھے مڑ کر دیکھا مسکرائے اور کہا کہ بس اب بن گئی فوٹو۔ خاتون چونکہ ویڈیو بنا رہی تھی تو اس نے عابد شیر علی کے سوال کا جواب دینے کی بجائے کہا کہ یہ دیکھیں جی کیسے کیسے لوگ یہاں گھوم پھر رہے ہیں جو ہمارے ملک کو لوٹ کر یہاں آ جاتے ہیں۔اس پر عابد شیر علی چل پڑے اور اپنے فلیٹ کی سیڑھیاں چڑھنے لگ گئے۔خاتون بھی ان کے تعاقب میں پیچھے آئی اور کہا کہ ہمارے ملک کو لوٹ کر کھا گئے اور اب یہاںگھوم رہے ہیں۔ خاتون گویا ہوئی کہ چڑھ جائیں

سیڑھیاں چڑھ جائیں چوروں کے بادشاہ بلکہ چوروں کے بھائی۔اس پر عابد شیر علی نے خاتون سے کہاکہ جائیں جا کر ایجنسیوں سے کہیں۔ خاتون نے کہا کہ آپ اپنے آقاؤں کویہاں تو بچا لو گے مگر آخرت میں کیا کرو گے اللہ کو بھی تو جواب دینا ہو گا۔اس پر عابد شیر علی نے کہاکہ آپ ایجنسیوں کے کہنے پر ویڈیو بنا رہی ہیں تو خاتون نے کہا

کہ ایجنسیوں کو چھوڑو آپ اپنا جواب دو۔اس پر عابد شیر علی جواب دیے بغیر گھر کے اندر داخل ہو گئے۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کو ایک اور مشیر چھوڑ دیا۔۔ وزیراعظم نے استعفیٰ منظورکرلیا

عمران خان کو ایک اور مشیر چھوڑ دیا۔۔ وزیراعظم نے استعفیٰ منظورکرلیا

دنیا بھی مان گئی ، فوجی قوت میں پاکستان دنیا کا دسواں طاقتور ترین ملک بن گیا

دنیا بھی مان گئی ، فوجی قوت میں پاکستان دنیا کا دسواں طاقتور ترین ملک بن گیا

پاکستان کو دنیا بھر میں ذلیل کیا جارہا ہے، آپ کو تبدیلی پسندآئی ؟

پاکستان کو دنیا بھر میں ذلیل کیا جارہا ہے، آپ کو تبدیلی پسندآئی ؟

اجلاس کے دوران وزیراعظم غصہ کر رہے تھے تو ندیم افضل زیر لب مسکراتے ہوئے زیر لب کیا کام کر رہے تھے ؟  

اجلاس کے دوران وزیراعظم غصہ کر رہے تھے تو ندیم افضل زیر لب مسکراتے ہوئے زیر لب کیا کام کر رہے تھے ؟  

“شہزاداکبرکون ہے ؟ اسکی کریڈیبلٹی کیا ہے، یہ وہ بدکردار شخص ہے جو کمیشن مانگتا ہے 

“شہزاداکبرکون ہے ؟ اسکی کریڈیبلٹی کیا ہے، یہ وہ بدکردار شخص ہے جو کمیشن مانگتا ہے 

پاکستان کے اہم شہر میں سرکاری ملازم نے بیوی اور بیٹی کو قتل کر دیا ! لرزہ خیز خبر

پاکستان کے اہم شہر میں سرکاری ملازم نے بیوی اور بیٹی کو قتل کر دیا ! لرزہ خیز خبر

پاکستان کے اہم علاقے میں  اہلکاروں کی جانب سے نوجوان کے گلے میں پٹہ ڈال کر سڑک پر گھما نے کی ویڈیو وائرل

پاکستان کے اہم علاقے میں  اہلکاروں کی جانب سے نوجوان کے گلے میں پٹہ ڈال کر سڑک پر گھما نے کی ویڈیو وائرل

خون سفید ہو گیا، بیٹے نے جائیداد کی خاطر سگے باپ کو شوٹرز کی مدد سے مروا دیا 

خون سفید ہو گیا، بیٹے نے جائیداد کی خاطر سگے باپ کو شوٹرز کی مدد سے مروا دیا 

چین اور بھارت کے سرحدی علاقہ سے تیسری جنگ عظیم کا آغاز

چین اور بھارت کے سرحدی علاقہ سے تیسری جنگ عظیم کا آغاز

وزیراعظم کے حکم پر ملک بھر میں اسمگل شدہ پٹرول کی فروخت کیخلاف بڑا کریک ڈاون

وزیراعظم کے حکم پر ملک بھر میں اسمگل شدہ پٹرول کی فروخت کیخلاف بڑا کریک ڈاون

’اپوزیشن کیا چاہتی ہے‘ پٹرول مہنگا ہونے پر مریم نواز نے وزیر اعظم کے سوال کا جواب دے دیا

’اپوزیشن کیا چاہتی ہے‘ پٹرول مہنگا ہونے پر مریم نواز نے وزیر اعظم کے سوال کا جواب دے دیا

تحریک انصاف نے بھارت اور اسرائیل سے فنڈنگ لی۔۔20، 22نہیں بلکہ کتنے اکاؤنٹس میں پیسے آئے ۔۔۔؟

تحریک انصاف نے بھارت اور اسرائیل سے فنڈنگ لی۔۔20، 22نہیں بلکہ کتنے اکاؤنٹس میں پیسے آئے ۔۔۔؟

 راولپنڈی میں زمین کے تنازع  پر فائرنگ ، چار افراد  جاں بحق  ،چھ زخمی

راولپنڈی میں زمین کے تنازع پر فائرنگ ، چار افراد جاں بحق ،چھ زخمی

نیا پاکستان اتنا گندا ہوگا یہ کسی کو نہ پتہ تھا، عظمیٰ بخاری

نیا پاکستان اتنا گندا ہوگا یہ کسی کو نہ پتہ تھا، عظمیٰ بخاری