12:24 pm
پمز اسپتال اسلام آباد میں 61 ڈاکٹرز کے کورونا کا شکار ہونے کا انکشاف

پمز اسپتال اسلام آباد میں 61 ڈاکٹرز کے کورونا کا شکار ہونے کا انکشاف

12:24 pm


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سب سے بڑے سرکاری اسپتال پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ سائنسز (پمز) میں 61 ڈاکٹرز کے کورونا کا شکار ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پمز اسپتال میں ڈاکٹروں کی بڑی تعداد کورونا سے متاثر ہو چکی ہے، مختلف شعبوں کے 61 ڈاکٹرز اس وبا میں مبتلا ہو چکے ہیں۔ ذرائع کے مطابق جنرل سرجری کے 9 ڈاکٹر کورونا کا شکار ہو گئے ہیں جبکہ پیٹ کی بیماریوں کے شعبے کے 6 اور آرتھوپیڈک ڈپارٹمنٹ کے 2  ڈاکٹرز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ اسی طرح شعبہ امراض قلب کے 5 ڈاکٹرز اور بچوں
کے امراض کے 7 ماہرین بھی کورونا کا شکار ہو چکے ہیں۔ اس کے علاوہ پمز اسپتال کے کینسر وارڈ کا ایک، میڈیسن ڈپارٹمنٹ کے 7 ڈاکٹرز کورونا میں مبتلا ہو چکے ہیں۔ اس کے علاوہ وفاقی دارالحکومت کے فضائیہ میڈیکل کالج میں 8 کورونا کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد انتظامیہ نے ایک ہفتے کے لیے کالج کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

کالج انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کالج میں یکم نومبر تک تدریسی عمل معطل رہے گا۔ طلبہ کو گھر پر رہ کر کورونا ایس او پیز پر عمل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

تازہ ترین خبریں

افغانستان میں موجود امریکی فوج 20سالوں کی کم ترین سطح پر آگئی

افغانستان میں موجود امریکی فوج 20سالوں کی کم ترین سطح پر آگئی

تحریک انصاف اور ایم کیو ایم میں معاملات طے پا گئے

تحریک انصاف اور ایم کیو ایم میں معاملات طے پا گئے

سندھ میں چار ہزار افسران اور ملازمین کے خلاف کارروئی شروع

سندھ میں چار ہزار افسران اور ملازمین کے خلاف کارروئی شروع

حکومت نے نعیم بخاری کو چئیرمین پی ٹی وی کےعہدے سے ہٹا دیا

حکومت نے نعیم بخاری کو چئیرمین پی ٹی وی کےعہدے سے ہٹا دیا

کوئٹہ میں دھماکہ، دو افراد نشانہ بن گئے

کوئٹہ میں دھماکہ، دو افراد نشانہ بن گئے

فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ اس لیے نہیں ہو پا رہا کیونکہ کٹہرے میں کھڑے شخص کا نام نواز شریف نہیں ہے بلکہ عمران خان ہے۔ نواز شریف 

فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ اس لیے نہیں ہو پا رہا کیونکہ کٹہرے میں کھڑے شخص کا نام نواز شریف نہیں ہے بلکہ عمران خان ہے۔ نواز شریف 

   انقلابی شاعر کا نالائق بیٹا شبلی فراز شاہی گداگر بن چکا ہے،  شازیہ مری  

   انقلابی شاعر کا نالائق بیٹا شبلی فراز شاہی گداگر بن چکا ہے،  شازیہ مری  

دیر سے آنے پر گاہک کا ڈلیوری بوائے سےکھانا لینے پر انکار

دیر سے آنے پر گاہک کا ڈلیوری بوائے سےکھانا لینے پر انکار

ملائیشیا میں پی آئی اے طیارےکی قبضےکامعاملہ ۔۔ لیز پر لیے گئے طیارے کی کمپنی کا مالک اور ڈائریکٹر بھارتی نکلے

ملائیشیا میں پی آئی اے طیارےکی قبضےکامعاملہ ۔۔ لیز پر لیے گئے طیارے کی کمپنی کا مالک اور ڈائریکٹر بھارتی نکلے

وفاقی وزیر توانائی متحدہ عرب امارت کے اقامہ ہولڈر نکلے ، پیپلز پارٹی نے اقامہ جاری کردیا 

وفاقی وزیر توانائی متحدہ عرب امارت کے اقامہ ہولڈر نکلے ، پیپلز پارٹی نے اقامہ جاری کردیا 

خیبر پختونخوا میں اربوں روپےکی گیس چوری کا انکشاف

خیبر پختونخوا میں اربوں روپےکی گیس چوری کا انکشاف

بھارت کا مکروہ چہرہ ہمیشہ بے نقاب کیا اور کرتے رہینگے ۔۔ معید یوسف 

بھارت کا مکروہ چہرہ ہمیشہ بے نقاب کیا اور کرتے رہینگے ۔۔ معید یوسف 

کراچی سے ملنے والی لاش ایک مرد کی نکلی

کراچی سے ملنے والی لاش ایک مرد کی نکلی

 پیپلزپارٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ تحریک انصاف کی کرپشن کے خلاف عدالت میں جائیں گے۔ فیصل کریم کنڈی 

 پیپلزپارٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ تحریک انصاف کی کرپشن کے خلاف عدالت میں جائیں گے۔ فیصل کریم کنڈی