01:50 pm
اب ہو گا دما دم مست قلندر۔۔وزیراعظم  نے اپنے ٹیم کو فرنٹ فٹ پر جنگ لڑنےکی ہدایت کردی،وزرا کیا کرنےوالےہیں؟جانیے تفصیل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم نے پنجاب کے سینئر وزرا کو خاموشی توڑنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ملک اور ریاست کے بیانیہ کی جنگ فرنٹ فٹ پر آکر لڑیں۔وزیراعظم عمران خان سے پنجاب کے سینئر وزرا کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ وزیراعظم نے پارٹی موقف بہتر انداز میں اجاگر کرنے پر فیاض الحسن چوہان کی تعریف
کی اور کہا فیاض الحسن چوہان کی طرح دوسرے وزرا بھی کھل کر سامنے آئیں۔عمران خان نے پنجاب کے وزرا کو پارٹی موقف بھر پور انداز سے اجاگر کرنے کا ٹاسک دیا۔ وزیراعظم سے میاں محمود الرشید، یاسمین راشد، راجہ بشارت نے منگل کے روز ملاقات کی۔ فیاض الحسن چوہان، ڈاکٹر مراد راس، راجہ یاسر ہمایوں، انصر مجید بھی وزیراعظم سے ملے تھے۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم اوربابراعوان کی ملاقات، سینیٹ و قومی اسمبلی کے اجلاس جمعہ کو بلانے پر اتفاق

کراچی دنیا کا چوتھا اور لاہور چھٹا آلودہ ترین شہر قرار

چودھری برادران کیخلاف20سال بعد تمام نیب کیسز بند

محکمہ موسمیات کی شدید سردی کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات کی شدید سردی کی پیش گوئی

 پی ڈی ایم کا جلسہ ٹھس اوربیانیہ پھس ہوگیا،فردوس عاشق اعوان

وزیر اعظم آج جنو بی وزیر ستان جائیں گے

وزیر اعظم آج جنو بی وزیر ستان جائیں گے

بلوچستان: مسافر کوچ الٹنے سے8افراد جاں بحق

پنجاب حکومت نے نرسوں کا ماہانہ وظیفہ 11ہزار روپے بڑھا دیا

جس پر اس کا حصہ20.5 ملین ڈالر بنتا تھا، جبکہ باقی رقم پاکستان کا حق ہے

 تمام محکموں کے کنٹریکٹ ملازمین کو ریگولر کرنے کا فیصلہ

براڈ شیٹ کے سربراہ نے کچھ حیران کردینے والےانکشاف کر ڈالے

 جنھوںنے نیب کو فراڈ ڈھونڈنےکاکہا تھا۔ نیب نے ان سے ہی فراڈ کردیا،کاوے موسوی

سانحہ ساہیوال میں پر برطرف آئی جی سی ٹی ڈی رائے محمد طاہر آئی جی بلوچستان تعینات 