01:58 pm
کپتان حکومت کی شاندار کامیابی ۔۔ 17سال بعدپاکستان نے کون سا معرکہ سر لیا ۔۔؟ناقابل یقین خبر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) فواد چودھری نے کہا ہے کہ 17 سال بعد پاکستان کرنٹ اکاؤنٹ خسارے سے باہر آیا ہے، ہماری برآمدات اور ترسیلات ہماری درآمدات سے زیادہ رہیں۔وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا حکومت نے اخراجات میں بھی بہت کمی کی، خرچے کم اور آمدن زیادہ ہونے سے ہی ہم معاشی خود انحصاری کی طرف بڑھ سکتے ہیں۔خیال رہے گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان کا ٹویٹ کرتے 
ہوئے کہنا تھا پہلی سہ ماہی میں جاری کھاتوں کا خسارہ 79 کروڑ ڈالر سرپلس ہوگیا، پچھلے سال اسی عرصے میں ایک ارب 49 کروڑ ڈالر خسارے کا سامنا تھا۔ انہوں نے کہا پاکستان کیلئےبڑی خوشخبری ہے، بالآخرہم درست سمت میں چل نکلے ہیں، ستمبر

میں برآمدات 29 ترسیلات زر 9 فیصد بڑھیں۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم اوربابراعوان کی ملاقات، سینیٹ و قومی اسمبلی کے اجلاس جمعہ کو بلانے پر اتفاق

کراچی دنیا کا چوتھا اور لاہور چھٹا آلودہ ترین شہر قرار

چودھری برادران کیخلاف20سال بعد تمام نیب کیسز بند

محکمہ موسمیات کی شدید سردی کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات کی شدید سردی کی پیش گوئی

 پی ڈی ایم کا جلسہ ٹھس اوربیانیہ پھس ہوگیا،فردوس عاشق اعوان

وزیر اعظم آج جنو بی وزیر ستان جائیں گے

وزیر اعظم آج جنو بی وزیر ستان جائیں گے

بلوچستان: مسافر کوچ الٹنے سے8افراد جاں بحق

پنجاب حکومت نے نرسوں کا ماہانہ وظیفہ 11ہزار روپے بڑھا دیا

جس پر اس کا حصہ20.5 ملین ڈالر بنتا تھا، جبکہ باقی رقم پاکستان کا حق ہے

 تمام محکموں کے کنٹریکٹ ملازمین کو ریگولر کرنے کا فیصلہ

براڈ شیٹ کے سربراہ نے کچھ حیران کردینے والےانکشاف کر ڈالے

 جنھوںنے نیب کو فراڈ ڈھونڈنےکاکہا تھا۔ نیب نے ان سے ہی فراڈ کردیا،کاوے موسوی

سانحہ ساہیوال میں پر برطرف آئی جی سی ٹی ڈی رائے محمد طاہر آئی جی بلوچستان تعینات 