02:00 pm
پاکستان کے اہم شہر میں خاتون کو 5افراد 10دن تک مسلسل ری پ کا نشانہ بناتے رہے، جھانسہ کیا دیا  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کے اہم شہر میں خاتون کو 5افراد 10دن تک مسلسل ری پ کا نشانہ بناتے رہے، جھانسہ کیا دیا ؟ پاکستانی مائیں ، بہنیں ، بیٹیاں ہوشیار ہو جائیں ۔۔ ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل پہاڑ پور میں مزدوری کا جھانسہ دے کر مبینہ بد سلوکی کا واقعہ، پولیس نے تفتیش کے بعد 5 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تلاش شروع کردی ہے۔ ڈیرہ اسماعیل خان تھانہ پہاڑپور پولیس کے مطابق 30 اگست کو میانوالی کے گاؤں
پیپلاں کی رہائشی خاتون نے اپنے ساتھ مبینہ بد سلوکی کی رپورٹ درج کرتے ہوئے کہا کہ اسے اور اسکے شوہر کو زیادہ مزدوری کا جھانسہ دیکر ٹانک لایا گیا جہاں 5 افراد نے10 دن تک مسلسل ری پ کا نشانہ بنایا۔ پولیس نے بعد تفتیش 5ملزمان کے خلاف اغواء اور زیادتی کے دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا ، ایف آئی آر کے مطابق ضلع ٹانک

سے منتقلی کے دوران وہ ملزمان سے جان چھڑانے میں کامیاب ہوکر تھانہ پہنچ گئی۔ ایس ایچ او پہاڑپور گل شیر کے مطابق مزید شواہد اور ٹیسٹ کئے جارہے ہیں، جبکہ ملزمان کے خلاف اغواء اور ر ی پ کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور 5 مفرور ملزمان کی گرفتاری

کی کوشش جاری ہے۔

تازہ ترین خبریں

سیف اللہ کھوکھر کو نوازشریف اور شہبازشریف سے وفاداری کی سزا دی جارہی ہے۔ مریم اورنگزیب

پاکستان میں سب سے بڑے شیطان کا نام مولانا فضل الرحمان ہے، اللہ پاکستان کو اس شیطان سے محفوظ رکھیں ۔ غلام سرور خان

ان ہاوس تبدیلی، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ ، پاکستان مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب

سیاحتی شعبے کی بہتری کے لیے برینڈ پاکستان لانچ کریں گے۔ زلفی بخاری

 نالائق وزیر اعظم کی احمق کابینہ ملک کی رسوائی کا باعث ہے ۔ نیئر بخاری

 براڈ شیٹ کے لئے تحقیقاتی کمیٹی پر اپوزیشن کا اعتراض بلا جواز ہے۔خود انہوں ننے براڈ شیٹ کی تحقیقات کا مطالبہ کیا تھا۔ اعجاز شاہ

مسلم لیگ ن نےبجلی کی قیمت میں اضافے کو مستردکرتے ہوئے واپس لینے کا مطالبہ کردیا ۔

پی ڈی ایم میں اتحاد و اتفاق برقرار ہے ،حکومت کو گھر بھیجنا وقت کی اہم ضرورت ہے ۔ آصف علی زرداری

 ن لیگ قوم کو گمراہ کرنے کا کوئی موقع نہیں چھوڑتی، ن لیگ قبضہ مافیا کی پشت پناہی کرتی تھی۔ فردوس عاشق اعوان

 ہم عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں، اسی سال مہنگائی پر کنٹرول کر لیں گے۔شیخ رشید 

اسلام آبادپریس کلب کے باہر گاڑی کی ٹکر سے پولیس کانسٹیبل جاںبحق

حکمرانوں کوغنڈہ گردی کا حساب دینا پڑے گا،خواجہ سعد رفیق

’’ہرظلم کا حساب ہوگا‘‘ مریم نواز کا کھوکھرپیلس کی مسمار ی پر ردعمل

 جنوبی پنجاب کو ترقی کی راہ پر گامزن کریں گے،وزیراعظم