03:12 pm
پوری دنیا میں کورونا کی دوری لہر ، پاکستا ن میں تعلیمی ادارے بند کیے جانے کی خبر، وزارت تعلیم کی جانب سے بڑا اعلان کردیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پوری دنیا میں کورونا کی دوری لہر ، پاکستا ن میں تعلیمی ادارے بند کیے جانے کی خبر، وزارت تعلیم کی جانب سے بڑا اعلان کردیا گیا ۔۔۔ دنیا بھر میں کرونا کی دوسری لہرنے ایک بار پھر تشویش کی لہر دوڑا دی ، دنیا ایک بار پھر لاک ڈائون کی طرف جانے لگی ۔ اس حوالےسے پاکستان میں بھی دوبارہ تعلیمی ادارے بند کیے جانے کی خبریں سوشل میڈیا پر وائرل ۔ صوبائی وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس نے کورونا وائرس کے باعث سکول دوبارہ بند ہونے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیدیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے
ایک بیان میں صوبائی وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس کا کہنا تھا کہ پنجاب میں تمام تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھلے رہیں گے،تعلیمی اداروں کی بندش سےمتعلق خبروں میں کوئی صداقت نہیں، اس حوالے سےسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ اورمحکمہ صحت پنجاب کی طرف سے مزید بتایا گیا ہے کہ الیکٹرانک اور سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی تمام خبریں بے بنیاد ہیں۔ سیکرٹری صحت کیپٹن ریٹائرڈ محمد عثمان نے کہا ہے کہ معلومات کی تصدیق کے لیےہیلپ لائن 1033پر کال یا ان باکس کریں۔دوسری جانب پنجاب

میں تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے اعلان کیا ہے کہ رواں برس کورونا وبا کی وجہ سے پہلے ہی تعلیم کا کافی نقصان ہو چکا ہے اس لیے صوبے کے سکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات نہیں ہوں گی۔ انہوں نے کہا کہ رواں برس سموگ کی وجہ سے تعطیلات نہیں ہوں گی،۔حکومت نے انصاف اکیڈمیز متعارف کروانے کا فیصلہ کر لیا جہاں سےطلبہ گھر میں بیٹھ کر لیکچر لے سکیں گے اور ٹیسٹ دیں گے۔انہوں نے کہا کہ صوبے میں متعدد نجی اکیڈمیز

کام کر رہی ہیں لیکن وہ بھاری فیسز لے رہی ہیں۔انہیں ایسی بہت سی رپورٹس ملی ہیں کہ اساتذہ نے والدین کو ہدایت کی ہے کہ نصاب مکمل کروانے کے لیے اپنے بچوں کو ان نجی اکیڈمیز میں داخل کروائیں۔

تازہ ترین خبریں

سیکورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں خفیہ آپریشن ، 5 دہشت گرد مارے گئے

پنجاب حکومت نے 185ارب روپے مالیت کی زمین قبضے سے چھڑوا لی

پی ٹی آئی ق لیگ کو ایک سیٹ دینے پر آمادہ

بڑی مچھلیوں کیخلاف ٹھوس شواہد موجود ہیں شوگر اور گندم اسکینڈل کی تحقیقات منطقی انجام تک پہنچائیں گے ، چیئرمین نیب

سیف اللہ کھوکھر کو نوازشریف اور شہبازشریف سے وفاداری کی سزا دی جارہی ہے۔ مریم اورنگزیب

پاکستان میں سب سے بڑے شیطان کا نام مولانا فضل الرحمان ہے، اللہ پاکستان کو اس شیطان سے محفوظ رکھیں ۔ غلام سرور خان

ان ہاوس تبدیلی، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ ، پاکستان مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب

سیاحتی شعبے کی بہتری کے لیے برینڈ پاکستان لانچ کریں گے۔ زلفی بخاری

 نالائق وزیر اعظم کی احمق کابینہ ملک کی رسوائی کا باعث ہے ۔ نیئر بخاری

 براڈ شیٹ کے لئے تحقیقاتی کمیٹی پر اپوزیشن کا اعتراض بلا جواز ہے۔خود انہوں ننے براڈ شیٹ کی تحقیقات کا مطالبہ کیا تھا۔ اعجاز شاہ

مسلم لیگ ن نےبجلی کی قیمت میں اضافے کو مستردکرتے ہوئے واپس لینے کا مطالبہ کردیا ۔

پی ڈی ایم میں اتحاد و اتفاق برقرار ہے ،حکومت کو گھر بھیجنا وقت کی اہم ضرورت ہے ۔ آصف علی زرداری

 ن لیگ قوم کو گمراہ کرنے کا کوئی موقع نہیں چھوڑتی، ن لیگ قبضہ مافیا کی پشت پناہی کرتی تھی۔ فردوس عاشق اعوان

 ہم عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں، اسی سال مہنگائی پر کنٹرول کر لیں گے۔شیخ رشید 