09:02 pm
ٹی ٹی پی پشاور اور کوئٹہ کو نشانہ بنا سکتی ہے، نیکٹا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ) نیکٹا (نیشنل کائونٹر ٹیرر ازم اتھارٹی) اسلام آباد نے تھریٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگرد پشاور اور کوئٹہ کو شدت پسندانہ کارروائیوںکا نشانہ بنا سکتے ہیں۔نیکٹا کے مطابق ٹی ٹی پی  (تحریک طالبان پاکستان ) نے پشاور اور کوئٹہ میں دہشتگردانہ کارروائیو ں کی تیاری کررکھی ہے۔ 
خیال رہے کہ حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا اگلا جلسہ 25 اکتوبر کو کوئٹہ میں شیڈول ہے جس سے پی ڈی ایم کی مرکزی قیادت خطاب کرے گی۔ یہ بات بھی اہم ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم نے 25اکتوبر کو کوئٹہ میں جلسے کا پلان بنا رکھا ہے۔

تازہ ترین خبریں

حفیظ شیخ کی شکست سے سٹاک مارکیٹ گر گئی

حفیظ شیخ کی شکست سے سٹاک مارکیٹ گر گئی

مران صاحب روئیں ، چیخیں ماریں یا پیٹیں یوسف رضا گلانی صاحب الحمدللّٰہ جیت چُکے ہیں۔مریم اورنگزیب

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں کیپٹن صفدر کے خلاف نیب لاہور متحرک ۔10مارچ کی صبح 11 بجےطلب کرلیا۔

 تحریک انصاف سینیٹ میں سب سے بڑی جماعت بن گئی ،وزیر اعظم

پرسوں اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لونگا ۔ عمران خان

عمران خان فوری مستعفی ہوں تاکہ مہنگائی کی ماری عوام سکھ کا سانس لے سکیں۔میاں نواز شریف

ؐؐخوشخبری ۔۔ سونے کی قیمت اچانک نیچے آگئی ۔۔۔ فی تولہ سونا 1900 روپے سستا

عمران خان ووٹ بیچنے والے ارکان کو پارٹی سے نکالیں، چیلنج کرتا ہوںوہ ضمیر بیچنے والوں کبھی نہیں نکالیں گے۔بلاول بھٹو

جماعت اسلامی اسلام آباد کے زیر اہتمام مختلف سطح کے ذمہ دارن کے لیے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

چیئرمین سینیٹ کی دوڑ ۔۔ پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے رابطے تیز کردی

اے این ایف کی بڑی کاروائی ۔۔۔ لیک ویو پارک میں منشیات فروش میاں بیوی گرفتار

ظلم وانتقام،جبر،دھونس دھاندلی جو اب دیکھی ہےوہ 73سال میں نہیں دیکھی۔مسلم لیگ ن کو توڑنے والے خود ٹوٹ رہے ہیں ۔ مریم نواز

آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ سےجرمن سفیر کی ملاقات

تمام ارکان اسلام آباد میں رہیں،بدلتی سیاسی صورت حال پر وزیراعظم کا بڑا فیصلہ،وہی ہوا جس کا ڈر تھا

گندا ہے پر دھندا ہے۔۔اسلام آباد پولیس کے 102 اہلکار جرائم میں ملوث ، عوام محافظوں کے گھناؤنے چہرے بے نقاب ہو گئے

اپنی وزارت کوچھوڑ کر دوسرے معاملات میں دلچسپی سوشل میڈیاصارف نے جب فوادچوہدری کامذاق اڑایا

کپتان کی ظالم سیاسی چال : پی ڈی ایم کو توڑنے کے لیے آصف زرداری اور پیپلز پارٹی کو  ساتھ ملانے کا فیصلہ کر لیا گیا

کمرے کا دروازہ توڑ کر صفدر کو گرفتار کرنے والے کون، سادہ لباس شخص کا تعلق کس سے، نیا تنازع کھڑاہوگیا

فصلی بٹیروں کا اگلا پڑاؤ کہاں ہو گا ؟ عمران خان جب رخصت ہونگے تو تحریک انصاف کے لیڈران کی اکثریت کس پارٹی کا حصہ بن جائے گی ؟

کپتان کے اپنے ساتھی نے لنگا ڈھا دی ،چینی بحران میں کون ملوث ہے؟ ٹھوس شواہد حکومت کو مل گئے

جمعے کے دن پاکستانیوںکےلیے انتہائی افسوسناک خبرآگئی،مسافر کوچ میں آتشزدگی ،بڑے پیمانے پرہلاکتیں ،ہرطرف چیخ وپکار،زخمی ہسپتال منتقل

بھول جائیں بارشوں کو۔۔ملک میں کتنے عرصے تک بارشیں نہیں ہوں گی،ایسی پیش گوئی جس سے عوام کے چہرے لٹک گئے