09:03 pm
ماضی کی کوتاہیاں دو سال میں دور نہیں ہوسکتیں، ندیم افضل چن

اسلا م آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کےمعاون خصوصی ندیم افضل چن کہتے ہیں کہ گندم بحران پر ماضی کی کوتاہیاں دو سال میں دور نہیں ہو سکتیں ۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے پروگرا م کیپیٹل ٹاک سے گفتگو کرتے ہوئے ندیم افضل چن کا کہناتھا کہ گند م بحران پر ہم کچھ نہیں کرسکتے کیونکہ ہم کمزور ہیں۔ دوسری جانب سندھ کے صوبائی وزیر سعید غنی کا کہنا تھا کہ سندھ اپنی ضرورت سے کم جبکہ پنجاب ضرور ت سے زائد گندم پیدا
کرتا ہے۔ ہم نے بھی گندم کے بحران دیکھے ہیں لیکن ان پر قابو بھی پایا ہے۔ جبکہ پنجاب کی گند م خیبر پختونخوا کے راستے افغانستان چلی گئی ہے۔ چینی کا بحران ہو یا گندم کا ، یہ لوگ کہتے ہیں کہ یہ بحران سندھ نے پیدا کیا ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما ڈاکٹر مصدق ملک کا کہنا تھا کہ چلو چینی اور آٹے کو تو چھوڑو ، دوائیاں کیوں مہنگی ہوئی ہیں ،کیا وہ بھی برآمد ہوئی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

اللہ کرے اسٹیبلشمنٹ کا ملکی سیاست سےکردار ختم ہونے کی بات درست ہو، شاہد خاقان عباسی

ٹی20ورلڈ کپ:پاکستان کابھارت میں کھیلنے کیلئے تحریری یقین دہانی کا مطالبہ

عظیم سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کا یوم پیدائش

بھارہ کہو میں تین افراد کا قتل:جے یو آئی کا میتوں کے ہمراہ مری روڈ پر دھرنا

سرگودھا کینو ذائقے کے اعتبار سے بہترین ہے،صدرمملکت

بلاول بھٹو زرداری کی سید عالم شاہ بخاری کی والدہ کے انتقال پر تعزیت

اٹارنی جنرل آف پاکستان خالد جاوید کورونا وائرس کا شکار ہو گئے

کورونا ویکسین نہ لگوانے والے طبی عملے کیخلاف سخت ایکشن ہوگا، پمز انتظامیہ

اپوزیشن ملکی مفادات کے مخالف ایجنڈے پر چل رہی ہے،عثمان بزدار

’’غنڈہ گردی و کرپشن بے تاج بادشاہ بھٹکتا پھررہا ہے‘‘

’’جب ٹوئٹ کرتا ہوں توباجی مریم کا پیڈگالی گلوچ بریگیڈ گالیاں دینا شروع ہوجاتا  ہے‘‘شہباز گل

اے این پی رہنما اسد خان اچکزئی کا قاتل گرفتار

کراچی گولیوں کی ترتڑاہٹ سے گونج اٹھا،9افراد زخمی

وزیر اعظم عمران خان  پنڈدادنخان کیلئے روانہ ہو گئے

گندا ہے پر دھندا ہے۔۔اسلام آباد پولیس کے 102 اہلکار جرائم میں ملوث ، عوام محافظوں کے گھناؤنے چہرے بے نقاب ہو گئے

اپنی وزارت کوچھوڑ کر دوسرے معاملات میں دلچسپی سوشل میڈیاصارف نے جب فوادچوہدری کامذاق اڑایا

کپتان کی ظالم سیاسی چال : پی ڈی ایم کو توڑنے کے لیے آصف زرداری اور پیپلز پارٹی کو  ساتھ ملانے کا فیصلہ کر لیا گیا

کمرے کا دروازہ توڑ کر صفدر کو گرفتار کرنے والے کون، سادہ لباس شخص کا تعلق کس سے، نیا تنازع کھڑاہوگیا

فصلی بٹیروں کا اگلا پڑاؤ کہاں ہو گا ؟ عمران خان جب رخصت ہونگے تو تحریک انصاف کے لیڈران کی اکثریت کس پارٹی کا حصہ بن جائے گی ؟

کپتان کے اپنے ساتھی نے لنگا ڈھا دی ،چینی بحران میں کون ملوث ہے؟ ٹھوس شواہد حکومت کو مل گئے

جمعے کے دن پاکستانیوںکےلیے انتہائی افسوسناک خبرآگئی،مسافر کوچ میں آتشزدگی ،بڑے پیمانے پرہلاکتیں ،ہرطرف چیخ وپکار،زخمی ہسپتال منتقل

بھول جائیں بارشوں کو۔۔ملک میں کتنے عرصے تک بارشیں نہیں ہوں گی،ایسی پیش گوئی جس سے عوام کے چہرے لٹک گئے