09:55 pm
مریم نواز بھی عمران خان کے نقش قدم پر چلنے لگیں ، بڑا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز بھی پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کے نقش قدم پر چلنے لگی ہیں۔مریم نواز نے ’ٹائیگر فورس ‘ کے مقابلے میں ’شیر جوان ‘ فورس بنانے کا اعلان کیا ہے۔مریم نواز پارٹی رہنماؤں، عہدیداروں اور نوجوان کارکنوں کے ساتھ رابطے بڑھاتے ہوئے شیڈول ترتیب دے دیا ہے۔بتایا جا رہا ہے کہ مریم نواز پڑھے لکھے نوجوانوں کو مسلم لیگ ن میں شامل کرنے کے لیے ملاقاتیں کریں گی اور انہیں ’شیر جوان فورس‘ میں 
شمولیت کی دعوت دیں گے۔ مریم نواز شیر جوان فورس کی تشکیل کے لیے کالجز، یونیورسٹیز اور پیشہ وارانہ تعلیمی اداروں کے طلبا و طالبات سے ملاقاتیں کریں گے۔ ذرائع کے مطابق شیر جوان فورس کا مقصد ن لیگی اعلیٰ قیادت کی حفاظت اور گرفتاری کی صورت میں مزاحمت کے لیے تشکیل دیا جا رہا ہے اور انہیں ہر ماہ ایک مناسب معاضہ بھی

دیا جائے گا۔ واضح رہے کہ نوجوانوں پر مشتمل فورس بنانے کا آئیڈیا وزیراعظم عمران خان کا تھا،وزیراعظم کی جانب سے ٹائیگر فورس کو خاصی اہمیت بھی دی گئی ہے۔ انہوں نے "ٹائیگرفورس ڈے"منانے کا فیصلہ کیا تھا۔ا۔ٹائیگرفورس رضاکار ملک بھر میں شجرکاری مہم میں حصہ لیں گے۔ نوجوان رضاکارمون سون پلانٹیشن کے دوران ایک کروڑ درخت بھی لگائیں گے۔ وزیراعظم عمران خان کی کورونا ریلیف ٹائیگرفورس کی عالمی سطح پر تعریف ہوئی ہے، برطانوی اخبار نے کہا کہ پاکستان نے کورونا کیخلاف

سب سے بڑے وسائل کو استعمال کیا، قومی جذبے سے سرشار نوجوانوں کی ٹائیگرفورس بنائی گئی،سول وضاکاروں پر مشتمل فورس غریبوں تک مدد پہنچائے گی۔ برطانوی اخبار ٹیلی گراف نے ٹائیگرفورس سے متعلق مضمون لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ مشکل وقت میں پاکستان نے سب سے بڑے وسائل کو استعمال کیا۔ قومی جذبے سے سرشار نوجوانوں پر مشتمل ٹائیگرفورس بنائی گئی ہے۔فورس میں لاکھوں لوگ رضا کار طور پر شامل ہوئے۔ پاکستان کی دوتہائی آبادی نوجوانوں پر مشتمل ہے۔سول وضاکاروں پر مشتمل فورس غریبوں تک مدد پہنچائے گی۔

تازہ ترین خبریں

کچھ بیرونی قوتیں پاکستان کو غیر مستحکم کرنے اور انتشار پھیلانے کی کوششیں کررہی ہیں، شاہ محمود قریشی

پی ڈی ایم کا لانگ مارچ سے قبل نئی حکمت عملی ۔۔۔۔۔ تحریک عدم اعتماد لانے پر اتفاق ہوگیا

پاک سرزمین پارٹی خیبر سے کراچی تک ظلم کا نظام ختم کرے گی ۔ مصطفی کمال

 پی ڈی ایم سینیٹ الیکشن میں اختلافات کا شکار ہوگی لیکن چاروں صوبوں اور مرکز میں پی ڈی ایم کا ‏اتحاد قوم کیلئے خوشخبری ہے۔مولانا فضل الرحمان

سینیٹ اجلاس سے قبل سندھ میں پی ٹی آئی اتحادیوں کی بیٹھک ۔۔۔۔ ایم کیو ایم نے ظہرانے میں شرکت سے آخری لمحات میں معذرت کر لی

پاکستان تحریک انصاف وہ جماعت ہے جس نے نظام میں شفافیت اور ملک میں کرپشن کے خاتمے کو ایک تحریک کی شکل دی۔شبلی فراز

ہم بھارت کیساتھ اچھے تعلقات چاہتےہیںضروری ہےکہ کشمیرکی پرانی حیثیت بحال کی جائے۔ شیخ رشید احمد

فنون لطیفہ زندگی میں خوشیاں بھرنے کا اہم ذریعہ ہے۔فوزیہ سعید

اسکولز کھولنے کا معاملہ ۔۔ سندھ حکومت اور وفاق ایک مرتبہ پھر آمنے سامنے ۔۔۔ والدین پریشان

مسافروں کیلئے خوشخبری ۔۔۔ پی آئی اے نے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا

سینٹ انتخابات کا معاملہ۔۔۔۔ اپوزیشن جماعتوں کے رابطے تیز پیپلزپارٹی اور جےیوآئی کے درمیان رابطہ

کورونا وائرس کے بعد ایک اور وائرس کی انٹری ۔۔۔ کراچی کےشہریوں میں تشویش کی لہر ڈور گئی

  نیا پاکستان محض نیا ہی نہیں مہنگا بھی ہے، شازیہ مری

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری۔۔۔ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا اعلان کر دیا

گندا ہے پر دھندا ہے۔۔اسلام آباد پولیس کے 102 اہلکار جرائم میں ملوث ، عوام محافظوں کے گھناؤنے چہرے بے نقاب ہو گئے

اپنی وزارت کوچھوڑ کر دوسرے معاملات میں دلچسپی سوشل میڈیاصارف نے جب فوادچوہدری کامذاق اڑایا

کپتان کی ظالم سیاسی چال : پی ڈی ایم کو توڑنے کے لیے آصف زرداری اور پیپلز پارٹی کو  ساتھ ملانے کا فیصلہ کر لیا گیا

کمرے کا دروازہ توڑ کر صفدر کو گرفتار کرنے والے کون، سادہ لباس شخص کا تعلق کس سے، نیا تنازع کھڑاہوگیا

فصلی بٹیروں کا اگلا پڑاؤ کہاں ہو گا ؟ عمران خان جب رخصت ہونگے تو تحریک انصاف کے لیڈران کی اکثریت کس پارٹی کا حصہ بن جائے گی ؟

کپتان کے اپنے ساتھی نے لنگا ڈھا دی ،چینی بحران میں کون ملوث ہے؟ ٹھوس شواہد حکومت کو مل گئے

جمعے کے دن پاکستانیوںکےلیے انتہائی افسوسناک خبرآگئی،مسافر کوچ میں آتشزدگی ،بڑے پیمانے پرہلاکتیں ،ہرطرف چیخ وپکار،زخمی ہسپتال منتقل

بھول جائیں بارشوں کو۔۔ملک میں کتنے عرصے تک بارشیں نہیں ہوں گی،ایسی پیش گوئی جس سے عوام کے چہرے لٹک گئے