09:58 pm
گجرات کی 2بہنیں آپریشن کے بعد لڑکا بن گئیں ، دونوںبہنوں میں اچانک کونسی  حیران کن تبدیلی آئی تھی جس کے بعد یہ کرشمہ ہوا ؟ جانیں 

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) گجرات کی دو بہنیں لڑکا بن گئیں۔تفصیلات کے مطابق گجرات کی دو بہنوں کی جنس تبدیل ہو گئی، پمز اسپتال اسلام آباد میں دونوں بہنوں کو کامیاب آپریشن کیا گیا۔ جوائنٹ ڈپٹی ڈائریکٹر پمز اسپتال ڈاکٹر امجد چوہدری کا کہنا ہے کہ کچھ روز قبل دونوں بچیوں کو پمز لایا گیا تھا۔انہوں نے بتایا کہ پمز اسپتال میں 13 اور 15 سال کی بہنوں کا
کامیاب آپریشن کیا گیا۔ گجرات سے تعلق رکھنے والے خاندان کی دو بیٹیاں تھیں جو کہ دونوں اب بیٹا بن چکی ہیں،بچیوں کے بیک گراؤنڈ کے حوالے سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹر کا کہنا تھا کہ ان کی آواز کافی بھاری ہو چکی تھی اور دیگر مسائل کا بھی سامنا تھا جس کے بعد دونوں کے آپریشن کا فیصلہ کیا گیا۔والدین کی جانب سے دونوں بیٹوں کے اب نئے نام بھی رکھے جائیں گے۔ دوسری جانب رواں ماہ سرگودھا میں چھ سالہ لڑکی آپریشن کے بعد لڑکا بن گئی تھی،سرگودھا کے نواحی علاقے فاروق آباد میں محنت سالہ شخص

کی بیٹی آپریشن کے بعد لڑکا بن گئی بتایا گیا کہ رضا پارک کا رہائشی ثمر عباس بیٹی کے پیٹ میں تکلیف ہونے کے باعث ہسپتال لے گیا جہاں سینئر سرجن ڈاکٹر رانا عبداللہ نے جنس تبدیلی کا آپریشن کر کے چھ سالہ لڑکی کو لڑکا بنا دیا۔ لڑکی کو پیٹ کے درد کے باعث ہسپتال لے جایا گیا۔ جہاں اس کی جنس تبدیل کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق لڑکی کے والد کا کہنا تھا کہ یہ ان کے لیے بہت خوشی کا موقع ہے کہ ان کی بیٹی کی جنس تبدیل ہوگئی، ان کا کہنا تھا کہ پہلے مجھے بیٹی کے لیے لڑکا ڈھونڈنا پڑنا تھا اب بیٹے کے لیے

خوبصورت بہو تلاش کروں گا، لڑکی کے والد نے اس واقعے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس کی ایک ہی اولاد تھی جو کنزا تھی، اب آپریشن کے بعد وہ لڑکا بن کر اس کا سہارا بن چکی ہے۔ جنس تبدیلی کے بعد لڑکی کا نام عبداللہ رکھا گیا۔ لڑکی نے بھی لڑکا بننے پر خوشی کا اظہار کیا اور کہا کہ وہ اپنے والد کا سہارا بننے کا عزم رکھتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

کچھ بیرونی قوتیں پاکستان کو غیر مستحکم کرنے اور انتشار پھیلانے کی کوششیں کررہی ہیں، شاہ محمود قریشی

پی ڈی ایم کا لانگ مارچ سے قبل نئی حکمت عملی ۔۔۔۔۔ تحریک عدم اعتماد لانے پر اتفاق ہوگیا

پاک سرزمین پارٹی خیبر سے کراچی تک ظلم کا نظام ختم کرے گی ۔ مصطفی کمال

 پی ڈی ایم سینیٹ الیکشن میں اختلافات کا شکار ہوگی لیکن چاروں صوبوں اور مرکز میں پی ڈی ایم کا ‏اتحاد قوم کیلئے خوشخبری ہے۔مولانا فضل الرحمان

سینیٹ اجلاس سے قبل سندھ میں پی ٹی آئی اتحادیوں کی بیٹھک ۔۔۔۔ ایم کیو ایم نے ظہرانے میں شرکت سے آخری لمحات میں معذرت کر لی

پاکستان تحریک انصاف وہ جماعت ہے جس نے نظام میں شفافیت اور ملک میں کرپشن کے خاتمے کو ایک تحریک کی شکل دی۔شبلی فراز

ہم بھارت کیساتھ اچھے تعلقات چاہتےہیںضروری ہےکہ کشمیرکی پرانی حیثیت بحال کی جائے۔ شیخ رشید احمد

فنون لطیفہ زندگی میں خوشیاں بھرنے کا اہم ذریعہ ہے۔فوزیہ سعید

اسکولز کھولنے کا معاملہ ۔۔ سندھ حکومت اور وفاق ایک مرتبہ پھر آمنے سامنے ۔۔۔ والدین پریشان

مسافروں کیلئے خوشخبری ۔۔۔ پی آئی اے نے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا

سینٹ انتخابات کا معاملہ۔۔۔۔ اپوزیشن جماعتوں کے رابطے تیز پیپلزپارٹی اور جےیوآئی کے درمیان رابطہ

کورونا وائرس کے بعد ایک اور وائرس کی انٹری ۔۔۔ کراچی کےشہریوں میں تشویش کی لہر ڈور گئی

  نیا پاکستان محض نیا ہی نہیں مہنگا بھی ہے، شازیہ مری

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری۔۔۔ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا اعلان کر دیا

گندا ہے پر دھندا ہے۔۔اسلام آباد پولیس کے 102 اہلکار جرائم میں ملوث ، عوام محافظوں کے گھناؤنے چہرے بے نقاب ہو گئے

اپنی وزارت کوچھوڑ کر دوسرے معاملات میں دلچسپی سوشل میڈیاصارف نے جب فوادچوہدری کامذاق اڑایا

کپتان کی ظالم سیاسی چال : پی ڈی ایم کو توڑنے کے لیے آصف زرداری اور پیپلز پارٹی کو  ساتھ ملانے کا فیصلہ کر لیا گیا

کمرے کا دروازہ توڑ کر صفدر کو گرفتار کرنے والے کون، سادہ لباس شخص کا تعلق کس سے، نیا تنازع کھڑاہوگیا

فصلی بٹیروں کا اگلا پڑاؤ کہاں ہو گا ؟ عمران خان جب رخصت ہونگے تو تحریک انصاف کے لیڈران کی اکثریت کس پارٹی کا حصہ بن جائے گی ؟

کپتان کے اپنے ساتھی نے لنگا ڈھا دی ،چینی بحران میں کون ملوث ہے؟ ٹھوس شواہد حکومت کو مل گئے

جمعے کے دن پاکستانیوںکےلیے انتہائی افسوسناک خبرآگئی،مسافر کوچ میں آتشزدگی ،بڑے پیمانے پرہلاکتیں ،ہرطرف چیخ وپکار،زخمی ہسپتال منتقل

بھول جائیں بارشوں کو۔۔ملک میں کتنے عرصے تک بارشیں نہیں ہوں گی،ایسی پیش گوئی جس سے عوام کے چہرے لٹک گئے