10:00 pm
عمران خان کی ایک غلطی سے قائد ن لیگ کی پاکستان واپسی  ناممکن ہوگئی، وہ غلطی کیا ہے ؟ جانیں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) حکومت کو سابق وزیراعظم نواز شریف کوقانونی طور پر واپس لانے کیلئے 7 سال لگیں گے، غداری کا مقدمہ اور وزیراعظم عمران خان کا منہ پرہاتھ پھیرکرنوازشریف کو دھمکی دینا، بات سابق وزیر اعظم کے حق میں گئی ہے، حکومت کی جانب سے برطانیہ سے نوازشریف کی واپسی کے تقریباًناممکن ہے۔نجی ٹی وی پر سینئر تجزیہ کار اور اینکر شاہد کامران کے پروگرام میں بتایا گیا کہ دنیا کی تاریخ میں ایسا واقعہ کبھی نہیں ہوا ، جوپاکستان میں آئی جی پولیس کے ساتھ پیش آیا، کہ وفاقی کے ایک ادارے نے آئی جی پولیس کو
اغواء کیا اور ان کویرغمال بناکرایسی گرفتاری کیلئے دستخط لیے گئے جس گرفتاری کو آئی جی سندھ غیرقانونی سمجھتے تھے، یہ سب پاکستان میں ہوا ہے۔ اس کے بعد اس واقعے پر وزیراعظم پاکستان جو کہ گورننس قائم کرنے کے ذمہ دار ہیں، وزیراعظم نے واقعے کا نوٹس لیا، نہ ہی وزیراعلیٰ سندھ کو فون کیا، وزیراعظم مکمل طور پر خاموش ہیں۔ بلکہ آخر میں اس معاملے پر بھی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بلاول بھٹو کو فون کیا اور معاملے کا نوٹس لیا۔ اپوزیشن کی تحریک جو کہ کٹھ پتلی حکومت ختم کرنا چاہتی ہے،

اس تحریک کے سرخیل سابق وزیر اعظم نوازشریف ہیں، لیکن ان کی تقریر دکھانے پر پابندی ہے۔ فنانشنل ٹائمز کی خبر ہے کہ حکومت پاکستان نے اعلیٰ سطح پر برطانوی حکومت سے رابطہ کیا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کو واپس بھیجا جائے۔نوازشریف ویزٹ ویزہ پر مقیم ہیں، یہ ویزہ طویل المدتی ویزہ ہے، اس ویزہ میں توسیع کیلئے 6ماہ کے بعد پاکستان جاکر واپس آنا ضروری ہے لیکن کورونا کی وجہ سے ان کو توسیع مل گئی ہے اسی طرح ان کا علاج چل رہا ہے،نوازشریف نے میڈیکل رپورٹس جمع کروائی ہیں

جس پر انہیں توسیع مل گئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ متحدہ کے سربراہ بانی ایم کیوایم کا کیس قائد ن لیگ نوازشریف سے مختلف ہے، بانی ایم کیوایم کے خلاف عدالتی فیصلے دکھانے کے باجود برطانیہ سے واپس نہیں لایا گیا۔ حکومت اگر اپنی مکمل کوشش اور کیس کی پیروی کرتی ہے، نوازشریف کیخلاف دو اہم واقعات ہوئے ایک غداری کا مقدمہ اور دوسری نوازشریف کیخلاف وزیراعظم عمران خان کی کنونشن سنٹڑ میں تقریر تھی ، جس عمران خان نے منہ پر ہاتھ پھیر کرواضح کہا کہ آپ واپس آئیں میں آپ کو جیل میں ڈالوں گا۔ جس کے باعث نوازشریف کو واپس لے جانا بہت مشکل ہوگیا ہے۔ اگر پاکستان اور برطانیہ کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ ہوبھی جاتا ہے تب نوازشریف کو قانونی طور پر

واپس لے جانے کیلئے 7سال لگیں گے۔ بتایا گیا کہ نوازشریف سے لندن میں کسی غیرملکی سفیر نے کبھی ملاقات نہیں کی، اس کے شواہد بھی نہیں ہیں۔

تازہ ترین خبریں

کچھ بیرونی قوتیں پاکستان کو غیر مستحکم کرنے اور انتشار پھیلانے کی کوششیں کررہی ہیں، شاہ محمود قریشی

پی ڈی ایم کا لانگ مارچ سے قبل نئی حکمت عملی ۔۔۔۔۔ تحریک عدم اعتماد لانے پر اتفاق ہوگیا

پاک سرزمین پارٹی خیبر سے کراچی تک ظلم کا نظام ختم کرے گی ۔ مصطفی کمال

 پی ڈی ایم سینیٹ الیکشن میں اختلافات کا شکار ہوگی لیکن چاروں صوبوں اور مرکز میں پی ڈی ایم کا ‏اتحاد قوم کیلئے خوشخبری ہے۔مولانا فضل الرحمان

سینیٹ اجلاس سے قبل سندھ میں پی ٹی آئی اتحادیوں کی بیٹھک ۔۔۔۔ ایم کیو ایم نے ظہرانے میں شرکت سے آخری لمحات میں معذرت کر لی

پاکستان تحریک انصاف وہ جماعت ہے جس نے نظام میں شفافیت اور ملک میں کرپشن کے خاتمے کو ایک تحریک کی شکل دی۔شبلی فراز

ہم بھارت کیساتھ اچھے تعلقات چاہتےہیںضروری ہےکہ کشمیرکی پرانی حیثیت بحال کی جائے۔ شیخ رشید احمد

فنون لطیفہ زندگی میں خوشیاں بھرنے کا اہم ذریعہ ہے۔فوزیہ سعید

اسکولز کھولنے کا معاملہ ۔۔ سندھ حکومت اور وفاق ایک مرتبہ پھر آمنے سامنے ۔۔۔ والدین پریشان

مسافروں کیلئے خوشخبری ۔۔۔ پی آئی اے نے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا

سینٹ انتخابات کا معاملہ۔۔۔۔ اپوزیشن جماعتوں کے رابطے تیز پیپلزپارٹی اور جےیوآئی کے درمیان رابطہ

کورونا وائرس کے بعد ایک اور وائرس کی انٹری ۔۔۔ کراچی کےشہریوں میں تشویش کی لہر ڈور گئی

  نیا پاکستان محض نیا ہی نہیں مہنگا بھی ہے، شازیہ مری

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری۔۔۔ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا اعلان کر دیا

ان پاکستانیوں کو ملک میں داخل نہ ہونے دینا ۔۔۔۔۔ اہم ترین اسلامی ملک نے اپنے ائیرپورٹس کو حکم جاری کر دیا

گندا ہے پر دھندا ہے۔۔اسلام آباد پولیس کے 102 اہلکار جرائم میں ملوث ، عوام محافظوں کے گھناؤنے چہرے بے نقاب ہو گئے

اپنی وزارت کوچھوڑ کر دوسرے معاملات میں دلچسپی سوشل میڈیاصارف نے جب فوادچوہدری کامذاق اڑایا

کپتان کی ظالم سیاسی چال : پی ڈی ایم کو توڑنے کے لیے آصف زرداری اور پیپلز پارٹی کو  ساتھ ملانے کا فیصلہ کر لیا گیا

کمرے کا دروازہ توڑ کر صفدر کو گرفتار کرنے والے کون، سادہ لباس شخص کا تعلق کس سے، نیا تنازع کھڑاہوگیا

فصلی بٹیروں کا اگلا پڑاؤ کہاں ہو گا ؟ عمران خان جب رخصت ہونگے تو تحریک انصاف کے لیڈران کی اکثریت کس پارٹی کا حصہ بن جائے گی ؟

کپتان کے اپنے ساتھی نے لنگا ڈھا دی ،چینی بحران میں کون ملوث ہے؟ ٹھوس شواہد حکومت کو مل گئے

جمعے کے دن پاکستانیوںکےلیے انتہائی افسوسناک خبرآگئی،مسافر کوچ میں آتشزدگی ،بڑے پیمانے پرہلاکتیں ،ہرطرف چیخ وپکار،زخمی ہسپتال منتقل