10:02 pm
کرونا کی دوسری لہر خطرناک ، مکمل لاک ڈائون کی خبر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) کرونا کی دوسری لہر خطرناک ، مکمل لاک ڈائون کی خبر ۔۔۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و اعلیٰ تعلیم کامران بنگش کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی دوسری لہر کا خطرہ موجود ہے۔اسمارٹ لاک ڈاؤن یا پھر مکمل لاک ڈاؤن ہو سکتا ہے۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کامران بنگش نے کہا کہ گذشتہ ہفتے ملک میں کورونا کیسز میں اضافہ باعث تشویش ہے۔
انہوں نے کہا کہ کورونا کیسز میں اضافے پر دوبارہ سے ہمیں سخت اقدامات کرنے پڑیں گے۔
سخت اقدامات کے تحت اسمارٹ لاک ڈاؤن یا پھر مکمل لاک ڈاؤن ہو سکتا ہے۔ پاکستان میں کورونا وائرس کی ایس او پیز کی مسلسل خلاف ورزی پر دوبارہ سخت اقدامات کا عندیہ دے دیا گیا ہے ۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی) کے مطابق ملک بھر میں عوام کی طرف سے میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی اسی طرح جاری رہی تو مختلف شعبوں میں ایک بار پھر لاک ڈاون کرنا پڑے گا۔ کورونا کے پھیلاو کا باعث بننے والے ٹرانسپورٹ، مارکیٹس ، شادی ہالز، ریسٹورنٹس اور عوامی اجتماعات پر خصوصی توجہ دی

جائے اور ایس او پیز کی خلاف ورزی پر سخت کارروائی کی جائے ، بصورت دیگر اگر وائرس کا پھیلاو ایسے ہی جاری رہا تو سخت اقدامات کرنا پڑیں گے۔ اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ این سی او سی کا اجلاس ہوا ، جس میں ملک بھر میں بڑھتے کورونا کیسز اور اموات پر تشویش کا اظہار کیا گیا ، اجلاس میں تمام صوبوں کے چیف سیکریٹریز کو کورونا ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کی ہدایت کی گئی اور کہا گیا کہ ماسک کے استعمال اور سماجی فاصلے کویقینی بنایا جائے۔ اس ضمن میں قابل ذکر بات یہ ہے کہ

ملک میں کورونا کی دوسری لہر کے پیش نظر این سی او سی کی جانب سے کھیلوں اورعوامی اجتماعات کیلئےنئی گائیڈ لائنز بھی جاری کی گئی تھیں۔این سی او سی کی نئی گائیڈ لائنز میں کہا گیا ہے کہ بزرگ اور بچے عوامی اجتماعات اورتقاریب میں جانے سے گریز کریں اورکسی تقریب کا دورانہ 3 گھنٹے سے زائد نہ ہو ، تمام صوبوں کے ساتھ مشاورت سے جاری کی گئی ہیلتھ گائیڈ لائنز میں ہدایت کی گئی ہے کہ کھیلوں کے حوالے سے اور دیگرعوامی اجتماعات میں تمام لوگ کرسیوں پربیٹھے ہوں اورکوئی بھی کھڑا نہ ہو جب کہ کرسیوں کے درمیان 3 فٹ کا فاصلہ بھی یقینی بنایا جائے۔

تازہ ترین خبریں

کچھ بیرونی قوتیں پاکستان کو غیر مستحکم کرنے اور انتشار پھیلانے کی کوششیں کررہی ہیں، شاہ محمود قریشی

پی ڈی ایم کا لانگ مارچ سے قبل نئی حکمت عملی ۔۔۔۔۔ تحریک عدم اعتماد لانے پر اتفاق ہوگیا

پاک سرزمین پارٹی خیبر سے کراچی تک ظلم کا نظام ختم کرے گی ۔ مصطفی کمال

 پی ڈی ایم سینیٹ الیکشن میں اختلافات کا شکار ہوگی لیکن چاروں صوبوں اور مرکز میں پی ڈی ایم کا ‏اتحاد قوم کیلئے خوشخبری ہے۔مولانا فضل الرحمان

سینیٹ اجلاس سے قبل سندھ میں پی ٹی آئی اتحادیوں کی بیٹھک ۔۔۔۔ ایم کیو ایم نے ظہرانے میں شرکت سے آخری لمحات میں معذرت کر لی

پاکستان تحریک انصاف وہ جماعت ہے جس نے نظام میں شفافیت اور ملک میں کرپشن کے خاتمے کو ایک تحریک کی شکل دی۔شبلی فراز

ہم بھارت کیساتھ اچھے تعلقات چاہتےہیںضروری ہےکہ کشمیرکی پرانی حیثیت بحال کی جائے۔ شیخ رشید احمد

فنون لطیفہ زندگی میں خوشیاں بھرنے کا اہم ذریعہ ہے۔فوزیہ سعید

اسکولز کھولنے کا معاملہ ۔۔ سندھ حکومت اور وفاق ایک مرتبہ پھر آمنے سامنے ۔۔۔ والدین پریشان

مسافروں کیلئے خوشخبری ۔۔۔ پی آئی اے نے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا

سینٹ انتخابات کا معاملہ۔۔۔۔ اپوزیشن جماعتوں کے رابطے تیز پیپلزپارٹی اور جےیوآئی کے درمیان رابطہ

کورونا وائرس کے بعد ایک اور وائرس کی انٹری ۔۔۔ کراچی کےشہریوں میں تشویش کی لہر ڈور گئی

  نیا پاکستان محض نیا ہی نہیں مہنگا بھی ہے، شازیہ مری

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری۔۔۔ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا اعلان کر دیا

ان پاکستانیوں کو ملک میں داخل نہ ہونے دینا ۔۔۔۔۔ اہم ترین اسلامی ملک نے اپنے ائیرپورٹس کو حکم جاری کر دیا

گندا ہے پر دھندا ہے۔۔اسلام آباد پولیس کے 102 اہلکار جرائم میں ملوث ، عوام محافظوں کے گھناؤنے چہرے بے نقاب ہو گئے

اپنی وزارت کوچھوڑ کر دوسرے معاملات میں دلچسپی سوشل میڈیاصارف نے جب فوادچوہدری کامذاق اڑایا

کپتان کی ظالم سیاسی چال : پی ڈی ایم کو توڑنے کے لیے آصف زرداری اور پیپلز پارٹی کو  ساتھ ملانے کا فیصلہ کر لیا گیا

کمرے کا دروازہ توڑ کر صفدر کو گرفتار کرنے والے کون، سادہ لباس شخص کا تعلق کس سے، نیا تنازع کھڑاہوگیا

فصلی بٹیروں کا اگلا پڑاؤ کہاں ہو گا ؟ عمران خان جب رخصت ہونگے تو تحریک انصاف کے لیڈران کی اکثریت کس پارٹی کا حصہ بن جائے گی ؟

کپتان کے اپنے ساتھی نے لنگا ڈھا دی ،چینی بحران میں کون ملوث ہے؟ ٹھوس شواہد حکومت کو مل گئے

جمعے کے دن پاکستانیوںکےلیے انتہائی افسوسناک خبرآگئی،مسافر کوچ میں آتشزدگی ،بڑے پیمانے پرہلاکتیں ،ہرطرف چیخ وپکار،زخمی ہسپتال منتقل