05:04 pm
30دنوں میں سزا، 120نئی عدالتوں کا قیام ، سپریم کورٹ ایکشن میں آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے کرپشن مقدمات روزانہ کی بنیاد پر سماعت کرنے کا حکم دے دیا۔سپریم کورٹ پاکستان نے 120 نئی احتساب عدالتوں کے قیام سے متعلق کیس کی کل کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا۔عدالت نے ریمارکس دیے کہ شواہد ریکارڈ کرنے کے عمل کو تیز کر کے جلد مکمل کیا جائے۔ سپریم کورٹ نے 
احتساب عدالتوں کو جلد از جلد مقدمات کے فیصلے کرنے کی ہدایت بھی کر دی۔سپریم کورٹ نے احتساب عدالتوں کو مقدمات میں التواء نہ دینے کی بھی ہدایت کرتے ہوئے چیئرمین نیب کو عدالتی احکامات پر عملدرآمد یقینی بنانے کا حکم دے دیا۔

ان پاکستانیوں کو ملک میں داخل نہ ہونے دینا ۔۔۔۔۔ اہم ترین اسلامی ملک نے اپنے ائیرپورٹس کو حکم جاری کر دیا

گندا ہے پر دھندا ہے۔۔اسلام آباد پولیس کے 102 اہلکار جرائم میں ملوث ، عوام محافظوں کے گھناؤنے چہرے بے نقاب ہو گئے

اپنی وزارت کوچھوڑ کر دوسرے معاملات میں دلچسپی سوشل میڈیاصارف نے جب فوادچوہدری کامذاق اڑایا

کپتان کی ظالم سیاسی چال : پی ڈی ایم کو توڑنے کے لیے آصف زرداری اور پیپلز پارٹی کو  ساتھ ملانے کا فیصلہ کر لیا گیا

کمرے کا دروازہ توڑ کر صفدر کو گرفتار کرنے والے کون، سادہ لباس شخص کا تعلق کس سے، نیا تنازع کھڑاہوگیا

فصلی بٹیروں کا اگلا پڑاؤ کہاں ہو گا ؟ عمران خان جب رخصت ہونگے تو تحریک انصاف کے لیڈران کی اکثریت کس پارٹی کا حصہ بن جائے گی ؟

کپتان کے اپنے ساتھی نے لنگا ڈھا دی ،چینی بحران میں کون ملوث ہے؟ ٹھوس شواہد حکومت کو مل گئے

جمعے کے دن پاکستانیوںکےلیے انتہائی افسوسناک خبرآگئی،مسافر کوچ میں آتشزدگی ،بڑے پیمانے پرہلاکتیں ،ہرطرف چیخ وپکار،زخمی ہسپتال منتقل