05:08 pm
رحم میرے مالک رحم ، پاکستان میں کیا ہونےو الا ہے ؟ اہم ترین سرکاری ادارہ حرکت میں آگیا ، وارننگ جاری

رحم میرے مالک رحم ، پاکستان میں کیا ہونےو الا ہے ؟ اہم ترین سرکاری ادارہ حرکت میں آگیا ، وارننگ جاری

05:08 pm


اسلا م آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )رحم میرے مالک رحم ، پاکستان میں کیا ہونےو الا ہے ؟ اہم ترین سرکاری ادارہ حرکت میں آگیا ، وارننگ جاری ۔۔۔ انسداد دہشت گردی اتھارٹی(نیکٹا) نے کوئٹہ اور پشاور میں تحریک طالبان پاکستان کی جانب سے دہشت گردی کی کارروائیوں کی منصوبہ مندی کے حوالے سے تھریٹ الرٹ جاری کردیا ہے۔ نیکٹا کی جانب سے جاری کردہ تھریٹ میں کہا گیا ہے کہ ٹی ٹی پی سمیت دہشت گرد تنظیمیں سیاسی اور مذہبی قیادت کو نشانہ بنانے کیلئے منصوبہ بندی کررہی ہیں ، اور اس کیلئے خود کش یا ریموٹ کنٹرول بم دھماکے
کیے جاسکتے ہیں۔ نیکٹا کے مطابق دہشت گردی کی منصوبہ بندی کی ایسی ہی اطلاعات پر بلوچستان میں ایک روز قبل قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے کارروائی میں دہشت گردی کا ایک منصوبہ ناکام بنایا گیا، اور قمر دین کاریز کے علاقے میں کارروائی کے دوران8 آئی آئی ڈیز برآمد کی گئیں جنہیں بلوچستان اور کے پی کے میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں استعمال کیا جانا تھا۔ نیکٹا نے بلوچستان اور خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومتوں کو سخت سیکیورٹی اقدامات کی سفارش کی ہے تاکہ صوبوں میں

کسی بھی قسم کے ناخوشگوار واقعہ کو پیش آنے سے روکا جاسکے۔ واضح ہو کہ اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی جانب سے ملک بھر میں جلسوں کا اعلان کیا گیا ہے جس کے تحت پہلا جلسہ گوجرانوالہ اور دوسرا کراچی میں منعقد ہوا، تاہم پی ڈی ایم کے تحت اگلا احتجاجی جلسہ 25 اکتوبر کو

کوئٹہ میں منعقد ہونا ہے۔

ان پاکستانیوں کو ملک میں داخل نہ ہونے دینا ۔۔۔۔۔ اہم ترین اسلامی ملک نے اپنے ائیرپورٹس کو حکم جاری کر دیا

ان پاکستانیوں کو ملک میں داخل نہ ہونے دینا ۔۔۔۔۔ اہم ترین اسلامی ملک نے اپنے ائیرپورٹس کو حکم جاری کر دیا

گندا ہے پر دھندا ہے۔۔اسلام آباد پولیس کے 102 اہلکار جرائم میں ملوث ، عوام محافظوں کے گھناؤنے چہرے بے نقاب ہو گئے

گندا ہے پر دھندا ہے۔۔اسلام آباد پولیس کے 102 اہلکار جرائم میں ملوث ، عوام محافظوں کے گھناؤنے چہرے بے نقاب ہو گئے

اپنی وزارت کوچھوڑ کر دوسرے معاملات میں دلچسپی سوشل میڈیاصارف نے جب فوادچوہدری کامذاق اڑایا

اپنی وزارت کوچھوڑ کر دوسرے معاملات میں دلچسپی سوشل میڈیاصارف نے جب فوادچوہدری کامذاق اڑایا

کپتان کی ظالم سیاسی چال : پی ڈی ایم کو توڑنے کے لیے آصف زرداری اور پیپلز پارٹی کو  ساتھ ملانے کا فیصلہ کر لیا گیا

کپتان کی ظالم سیاسی چال : پی ڈی ایم کو توڑنے کے لیے آصف زرداری اور پیپلز پارٹی کو ساتھ ملانے کا فیصلہ کر لیا گیا

کمرے کا دروازہ توڑ کر صفدر کو گرفتار کرنے والے کون، سادہ لباس شخص کا تعلق کس سے، نیا تنازع کھڑاہوگیا

کمرے کا دروازہ توڑ کر صفدر کو گرفتار کرنے والے کون، سادہ لباس شخص کا تعلق کس سے، نیا تنازع کھڑاہوگیا

فصلی بٹیروں کا اگلا پڑاؤ کہاں ہو گا ؟ عمران خان جب رخصت ہونگے تو تحریک انصاف کے لیڈران کی اکثریت کس پارٹی کا حصہ بن جائے گی ؟

فصلی بٹیروں کا اگلا پڑاؤ کہاں ہو گا ؟ عمران خان جب رخصت ہونگے تو تحریک انصاف کے لیڈران کی اکثریت کس پارٹی کا حصہ بن جائے گی ؟

کپتان کے اپنے ساتھی نے لنگا ڈھا دی ،چینی بحران میں کون ملوث ہے؟ ٹھوس شواہد حکومت کو مل گئے

کپتان کے اپنے ساتھی نے لنگا ڈھا دی ،چینی بحران میں کون ملوث ہے؟ ٹھوس شواہد حکومت کو مل گئے

جمعے کے دن پاکستانیوںکےلیے انتہائی افسوسناک خبرآگئی،مسافر کوچ میں آتشزدگی ،بڑے پیمانے پرہلاکتیں ،ہرطرف چیخ وپکار،زخمی ہسپتال منتقل

جمعے کے دن پاکستانیوںکےلیے انتہائی افسوسناک خبرآگئی،مسافر کوچ میں آتشزدگی ،بڑے پیمانے پرہلاکتیں ،ہرطرف چیخ وپکار،زخمی ہسپتال منتقل