10:11 pm
کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری کے دورانفون پر ہدایات لینے والا سادہ لباس میں یہ شخص کون نکلا ؟ ساری کہانی کھل کر سامنے آگئی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری کے دوران فون پر ہدایات لینے والا شخص کسی ادارے کا اہلکار نہیں بلکہ مریم صفدر کا اپنا گارڈ ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سماجی روابط ڈاکٹر شہباز گل نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیئر کی گئی ایک تصویر کے ساتھ لکھا کہ ایک چینل نے خبر چلائی کہ سادہ کپڑوں میں ملبوس اہلکار فون پر
کسی سے ہدایات لے رہا ہے۔ انہوں نےاپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ"ایک چینل پر خبر چلی کہ سادہ کپڑوں میں ملوث اہلکار کسی سے ہدایات لے رہا ہے۔ یہ سب مل کر ماموں بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اصل میں یہ سادہ کپڑوں میں ملبوس شخص کسی ادارے کا اہلکار نہیں۔ بلکہ جھوٹی باجی مریم کا اپنا گارڈ ہے۔ کتنا جھوٹ اور بولو گے آپ لوگ"

۔انہوں نے مزید کہا کہ یہ شخص مریم نواز کا اپنا گارڈ ہے ۔ ایک اور ٹوئٹ میں ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے انہوں نے لکھا کہ یہ کمرے کے دروازے پر زور لگانے والا شخص مریم نواز کا اپنا گارڈ ہے، ن لیگ والو ان کے جھوٹ میں نہ آنا، یہ اس کام کے ماہر ہیں ۔ اس ٹوئٹ کا ریپلائے کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس گارڈ کا نام شکور ہے۔

اس کے ساتھ ہی مریم نواز کو مخاطب کرتے ہوئے انہوں نے لکھا کہ باجی اور کوئی خدمت ؟ ۔ واضح رہے کہ ایک نجی چینل نے کچھ دیر قبل خبر چلائی تھی کہ کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری کے دوران سادہ لباس میں ملبوس ایک شخص گرفتاری کے دوران فون پر ہدایات لیتا رہا ہے۔ جس پر ردعمل دیتے ہوئے معاون خصوصی شہباز گل نے اس شخص کی تفصیلات فراہم کی ہیں ۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان کا سری لنکا کو کروڑوں ڈالر دینے کااعلان

بھارت کی جانب سے 2003سے2021تک 13ہزار627بارایل اوسی کی خلاف ورزی ہوئی جس میں310 شہری شہیدہوئے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر

سینیٹ الیکشن: پنجاب کے 11امیدواروںکی کامیابی میں پرویزالٰہی کا ہاتھ نکل آیا

ایف اےٹی ایف کی جانب سے پاکستان کو جون تک گرےلسٹ میں برقراررکھنےکافیصلہ

سیالکوٹ: پولیس بھرتی ٹیسٹ میں دوڑکےدوران نوجوان انتقال کرگیا،ریسکیوذرائع

کورونا کیسز میں کمی ۔۔ ایس او پیز تبدیل۔۔ 15 مارچ سے شادی ہالز میں انڈور فنکشنز کرنے کی اجازت، نوٹیفیکشن جاری

سینیٹ انتخابات کا معاملہ۔۔۔ ارکان کی پریشانیوں میں اضافہ ۔۔۔  پولنگ ڈے پر ارکان کے موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد

 چائےکی پیشکش عمومی طور پر کی تھی آفر اب بھی برقرار ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابرافتخار

 دارالحکومت اسلام آباد سمیت پورے ملک میں کھانے کے معیار کی نگرانی کا کوئی اتھارٹی موجود نہیں ہے: رحمان ملک

 میر امشن ہے کہ میں پاکستان ریلوے کو منافع بخش ادارہ بناؤں۔اعظم خان سواتی

شریف خاندان کا جاتی امرا کو سولر سسٹم پر منتقل کرنے کا

بٹگرام میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ، ظاہر شاہ نامی شخص جاں بحق

پاکستان میں کتنی رشوت دی جاتی ہے ؟؟ گیلپ پاکستان کی نئی رپورٹ سامنے آگئی

ملکی تاریخ میں پہلی بار اسٹیٹ بینک کی بڑی رقم چوری،پولیس نے ریلوے ملازم سمیت ملزمان کو ڈرامائی انداز میں گرفتار کرلیا