10:12 pm
پہلے بیوی اور 14سالہ بیٹی کیساتھ شرمناک اقدام ، پاکستان کے اہم شہر میں باپ نے رشتوں کو پامال کر دیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) پہلے بیوی اور 14سالہ بیٹی کیساتھ شرمناک اقدام ، پاکستان کے اہم شہر میں باپ نے رشتوں کو پامال کر دیا ۔۔۔کراچی میں ماں کے بعد 14 سالہ بیٹی بھی غیرت کے نام پر قتل کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں دل دہلا دینے والا پیش آیا۔ رپورٹس کے مطابق ایک ظالم شخص نے 14 سالہ بیٹی کو غیرت کے نام پر قتل کر ڈالا۔ کراچی کے علاقے مدینہ ٹاون میں پیش آئے اس افسوسناک واقعے کی تفصیلات کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ قاتل نے 11 سال قبل اپنی بیوی کو
بھی قتل کر ڈالا تھا۔ قاتل نے بیوی کو بھی غیرت کے نام پر ہی قتل کیا تھا، جبکہ اب 14 سالہ بیٹی کو بھی غیرت کے نام پر قتل کیا ہے۔ ظالم شخص نے نوجوان بیٹی پر چاقو کے پے درپے وار کر کے اسے بے دردی سے قتل کرنے کے بعد لاش اٹھا کر گلی میں پھینک دی۔ بعد ازاں قاتل نے خود پولیس کو فون کر کے واقعے کی اطلاع دی، اور گرفتاری دے دی۔ قاتل نے اعتراف جرم بھی کر لیا ہے۔ اہل محلہ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ واقعے کی رات 3 بجے قاتل کے گھر سے مقتولہ کی چیخ و پکار کی آوازیں

سنائی دیں تو لوگ اکٹھے ہو کر گھر میں داخل ہوئے، تاہم تب لڑکی کی موت واقع ہو چکی تھی۔ محلے کی خواتین کا کہنا ہے کہ مقتولہ پر لگائے جانے والا الزام غلط ہے۔ لڑکی کسی بھی قسم کے غلط کام میں ملوث نہیں تھی، لڑکی اس قدر شریف تھی کہ کبھی گھر کے دروازے پر بھی کھڑی نظر نہیں آئی۔ 10 سال کے دوران کبھی بھی مقتولہ سے متعلق کوئی غلط بات نہیں سنی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کیخلاف قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، جلد اسے عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ واقعے کے حوالےسے لوگوں کی جانب

سے سوال کیا جا رہا ہے کہ اگر اس شخص نے 11 سال قبل اپنی بیوی کو قتل کیا تھا، تو کیسے یہ شخص اب تک آزاد تھا، اسے کوئی سزا کیوں نہ دی گئی؟۔ اگر قاتل کیخلاف 11 سال قبل ہی قتل کے واقعے کے حوالے سے کوئی کاروائی کی گئی ہوتی، تو پھر شاید آج اس شخص کی 14 سالہ بیٹی زندہ ہوتی۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان کا سری لنکا کو کروڑوں ڈالر دینے کااعلان

بھارت کی جانب سے 2003سے2021تک 13ہزار627بارایل اوسی کی خلاف ورزی ہوئی جس میں310 شہری شہیدہوئے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر

سینیٹ الیکشن: پنجاب کے 11امیدواروںکی کامیابی میں پرویزالٰہی کا ہاتھ نکل آیا

ایف اےٹی ایف کی جانب سے پاکستان کو جون تک گرےلسٹ میں برقراررکھنےکافیصلہ

سیالکوٹ: پولیس بھرتی ٹیسٹ میں دوڑکےدوران نوجوان انتقال کرگیا،ریسکیوذرائع

کورونا کیسز میں کمی ۔۔ ایس او پیز تبدیل۔۔ 15 مارچ سے شادی ہالز میں انڈور فنکشنز کرنے کی اجازت، نوٹیفیکشن جاری

سینیٹ انتخابات کا معاملہ۔۔۔ ارکان کی پریشانیوں میں اضافہ ۔۔۔  پولنگ ڈے پر ارکان کے موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد

 چائےکی پیشکش عمومی طور پر کی تھی آفر اب بھی برقرار ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابرافتخار

 دارالحکومت اسلام آباد سمیت پورے ملک میں کھانے کے معیار کی نگرانی کا کوئی اتھارٹی موجود نہیں ہے: رحمان ملک

 میر امشن ہے کہ میں پاکستان ریلوے کو منافع بخش ادارہ بناؤں۔اعظم خان سواتی

شریف خاندان کا جاتی امرا کو سولر سسٹم پر منتقل کرنے کا

بٹگرام میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ، ظاہر شاہ نامی شخص جاں بحق

پاکستان میں کتنی رشوت دی جاتی ہے ؟؟ گیلپ پاکستان کی نئی رپورٹ سامنے آگئی

ملکی تاریخ میں پہلی بار اسٹیٹ بینک کی بڑی رقم چوری،پولیس نے ریلوے ملازم سمیت ملزمان کو ڈرامائی انداز میں گرفتار کرلیا

نئے پاکستان کے نئے پنجاب میں عثمان بزدار گورننس اور سروس ڈیلیوری بہتر بنانے میں کامیاب ہوگئے

30ارب روپے کی پنجاب روزگار سکیم،پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن اوربینک آف پنجاب میں معاہدہ طے پاگیا

پاکستان گرے لسٹ سے تونہ نکل سکا البتہ بھارت۔۔۔ایسی خبرآگئی جس سے پاکستانی خوش ہوجائیںگے

حکومت نے آخرکارگھٹنے ٹیک دئیے ،سی سی پی او لاہور عمر شیخ کوعہدے سے ہٹادیاگیا،نیاسی سی پی اورکس کوبنادیاگیا

دن میں بھیک مانگی اور رات میں تعلیم حاصل کی ، پاکستان کی پہلی خواجہ سرا وکیل کی کہانی امیروں کے نالائق بچوں کیلئے ایک زبردست مثال

کپتان کا فیصلہ درست نکلا۔۔۔ ٹائیگرفورس نے بڑے بڑے چوروں کو پکڑوا دیا، ٹائیگرز کی نشاندہی پر کتنی کارروائیاں ہوئیں ؟

ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کو گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ، کس سال تک پاکستان اس لسٹ میں رہے گا ؟ جانیں 