11:27 am
چیف جسٹس اسلام آبادہائی کورٹ کی طبیعت ناساز،آج کس اہم ترین کیس کی سماعت ہونی تھی جوملتوی ہوگئی ،شہراقتدارسے بڑی خبرآگئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک )اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کی طبیعت ناساز ہوجانے کے سبب آج مقدمات کی سماعت ملتوی کردی گئی۔ہائی کورٹ کے کورٹ روم ون میں آج کے کیسز کی کازلسٹ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ کی ناساز طبیعت کے باعث منسوخ کردی گئی ہے۔آج کے مقرر کیسز میں ٹک ٹاک پر پابندی 
اورسوشل میڈیا رولز بنانے کے عدالتی حکم پر عمل درآمد نہ ہونے کے خلاف درخواستیں ، اسلام آباد کی خصوصی عدالتوں اور ٹریبونلز میں ججز کی تعیناتیوں کی درخواست پر سماعت شامل تھیں ۔آج کے کیسز کی کاز لسٹ میں شامل امریکی شہری سنتھیا ڈی رچی کی رحمٰن ملک کے خلاف مقدمہ اندراج کی درخواست سمیت ان کی ملک بدری سے روکنے کی درخواست پر بھی سماعت ملتوی ہوئی ہے۔واضح رہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے سنتھیا رچی کو ملک بدری سے روک رکھا ہے، ان کی ملک بدری روکنے کا حکم 7 ستمبر کو جاری کیا گیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

کچھ بیرونی قوتیں پاکستان کو غیر مستحکم کرنے اور انتشار پھیلانے کی کوششیں کررہی ہیں، شاہ محمود قریشی

پی ڈی ایم کا لانگ مارچ سے قبل نئی حکمت عملی ۔۔۔۔۔ تحریک عدم اعتماد لانے پر اتفاق ہوگیا

پاک سرزمین پارٹی خیبر سے کراچی تک ظلم کا نظام ختم کرے گی ۔ مصطفی کمال

 پی ڈی ایم سینیٹ الیکشن میں اختلافات کا شکار ہوگی لیکن چاروں صوبوں اور مرکز میں پی ڈی ایم کا ‏اتحاد قوم کیلئے خوشخبری ہے۔مولانا فضل الرحمان

سینیٹ اجلاس سے قبل سندھ میں پی ٹی آئی اتحادیوں کی بیٹھک ۔۔۔۔ ایم کیو ایم نے ظہرانے میں شرکت سے آخری لمحات میں معذرت کر لی

پاکستان تحریک انصاف وہ جماعت ہے جس نے نظام میں شفافیت اور ملک میں کرپشن کے خاتمے کو ایک تحریک کی شکل دی۔شبلی فراز

ہم بھارت کیساتھ اچھے تعلقات چاہتےہیںضروری ہےکہ کشمیرکی پرانی حیثیت بحال کی جائے۔ شیخ رشید احمد

فنون لطیفہ زندگی میں خوشیاں بھرنے کا اہم ذریعہ ہے۔فوزیہ سعید

اسکولز کھولنے کا معاملہ ۔۔ سندھ حکومت اور وفاق ایک مرتبہ پھر آمنے سامنے ۔۔۔ والدین پریشان

مسافروں کیلئے خوشخبری ۔۔۔ پی آئی اے نے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا

سینٹ انتخابات کا معاملہ۔۔۔۔ اپوزیشن جماعتوں کے رابطے تیز پیپلزپارٹی اور جےیوآئی کے درمیان رابطہ

کورونا وائرس کے بعد ایک اور وائرس کی انٹری ۔۔۔ کراچی کےشہریوں میں تشویش کی لہر ڈور گئی

  نیا پاکستان محض نیا ہی نہیں مہنگا بھی ہے، شازیہ مری

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری۔۔۔ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا اعلان کر دیا

قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ کے پاس کوئی عوامی عہدہ نہیں، جوڈیشل کمیشن میں مقدمہ نہیں چل سکتا، سپریم کورٹ کا فیصلہ

نئے پاکستان کے نئے پنجاب میں عثمان بزدار گورننس اور سروس ڈیلیوری بہتر بنانے میں کامیاب ہوگئے

30ارب روپے کی پنجاب روزگار سکیم،پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن اوربینک آف پنجاب میں معاہدہ طے پاگیا

پاکستان گرے لسٹ سے تونہ نکل سکا البتہ بھارت۔۔۔ایسی خبرآگئی جس سے پاکستانی خوش ہوجائیںگے

حکومت نے آخرکارگھٹنے ٹیک دئیے ،سی سی پی او لاہور عمر شیخ کوعہدے سے ہٹادیاگیا،نیاسی سی پی اورکس کوبنادیاگیا

دن میں بھیک مانگی اور رات میں تعلیم حاصل کی ، پاکستان کی پہلی خواجہ سرا وکیل کی کہانی امیروں کے نالائق بچوں کیلئے ایک زبردست مثال

کپتان کا فیصلہ درست نکلا۔۔۔ ٹائیگرفورس نے بڑے بڑے چوروں کو پکڑوا دیا، ٹائیگرز کی نشاندہی پر کتنی کارروائیاں ہوئیں ؟