12:20 pm
عوام تیاری کر لے ، سابق وزیر اعظم نواز شریف کی واپسی کی تاریخ بتا دی گئی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )نواز شریف کی واپسی کی تاریخ بتا دی گئی ۔۔۔ وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ امید ہے 15جنوری سے قبل نوازشریف کو واپس لے آئیں گے، نوازشریف برطانیہ میں وزٹ ویزے پر ہیں، حکومت نوازشریف کو جلد واپس لے آئے گی۔ انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے اسمبلی میں کہا کہ کیپٹں صفدر نے کوئی
غلط کام نہیں کیا۔ اسمبلی میں کچھ تقریر کی اور پریس کانفرنس میں کچھ اور کہا۔دراصل مراد علی شاہ کا بھی سافٹ ویئراپ ڈیٹ ہوگیا۔ اسی طرح ن لیگ کو بھی آپش میں بیٹھ کر طے کرنا چاہیے کہ مئوقف کیا اختیار کریں۔ ہر کوئی الگ الگ بیان دے رہا ہے۔ سب کنفیوژن کا شکار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کراچی واقعہ سندھ پولیس کا کیس ہے

پھر وزیراعظم کیوں جواب دیں؟ سندھ میں تو روزانہ کئی واقعات ہوتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ امید ہے 15جنوری سے قبل نوازشریف کو واپس لے آئیں گے، نوازشریف برطانیہ میں وزٹ ویزے پر ہیں، حکومت نوازشریف کو جلد واپس لے آئے گی۔ جس پر پروگرام میں ن لیگ کے رہنماء محمد زبیر نے کہا کہ جنوری میں تحریک انصاف کی حکومت نہیں ہوگی۔ انہوں نے ٹویٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ چادر اور چاردیواری کی حرمت کو پامال کرنے کا بدترین واقعہ ماڈل ٹاؤن میں پولیس گردی تھی، بےگناہ لوگ جن میں حاملہ خاتون

بھی شامل تھیں پولیس گردی کا نشانہ بنیں۔ صفدر کی گرفتاری کو چادر اور چار دیواری کی پامالی کہنا تو مذاق ہے خصوصاْ اس گروپ کی طرف سے جو ماڈل ٹاؤن کا ذمہ دار ہے۔ اسی طرح نائب صدر ن لیگ مریم نواز نے سی سی ٹی وی فوٹیج پر اپنے ردعمل مٰیں کہا کہ ایک خاتون کے کمرے میں دروازہ توڑ کر زبردستی گھس آنا جب وہ سو رہی ہو، کیا انتقام کی آگ واقعی اتنا اندھا کردیتی ہے کہ انسان اپنے ہوش و حواس کھو بییٹھے؟ کونسی ریاست اپنی ہی بیٹیوں کے ساتھ ایسا سلوک کرتی ہے؟ مافیا کون ہے۔ ریاست کے اوپر ریاست کیا ہوتا ہے، آج سب کے سامنے ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان ڈیموکریٹک اجلاس ۔۔۔۔۔ رہنماوں کے درمیان تلخ کلامی ۔۔۔ اختلافات سامنے آگئے 

26 مارچ کو لانگ مارچ ہوگا ۔۔ ملک سے غیر آئینی اور غیر جمہوری حکومت کے خاتمے کیلئے قوم اپنا کردار ادا کرے ۔ مولانا فضل الرحمان 

معلومات تک رسائی کے قوانین کے نفاذ کا تجزیہ کے موضوع پر ایک روزہ سیمینار کا انعقاد

وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کے حوالے سے اجلاس

 ایئر پورٹ سیکیورٹی فورس پہلی بار یوم پاکستان پریڈ میں شرکت کرے گی

پی ڈی ایم اجلاس۔۔۔۔ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے امیدوار کون ہونگے؟ اہم خبر سامنے آگئی

وزیراعظم کی زیر صدارت حکومتی ترجمانوں کا اجلاس۔۔ چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخابات کی حکمت عملی پر بھی مشاورت

 لانگ مارچ سے قبل ہوم ورک ضروری ہے، ہم ناکامی کے متحمل نہیں ہوسکتے۔یوسف رضا گیلانی

پاک بحریہ کی جانب سے ریجنل میری ٹائم سیکیورٹی پیٹرول کے دوران دوطرفہ بحری مشقوں کا انعقاد کیاگیا۔

شہر قائد میں رشوت کے عوض ڈرائیونگ لائنسز بنانے کا انکشاف ۔۔۔ اہلکار معطل

بٹگرام میں تین ماہ سے مسلسل گونگی بہری لڑکی سےبد فعلی کرنے والا سفاک ملزم گرفتار

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کی ملاقات

بلاول بھٹو کسی ایک ایم این اے بارے بتائیں جو غیر حاضر تھا،اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کابلاول بھٹو زرداری کو چیلنج

سعودی عرب میں پاک میڈیا جنرنلسٹس فورم کی جانب سے خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے خصوصی ویبنار کا انعقاد

قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ کے پاس کوئی عوامی عہدہ نہیں، جوڈیشل کمیشن میں مقدمہ نہیں چل سکتا، سپریم کورٹ کا فیصلہ

نئے پاکستان کے نئے پنجاب میں عثمان بزدار گورننس اور سروس ڈیلیوری بہتر بنانے میں کامیاب ہوگئے

30ارب روپے کی پنجاب روزگار سکیم،پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن اوربینک آف پنجاب میں معاہدہ طے پاگیا

پاکستان گرے لسٹ سے تونہ نکل سکا البتہ بھارت۔۔۔ایسی خبرآگئی جس سے پاکستانی خوش ہوجائیںگے

حکومت نے آخرکارگھٹنے ٹیک دئیے ،سی سی پی او لاہور عمر شیخ کوعہدے سے ہٹادیاگیا،نیاسی سی پی اورکس کوبنادیاگیا

دن میں بھیک مانگی اور رات میں تعلیم حاصل کی ، پاکستان کی پہلی خواجہ سرا وکیل کی کہانی امیروں کے نالائق بچوں کیلئے ایک زبردست مثال

کپتان کا فیصلہ درست نکلا۔۔۔ ٹائیگرفورس نے بڑے بڑے چوروں کو پکڑوا دیا، ٹائیگرز کی نشاندہی پر کتنی کارروائیاں ہوئیں ؟