12:36 pm
امجد صابری کے بعد پاکستان کے معروف قوال شیر میاں داد پر اندھا دھند فائرنگ ، انتہائی افسوسناک خبر

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) معروف قوال شیر میاں داد پر ڈاکوؤں کی جانب سے فائرنگ کی گئی ہے جس کے تنیجے میں وہ شدید زخمی ہو گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق فیصل آباد میں ڈاکوؤں نے ڈکیتی مزاحمت پر معروف قوال شیر میاں داد اور ان کے بیٹے کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے میں زخمی ہونے والے افراد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
قوال شیر میاں داد فیصل آباد کے قریب سے قوالی کر کے واپس آ رہے تھے کہ ڈاکوؤں نے واردارت کر ڈالی۔شیر میاں داد نے ڈاکوؤں کے ساتھ مزاحمت کی تو انہوں نے فائرنگ کر کے زخمی کر دیا۔ڈاکو شیر میاں داد سے موبائل فون اور 2 لاکھ روپے چھین کر فرار ہو گئے۔آر پی رفعت اقبال نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے سی پی او سہیل احمد چوہدری سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔انہوں نے ڈاکوؤں کی جلد گرفتاری کا بھی حکم دیا ہے۔شوبز شخصیات کی جانب سے بھی شیر میاں داد کے ساتھ پیش آنے والے واقعے کی

مذمت کی گئی اور ڈاکوؤں کو گرفتار کر کے سزا دینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان ڈیموکریٹک اجلاس ۔۔۔۔۔ رہنماوں کے درمیان تلخ کلامی ۔۔۔ اختلافات سامنے آگئے 

26 مارچ کو لانگ مارچ ہوگا ۔۔ ملک سے غیر آئینی اور غیر جمہوری حکومت کے خاتمے کیلئے قوم اپنا کردار ادا کرے ۔ مولانا فضل الرحمان 

معلومات تک رسائی کے قوانین کے نفاذ کا تجزیہ کے موضوع پر ایک روزہ سیمینار کا انعقاد

وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کے حوالے سے اجلاس

 ایئر پورٹ سیکیورٹی فورس پہلی بار یوم پاکستان پریڈ میں شرکت کرے گی

پی ڈی ایم اجلاس۔۔۔۔ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے امیدوار کون ہونگے؟ اہم خبر سامنے آگئی

وزیراعظم کی زیر صدارت حکومتی ترجمانوں کا اجلاس۔۔ چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخابات کی حکمت عملی پر بھی مشاورت

 لانگ مارچ سے قبل ہوم ورک ضروری ہے، ہم ناکامی کے متحمل نہیں ہوسکتے۔یوسف رضا گیلانی

پاک بحریہ کی جانب سے ریجنل میری ٹائم سیکیورٹی پیٹرول کے دوران دوطرفہ بحری مشقوں کا انعقاد کیاگیا۔

شہر قائد میں رشوت کے عوض ڈرائیونگ لائنسز بنانے کا انکشاف ۔۔۔ اہلکار معطل

بٹگرام میں تین ماہ سے مسلسل گونگی بہری لڑکی سےبد فعلی کرنے والا سفاک ملزم گرفتار

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کی ملاقات

بلاول بھٹو کسی ایک ایم این اے بارے بتائیں جو غیر حاضر تھا،اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کابلاول بھٹو زرداری کو چیلنج

سعودی عرب میں پاک میڈیا جنرنلسٹس فورم کی جانب سے خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے خصوصی ویبنار کا انعقاد

نواز شریف اور اپوزیشن کے سارے لوگ دشمن قوتوں سے ملے ہوئے  ملک میں نئے انتخابات کرادوں گالیکن این آراونہیں دوں گا،وزیراعظم کابڑااعلان

قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ کے پاس کوئی عوامی عہدہ نہیں، جوڈیشل کمیشن میں مقدمہ نہیں چل سکتا، سپریم کورٹ کا فیصلہ

نئے پاکستان کے نئے پنجاب میں عثمان بزدار گورننس اور سروس ڈیلیوری بہتر بنانے میں کامیاب ہوگئے

30ارب روپے کی پنجاب روزگار سکیم،پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن اوربینک آف پنجاب میں معاہدہ طے پاگیا

پاکستان گرے لسٹ سے تونہ نکل سکا البتہ بھارت۔۔۔ایسی خبرآگئی جس سے پاکستانی خوش ہوجائیںگے

حکومت نے آخرکارگھٹنے ٹیک دئیے ،سی سی پی او لاہور عمر شیخ کوعہدے سے ہٹادیاگیا،نیاسی سی پی اورکس کوبنادیاگیا

دن میں بھیک مانگی اور رات میں تعلیم حاصل کی ، پاکستان کی پہلی خواجہ سرا وکیل کی کہانی امیروں کے نالائق بچوں کیلئے ایک زبردست مثال