02:48 pm
کپتان کے اپنے ساتھی نے لنگا ڈھا دی ،چینی بحران میں کون ملوث ہے؟ ٹھوس شواہد حکومت کو مل گئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مسابقتی کمیشن آف پاکستان کی انکوائری رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ شوگر مافیا ناجائز منافع خوری میں ملوث ہے اور جہانگیر ترین کے جے ڈبلیو گروپ کے ملوث ہونے کے ٹھوس شواہد ہیں۔نجی ٹی وی کےمطابق مسابقتی کمیشن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کمیشن کی طرف سے ایک تفصیلی انکوائری میں انکشاف ہوا ہے کہ شوگر ملز ایسوسی ایشن اور مالکان کی ملی بھگت ثابت ہو گئی ہے۔مسابقتی کمیشن کی رپورٹ میں کہا گیا ہے
کہ جہانگیر ترین کے جے ڈبلیو گروپ کے ملوث ہونے کے ٹھوس شواہد ہیں جب کہ شوگر ملز کو شوکاز نوٹسز جاری کیا جائے گا۔انکوائری رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ حالیہ بحران میں بھی شوگر ملز ایسوسی ایشن اور مالکان کے درمیان گٹھ جوڑ کا انکشاف ہوا ہے جب کہ شوگر ملز مالکان چینی کی درآمد پر بھی اثر انداز ہوئے۔رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ درآمد میں تاخیر سے چینی کی 3 ماہ میں قیمت میں 16 روپے سے زیادہ اضافہ ہوا، 2019 میں چینی کی قیمت میں 18 روپے فی کلو اضافے سے 40 ارب ریونیو لیا گیا جب کہ 29 ارب روپے سے زیادہ کی ایکسپورٹ سبسڈی بھی لی گئی۔

تازہ ترین خبریں

یوسف رضا گیلانی کی ایم کیو ایم وفد سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

پشاوربی آرٹی میں مہندی ،نوجوانوں کاڈھول کی تھاپ پررقص،بھنگڑااورہلہ گلہ

قومی اسمبلی اجلاس، وزیراعظم کی حمایت میں پہلا ووٹ عامر لیاقت نے دیا

عمران خان کی کامیابی نے 92ء کے ورلڈکپ کی یاد تازہ کردی‘: روحیل حیات

عمران نیازی اپنے غنڈوں کو لگام ڈالیںورنہ۔۔۔ن لیگی رہنمائوں کیساتھ پیش آئے واقعہ کے بعد مریم نواز پھٹ پڑیں

بلاول بھٹو زرداری استقبال کیلئے انتظار کرتے رہ گئے مریم نواز دوسرے گیٹ سے آگئیں جب بلاول کومعلوم ہواتوانہوں نے کیاکیا

سامنے آؤ، ایمبولینس میں نہ بھیجا تو میرا نام شاہد خاقان نہیں‘ پی ٹی آئی کارکنان کو چیلنج

لوگوں کا ضمیر عمران خان کے ساتھ نہیں، انشاءاللّہ آپ کو بہت بڑی خبر ملے گی۔ن لیگی رہنماء نے بڑادعویٰ کردیا

خبردار ! حکمران شرافت کا دامن نہ چھوڑیں ورنہ اینٹ کا جواب پتھر سے دیں گے ، مولانا فضل الرحمٰن

لیگی رہنماؤں اور تحریک انصاف کے کارکنوں میں جھگڑا کس بات پر شروع ہوا ؟ اصل وجہ سامنے آگئی

’’پی ٹی آئی کے غنڈوں کا مقابلہ کرنے پرمجھے اپنے شیروں پر فخر ہے‘‘مریم نواز

وزیر اعظم اعتماد کا ووٹ لینے میں کامیاب۔۔۔ مریم نواز نے ایسی بات کہہ دی کہ کھلاڑی بھی حیران رہ گئے

’میں ما لشیا قسم کا وزیر نہیں ‘ وزیراعظم کو اعتماد کا ووٹ ملنے کے بعد شیخ رشید کا قومی اسمبلی میں خطاب

جمہوریت حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مقابلے کو کہتے ہیں،عمران خان اکیلے ہی دوڑ کر اول آئے، راجہ پرویز اشرف کا ردعمل