04:06 pm
کمرے کا دروازہ توڑ کر صفدر کو گرفتار کرنے والے کون، سادہ لباس شخص کا تعلق کس سے، نیا تنازع کھڑاہوگیا

کراچی(ویب ڈیسک)کراچی کے ہوٹل میں مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نوازکے کمرے کا دروازہ توڑکرصفدرکو گرفتار کرنے والے کون تھے ‘ہوٹل کی لابی میں گھومنے والے شخص کا تعلق کس سے تھا ؟اس حوالے سے متضاد دعوے سامنے آئے ہیں اورایک نیاتنازع کھڑاہوگیاہے ۔ مسلم لیگ (ن)کی نائب صدرمریم نواز نے کہا ہے کہ ایک خاتون کے کمرے میں دروازہ توڑ کر زبردستی گھس آنا جب وہ سو رہی ہو، کیا انتقام کی آگ واقعی اتنا اندھا کردیتی ہے کہ
انسان اپنے ہوش و حواس کھو بیٹھے؟۔اپنے بیان میں مریم نواز نے کہا کہ کون سی ریاست اپنی ہی بیٹیوں کے ساتھ ایسا سلوک کرتی ہے؟ مافیا کون ہے؟ ریاست کے اوپر ریاست کیا ہوتی ہے؟ آج سب کے سامنے ہے ۔ اختلاف رائے پر کسی کو نانی نانی کہنے پر مریم نواز نے کہاکہ اسی سے اندازہ لگالیں کہ یہ لوگ کتنا گھبرائے ہوئے ہیں یہ، حکومت جاتی نظر آ رہی ہے اور صفحہ پلٹ گیا ہے۔ مریم کے بیان کے ردعمل میں وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہباز گل نے کہا ہے کہ اب تو

سی سی ٹی وی فوٹیج آگئی ہے ‘آپ کا جھوٹ عیاں ہے‘ کہاں ٹوٹادروازہ ‘کس نے زورزبردستی کی ؟فوٹیج میں صاف نظرآرہاہے کہ پولیس نے صفدر کو گرفتارکیا‘رینجرزاس سارے معاملے میں کہیں نظرنہیں آرہی‘دروازے کا لیچ پولیس کے جانے کے بعد توڑکر تصویر بنائی گئی جس میں مریم صفدرماہر ہیں۔جھوٹ اتنابولیں جوثابت کرسکیں ‘ جھوٹی باجی جتنے مرضی صفحے پلٹ لیں، ہر صفحے پر لکھا ہے کہ مریم صفدر کیلبری کوئن اور جعلی ٹرسٹ ڈیڈ ایکسپرٹ ہیںدروازے پر زورلگانے والا ان کا اپنا گارڈشکور ہے ‘ن لیگ کے جھوٹوں سے محتاط رہیں ‘یہ اس کام کے ماہرہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ ہر صفحہ آپ کو آپ کی اصل شکل دکھائے گا، اب ویڈیو آگئی ہے، جھوٹ عیاں ہوگیا

دکھائیں کہاں ہے رینجرز؟ کہاں ٹوٹا دروازہ؟ کس نے کی زور زبردستی؟۔ شہباز گِل نے کہا کہ دروازے کا لاک پولیس کے جانے کے بعد توڑ کر تصویر کشی کی گئی، سارے معاملے میں رینجرز کہیں نظر نہیں آ رہی ، صرف پولیس گرفتار کر رہی ہے۔

تازہ ترین خبریں

عمران نیازی اپنے غنڈوں کو لگام ڈالیںورنہ۔۔۔ن لیگی رہنمائوں کیساتھ پیش آئے واقعہ کے بعد مریم نواز پھٹ پڑیں

بلاول بھٹو زرداری استقبال کیلئے انتظار کرتے رہ گئے مریم نواز دوسرے گیٹ سے آگئیں جب بلاول کومعلوم ہواتوانہوں نے کیاکیا

سامنے آؤ، ایمبولینس میں نہ بھیجا تو میرا نام شاہد خاقان نہیں‘ پی ٹی آئی کارکنان کو چیلنج

لوگوں کا ضمیر عمران خان کے ساتھ نہیں، انشاءاللّہ آپ کو بہت بڑی خبر ملے گی۔ن لیگی رہنماء نے بڑادعویٰ کردیا

خبردار ! حکمران شرافت کا دامن نہ چھوڑیں ورنہ اینٹ کا جواب پتھر سے دیں گے ، مولانا فضل الرحمٰن

لیگی رہنماؤں اور تحریک انصاف کے کارکنوں میں جھگڑا کس بات پر شروع ہوا ؟ اصل وجہ سامنے آگئی

’’پی ٹی آئی کے غنڈوں کا مقابلہ کرنے پرمجھے اپنے شیروں پر فخر ہے‘‘مریم نواز

وزیر اعظم اعتماد کا ووٹ لینے میں کامیاب۔۔۔ مریم نواز نے ایسی بات کہہ دی کہ کھلاڑی بھی حیران رہ گئے

’میں ما لشیا قسم کا وزیر نہیں ‘ وزیراعظم کو اعتماد کا ووٹ ملنے کے بعد شیخ رشید کا قومی اسمبلی میں خطاب

جمہوریت حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مقابلے کو کہتے ہیں،عمران خان اکیلے ہی دوڑ کر اول آئے، راجہ پرویز اشرف کا ردعمل

عمران خان صاحب! تبدیلی کیلئے آگے بڑھیں ہم آپ کے ساتھ ہیں، خالد مقبول

احسن اقبال بھی جوتاکلب میں شامل،سابق وزیرداخلہ  کارکنوں سے بات چیت کرہی رہے تھے کہ۔۔۔ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

اپوزیشن دوبارہ وزیراعظم کیخلاف تحریکِ عدم اعتماد لاسکتی ہےیانہیں؟ حکمران جماعت کیلئے اہم خبرآگئی

 شہریوں کو بجلی کی مد میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان،نیپرا نے منظوری دیدی